Raza11 مراسلہ: 15 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 15 دسمبر 2016 ایک دیوبندی سے فیسبوک پر بحث ہوئی جس میں جنید جمشید کی گستاخی کہ حوالے سے بات ہوئی، جواب اس نے اعلی حضرت پر اس شعر کہ حوالے سے الزام لگایا ، آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس کا جواب ارسال کریں تاکہ دیوبندیوں کو جواب دیا جائے گستاخ کون ? , منہ توڑ جواب ,, ھر گناہ کی معافی ھے, سواے شرک کہ , جب انسان نادانستہ گستاخی پر معافی مانگ لے تو شریعت میں اسکی معافی قبول ھے , جنید جمشید نہ عالم ھے اور نہ ھی قاری بس ایک عام سی مسلم شخصیت تھے اس نے اپنی خطاء سے توبہ کرلیا تھا , اب تم رضاخانیوں کو تمھارے مسلک کے بانی کی گستاخانہ عبارت پیش کرونگا جس گستاخی کرنے سے تمھارا اعلی حضرت دنیا سے بغیر توبہ کے دنیا سے چلا گیا ھے , اب تم منافقت سے کام مت لینا اور اپنے اعلی حضرت کے کفریہ گستاخانہ عبارت کو دیکھ کر فتوی لگا دینا , . (نقل کفر کفر نباشد) یہ بانی مسلک بریلوی نے اپنی کتاب حدایق بخشش میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں لکھا ہے. "تنگ و چست ان کا لباس اور وہ جوبن کا ابھار مسکی جاتی ہے قبا سر سے کمر تک لے کر یہ پھٹا پڑتا ہے جوبن مرے دل کی صورت کہ ہوئے جاتے ہیں جامہ سے بروں سینہ وبر " رضاخانیو..! انصاف سے بتاؤ اپنی حقیقی ماں کیلئے اس طرح کے لفظ لکھ سکتے ہو؟ کیا یے گستاخی نھیں اگر واقعی ام المؤمنین سے محبت ھے تو لگاو اپنے بانی پر فتوی , , اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 15 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 15 دسمبر 2016 Jawab pehlay he mojood hay...Plz visit the following links.. http://www.islamimehfil.com/topic/16546-hadaiq-e-bakhshish-vol3-par-aitiraaz-ka-dandaan-e-shikan-jawab/ http://www.islamimehfil.com/topic/1360-alahazrat-per-ummul-momineen-ki-toheen-ke-ilzam-ki-haqiqat/ http://www.islamimehfil.com/topic/3420-hidayqy-bakshish-par-aitraaz/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔