Jump to content

حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه اور بدعت حسنہ..


M Afzal Razvi

تجویز کردہ جواب

حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه اور بدعت حسنہ..
حضرت اعرج روایت کرتے ہیں حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه سے نماز چاشت کے بارے میں پوچھا تو فرمایا بدعت ہے اور اچھی بدعت ہے۔۔
سند صحیح۔
(فتح الباری ٣ /٥٢)

post-16996-0-47755400-1479891560_thumb.png

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...
  • 7 years later...

جی بھائی جان صحابہ کرام نے ائمہ کرام نے محدثین نے بدعت کو غلط کہا ہے برا کہا ہے مگر وہ کون سی بدعت جو قران و سنت کے خلاف ہو امام نووی رحمہ اللہ نے یہ واضح کیا ہے کہ جہاں پر بدعت کو کہا گیا ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے وہاں ہر بدعت سے مراد وہ چیزیں ہیں جو قران و سنت کے خلاف ہیں جو برے نئے کام ہیں تو یہ وہابی ان کو جو ہے سبھی کاموں پر فٹ کرتے ہیں

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...