Jump to content

Iss Post Ka Radd Kijiye..


ask quation

تجویز کردہ جواب

Assalamu alaikum..ahle ilm hazraat iss post ka radd kijiye..deobandiyo ki taraf se ye post aai hai..jazak allah

صوفیا کی اصطلاح میں مرد، عورت اور مخنث ظاہری عمومی معنی پر نہیں ہیں۔

جب کوئی صوفی باصفا اپنے کمال پر ہو تو اسے مرد کہتے ہیں۔ اگر دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو جائے تو اسے مرد نہیں کہتے۔ اعلیحضرت نے اپنی طرف سے یہ نہیں کہا بلکہ بزرگان دین کے اقوال نقل کیے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی ہمیشہ ڈنڈی مارتے ہیں۔ علمی طور پر یہ پہلے سے ہی یتیم ہیں۔ ایسے بے تکے اعتراضات کر کے اپنے دیوتائوں کوخوش کرتے ہیں۔


کشمیر خان بھائی نے درست جواب دیا ہے۔ اعلی حضرت ایک بزرگ کا قول نقل کر رہے ہیں اور آگے لکھتے ہیں کہ "اپنے مرتبے کا اظہار کیا"۔ یعنی ان بزرگ نے اپنی ولایت و کرامات کا اظہار کیا۔ اس میں لفظ مردانگی با عمل اور ولایت کے مقام پر ہونے کے معنی میں ہے۔ اگر ہر لفظ کا مطلب اصلی معنی میں لینا شروع ہوجائو تو کسی کو شیر کہنا جائز نہ ہوگا کہ شیر حقیقتاً ایک خونخوار درندہ ہے۔ جس طرح شیر بہادری کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، ایسے ہی یہاں مرد دوسرے معنی میں ہے۔


Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

Bhaijan assalamo alaikum....

Ek deobandi ne ye pic bheja h....

Aur kahta h k tumhare molvi ne nabi kareem sallallaho alaihewasallm k liye lafz ilm e gaib istemal nhi krna chahye.....

Kya asa sahi h..???

Baraye karam is pic ka khulasa kr dijiye.....

taaki m use jawab de saku......

Edited by Gulam e raza
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...