Jump to content

Zakat Issue


qamar zaman

تجویز کردہ جواب

kya ma zakat k pasy apny bhai ko dai skta hon jo mali lihaz sai apni zaroriyat ko pura ni kr skta mazdor hai un k 4 bachy hain. tu kya ma unko zakat dai skta hon.. jawab kab tak mily ga

اگر آپکے بھائی شرعی فقیر ہوں (یعنی ان پر غربت وغیرہ کی وجہ سے زکوۃ ادا کرنا لازم نہیں ہے) یا مسکین ہوں (یعنی ایسی حالت کہ ضروریات زندگی کے لیے بھی انہیں سوال کرنا شرعا جائز ہو) اور آپکے زیر کفالت بھی نہ ہوں

تو آپ انکو زکوۃ دے سکتے ہیں۔

اور اگر آپکو یہ اندیشہ ہو کہ اگر اپنے بھائی کو زکوۃ کا مال یہ بتا کر دیں گے کہ ’’یہ زکوۃ کے پیسے ہیں‘‘ تو اس سےانکی عزت نفس مجروح یوگی یا وہ برا مان جائیں گے تو انکو یہ بتائیں ہی نہ کہ یہ زکوۃ ہے بلکہ تحفہ، عیدی، گفٹ وغیرہ کہہ کر انہیں دے دیں (مگر آپکے اپنے دل میں زکوۃ کی ادائیگی کی نیت کا ہونا ضروری ہے، ورنہ آپکی زکوۃ ادا نہیں ہوگی)۔ اگر سمجھ نہیں آئے تو بتادیں

post-16911-0-60926200-1479368094_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...