Parvez Shaikh مراسلہ: 28 مارچ 2017 Report Share مراسلہ: 28 مارچ 2017 امام شافعی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: پاک دامن رہو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی... بیشک "زنا " قرض ہے اگر تو نے اسے لیا تو ادائیگی تیرے گھر والوں سے ہوگی اے شخص اگر تو عقلمند ہے تو اس کو سمجھ...اس پیغام کو نوجوان نسل تک پہنچانے میں دیر کر کے مزید اندھیرا نہ کر! Ye qual Sahi hai ya galat Aur Kiya Imam shafai ka hi hai Ye qual اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
فقیرقادری مراسلہ: 2 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 2 اپریل 2017 السلام علیکم اِس طرح کا قول کافی (دیکھا/سنا) ہے۔یہ اِن کی طرف منسوب ہے۔اِس کی حقیقت کا مجھے علم نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔