Abdullah Yusuf مراسلہ: 12 مارچ 2017 Report Share مراسلہ: 12 مارچ 2017 Is video main is mufti ne humare bohaat sare akabireen k naam le kr kaha hai k woh darhi ko kaatne ko haraam nai kehte اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
فقیرقادری مراسلہ: 13 مارچ 2017 Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2017 (ترمیم شدہ) السلام علیکم پیارے اِسلامی بھائی اِس شخص کا تعلق مالکی فقہ سے۔یہ جن مرضی علماء کا نام لے احناف کے نزدیک ایک مشت واجب ہے۔ میرا نہیں خیال اِس نے کسی حنفی عالم دین کا نام لیا (جہاں تک میں نے دیکھی)۔ فقہ مالکی کے مشہور فقیہ علامہ محمد بن محمد غیثی مالکی المخ الوفیہ شرح مقدمہ العزیہ میں فرماتے ہیں : داڑھی رکھنا فطرت میں سے ہے اور چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے کہ بڑھائی جاۓ لیکن جن شخص کی ڈاڑھی ایک قبضہ سے لمبی ہو جاۓ تو ایسے شخص کو قبضہ سے زائد حصہ کو کتر ڈالنے میں کوئی ہرج نہیں۔ Edited 13 مارچ 2017 by Usamagk اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔