Jump to content

Darhi Per Aitraz (Jawab Chahiye)


Abdullah Yusuf

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم


 


پیارے اِسلامی بھائی اِس شخص کا تعلق مالکی فقہ سے۔یہ جن مرضی علماء کا نام لے احناف کے نزدیک ایک مشت واجب ہے۔


 


میرا نہیں خیال اِس نے کسی حنفی عالم دین کا نام لیا (جہاں تک میں نے دیکھی)۔


 


 فقہ مالکی کے مشہور فقیہ علامہ محمد بن محمد غیثی  مالکی المخ الوفیہ شرح مقدمہ العزیہ میں فرماتے ہیں : داڑھی رکھنا فطرت میں سے ہے اور چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے کہ بڑھائی جاۓ لیکن جن شخص کی ڈاڑھی ایک قبضہ سے لمبی ہو جاۓ تو ایسے شخص کو قبضہ سے زائد حصہ کو کتر ڈالنے میں کوئی ہرج نہیں۔

Edited by Usamagk
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...