M Afzal Razvi مراسلہ: 23 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 23 نومبر 2016 حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه اور بدعت حسنہ.. حضرت اعرج روایت کرتے ہیں حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه سے نماز چاشت کے بارے میں پوچھا تو فرمایا بدعت ہے اور اچھی بدعت ہے۔۔ سند صحیح۔ (فتح الباری ٣ /٥٢) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
armaan malik مراسلہ: 23 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 23 نومبر 2016 wahbi ek qol nakal krte hai ke abdullah bin umar ya aur koi shaksiyat ne frmaya hai... Biddat chhahe kitni hi acchi kyu na lage mrdud hai... uska kya jwb hai.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 24 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 24 نومبر 2016 (ترمیم شدہ) Hawala to le bhai.. Sahi sanad me saatg Edited 24 نومبر 2016 by Zulfi.Boy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bhattionline مراسلہ: 6 جنوری 2017 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2017 Hawala to le bhai.. Sahi sanad me saatg As salam ua likum Bhay na bat thk ki ha wesa ... K sanad sahi pr he amal krna chahya... Jazak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bhattionline مراسلہ: 6 جنوری 2017 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2017 (ترمیم شدہ) Wesa chashat ki namaz nabi sallalla ho ala ha wa sallam sa sabit ha.is lia is ko shari bidat ni kaha ho ga unho na. Walla alam Edited 6 جنوری 2017 by bhattionline اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M. Hassan Raza مراسلہ: 5 نومبر Report Share مراسلہ: 5 نومبر جی بھائی جان صحابہ کرام نے ائمہ کرام نے محدثین نے بدعت کو غلط کہا ہے برا کہا ہے مگر وہ کون سی بدعت جو قران و سنت کے خلاف ہو امام نووی رحمہ اللہ نے یہ واضح کیا ہے کہ جہاں پر بدعت کو کہا گیا ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے وہاں ہر بدعت سے مراد وہ چیزیں ہیں جو قران و سنت کے خلاف ہیں جو برے نئے کام ہیں تو یہ وہابی ان کو جو ہے سبھی کاموں پر فٹ کرتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔