Smart Ali مراسلہ: 23 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 23 دسمبر 2016 Deogandi / Wahabi aietraz jis ka koi reference nahi https://www.dawateislami.net/medialibrary/35833/album/1139 mod edit: removed unrelated lines to topic. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 9 مارچ 2017 Report Share مراسلہ: 9 مارچ 2017 (ترمیم شدہ) Deogandi / Wahabi aietraz jis ka koi reference nahi https://www.dawateislami.net/medialibrary/35833/album/1139 جهوٹ بولنے میں Ph.d..... زبردست مزیدار جهوٹی کہانی.... غوث پاک کا مرید بنا توبہ کیئے مر گیا اور اچانک غوث پاک آیا اور مرید کو کلمہ پڑهوا کر زندا کیا.... سمارٹ علی بھائی۔ اعتراض ہے کیا ، وہ تو آپ نے اب تک بتایا ہی نہیں ہے تو جواب کس چیز کا لینا چاہتے ہو؟ اور آخری تین لائینز میں کیا لکھ رکھا آپ نےَ پی ایچ ڈی والا۔،۔،؟؟ عن عبد اللہ بن ملیکۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قیل لعائشۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا : ان امراۃ تلبس النعل ، قالت : لعن رسول اللہ الرجلۃ من النسائ۔ حضرت عبد اللہ بن ملیکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عرض کیا گیا :کہ ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے ، فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مردانی عورت پر لعنت فرمائی ۔ ( السنن لا بی داؤد، باب فی لباس النساء ۲/ ۵۶۶ مشکوۃ المصابیح للتبریزی، ۴۴۷۰) جوتے کے متعلق وہابی بھی وہی کہتے ہیں۔ ،۔، Edited 9 مارچ 2017 by kashmeerkhan 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 10 مارچ 2017 Author Report Share مراسلہ: 10 مارچ 2017 سمارٹ علی بھائی۔ اعتراض ہے کیا ، وہ تو آپ نے اب تک بتایا ہی نہیں ہے تو جواب کس چیز کا لینا چاہتے ہو؟ اور آخری تین لائینز میں کیا لکھ رکھا آپ نےَ پی ایچ ڈی والا۔،۔،؟؟ عن عبد اللہ بن ملیکۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قیل لعائشۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا : ان امراۃ تلبس النعل ، قالت : لعن رسول اللہ الرجلۃ من النسائ۔ حضرت عبد اللہ بن ملیکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عرض کیا گیا :کہ ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے ، فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مردانی عورت پر لعنت فرمائی ۔ ( السنن لا بی داؤد، باب فی لباس النساء ۲/ ۵۶۶ مشکوۃ المصابیح للتبریزی، ۴۴۷۰) جوتے کے متعلق وہابی بھی وہی کہتے ہیں۔ ،۔، abc.jpg def.jpg IS description ka muhj say koi taluk nahi hay. ya kahan say agayee mien nahi janta. barai madinah muhjay koi tareeka batai kay ya kaisay hatay ga??? or ya bhi bataien kay ya gustakhi wali description kaisay agayee hay??? ALLAH na karey kay mien aisa kuch likhooon. Alhamdo lillah( ) mien kutter sunni , hanfi , brailveeh aqeedah rakhta hooon. or ALLAH say dua hay kay muhjay is hee sunni hanfi brailveeh aqeeday per maut ata fermai. ameen. Admin say guzarish hay kay ya urdu may jo mayri post kay last may araha hay description hata dien. app nay ya poocha kay aietraz kiya hay? wo mien nay shuru may likh diya tha kay budmazhub nay jo aietraz keeya hay kay jo baat ALLAMA MAULANA ILYAS QADRI nay ki hay wo apni taraf say kahi hay. is ka koi reference nahi hay. apni taraf say bol diya kay mard ager zanana chappal washrom kay liya pehnay ga ya aurat mardana chappal washroom kay liya pehnay ga to wo gunahgar hoga. or ya video whatsapp per budmazhub bohat aam ker rahey hien or fb per bhi upload ki hoi hay. is liya app bhaioon say rehnumai mangi. takay ya propaganda ka mu tor jawab diya jai. or app ka jawab dehk ker bohat khushi hoi. or yahee jawab mien agay forward karoon ga. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔