Jump to content

دار العلوم دیوبند کے دیوبندی مفتی محمود خواجہ غریب نواز کی قبر پر چادر چڑھاتے ہوے


Nusratulhaq_92

تجویز کردہ جواب

آج علمائے دیوبند کے نزدیک بھی مزارات اولیاء اللہ پر چادر چڑھانا جائز ہوگیا،؟؟


 دار العلوم دیوبند کے مفتی محمود مدنی دیوبندی نے خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری دے چادر چڑھائی


 


اب علماء دیوبند بتایں کہ مفتی محمود بدعتی ٹھہرے کہ نہیں؟


بزرگوں کی قبروں پر چادر چڑھانا کس آیت یا حدیث سے ثابت ہے ؟؟


 


اب دیوبندی اپنے اعتراض کا خود ہی جواب دیں یا پھر اپنے مفتی کو بدعتی کہیں ۔۔


وہابیوں دیوبندیوں اب اپنے مولوی کے اس عمل پر ثبوت دو


 


 


 


 میرے نزدیک تو یہ ان کی منافقت ہے  اور خواجہ صاحب کی درگاہ پر قبضہ کرنے کی  سازش ہے 


اللہ عزوجل ہماری مدد فرماے اور سنی علماء کو اتحاد نصیب فرماے اور اس بات کی توفیق دے کہ خواجہ صاحب کے دربار پر جو حضرات ان دیوبندیوں کی سازش کا شکار ہو رہے ہیں ان کو وہاں سے فارغ کریں نہیں تو یہ لوگ قبضہ کر لیں گے ۔


 


یہ نجدی منافق ہے وللہ 


 


 ویڈیوڈاون لوڈ لنک


https://video-ams3-1.xx.fbcdn.net/v/t42.1790-2/15060667_1909647969321624_2560317789982162944_n.mp4?efg=eyJ2ZW5jb2RlX3RhZyI6InN2ZV9zZCJ9&oh=e8ddad4f433b3d066b73e0ff87693002&oe=58257CE5


 


 


 


ویڈیو دیکھیے 


 


15060667_1909647969321624_2560317789982162944_n.mp4


 


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...