Wadi Raza Ki مراسلہ: 7 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 7 دسمبر 2016 (ترمیم شدہ) Asslama Alaikum Jaisa ki Mashoor Hai Dr. Tahir ul Padri gumrah hai or Bhut se ulma ne us per hukm e kufar ka Fatwa Diya Hai Sawal Bargah me ye pesh Hai Jin Wajuhaat ke bina per usper hukm e Kufar lgaya gya h wo wajuhat ko jaan kr Zaid uski beja Taweel kr k use bade bade Alqabat se nawzta hai....!!! Or wo mureed Hazrat Ilyas Attar Qadri Sahab Se hai Or Dawate Islami Ke Fatwo ko is masle me nhi manta Hai Baki kuch kuch masail me Dawate Islami wa marakz e Bareily shareef ke fatawo ko manta Hai... Kya ye whabi sifat nhi ...? Puri trah se Kisi bhi bahazir hayat aqabir ulma ko nhi mante hai ksi ka kuch lena to kisi ka kuch lena.... To Aise Shaks Ke Upar Sharah Ka Kya Hukm hai Or usse Salam dua krna Sath Khana pina wagairah krna kaisa Hai...? Tahreeri Fatwa jald az jald Inayat Farmaye Jisse zaid tak Pauhchaya Ja Saken... Jazak Allah...!!! Edited 7 دسمبر 2016 by Zeeshan Raza اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 8 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2016 اگر تو ڈاکٹرطاہر کے متنازعہ عقائد، اقوال و اعمال سے واقف ہو کر بھی انہیں صحیح سمجھتا ہے تو اس پر وہی فتویٰ ہوگا جو ڈاکٹرطاہر پر ہے۔ علیحدہ فتوٰی کی ضرورت ہی نہیں۔ کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے فتوٰی کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Wadi Raza Ki مراسلہ: 8 دسمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2016 وہی فتویٰ ہوگا جو ڈاکٹرطاہر پر ہے Kuch Ulma ka Kufar Ka hai To Kuch ka Gumrah Ka Us shaks ke upar kya Hukm ayega ?1 Gumrah 2 Kufar علیحدہ فتوٰی کی ضرورت ہی نہیں۔ کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے فتوٰی کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتاFatwa Ki Sehat Per Kalam hi nhi hai Balke Zaid Ke Amal ke upar Fatwa Chahye Agr ye fatwa Pauhchaya jaye shaid Uski Islah Ho Jaye...!!!! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 9 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2016 ڈاکٹرطاہر پر اولاً گمراہی کا فتوی ہی تھا پھر حدِ کفر تک جانے پر کفر کا فتویٰ دیا گیا۔ ہو سکتا بعض علماء جنہوں نے صرف گمراہی کا فتویٰ ان تک حدِ کفر کی خبر نہ پہنچی ہو اس لئے ان کی جانب سے کفر کا فتویٰ نہ آیا ہو۔ بہرحال جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ اگر تو زید ڈاکٹرطاہر کے عقائدِ باطلہ سے واقف ہونے کے باوجود اسے ٹھیک سمجھتا ہےتو فتویٰ وہی ہوگا جو ڈاکٹرطاہر پر ہے۔ اب وہ فتویٰ گمراہی کا ہو یا کفر کا۔ مثلاً حضور تاج الشریعہ کی جانب سے فتویٰ کفر دیا گیا تو فتویٰ کفر لگے گا۔ اسی طرح کسی اور مفتی کی جانب سے اگر صرف گمراہی کا فتویٰ ہے تو اس مفتی کی جانب سے زید پر بھی صرف گمراہی کا فتویٰ لگے گا۔ رہی بات علیحدہ سے سائل کے لئے فتویٰ حاصل کرنے کی تو یہ آپ پہلے ہی بتا چکے کہ زید اس مسئلہ میں دعوت اسلامی کے فتاوی کو نہیں مانتا۔ تو ایسا شخص تو اسی طرز پر کسی بھی فتویٰ کا انکار کرسکتا ہے کہ جی میں تو اس فتویٰ کو بھی نہیں مانتا۔ باقی آپ ضروری سمجھتے ہیں تو دار الافتاء سے اس مسئلے پر فتویٰ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Wadi Raza Ki مراسلہ: 13 دسمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 13 دسمبر 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔