Bhai Jaan مراسلہ: 22 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 22 نومبر 2016 ابوذرعہ رازی المتوفی ٢٦٤ھ فرماتے ہیں ۔''میں نے ابوبکربن محمد بن شیبہ سے بڑھ کر حا فظِ حدیث نہیں دیکھا''محدّث ابنِ حبان فرماتے ہیں : ابوبکر عظیم حافظِ حدیث تھے ۔آپ کا شمار ان لوگو ں میں ہو تا ہے جنہوں نے حدیثیں لکھیں۔ان کی جمع و تدوین میں حصّہ لیا اور حدیث کے بارے میں کتب تصنیف کیں ۔آپ نے ٢٣٥ھ میں وفات پائی۔ ابنِ ابی شیبہ نے عفان سے روایت کیا ہے جن کے بارے میں محدثین نے فرمایا کہ عفان ایک بلند پایہ امام ،ثقہ اور صاحبِ ضبط و اتقان ہیں اور سعید بن میناء بھی ِثقہ ہیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔