Gh Yasin Attari مراسلہ: 7 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 7 نومبر 2016 اسلام علیکم پیارے بھائیو مجھے قرآن و حدیث کی روشنی میں سے حوالہ چاھئے جس میں اللہ کے نیک بندوں کہ مٹی نہیں کھا سکتی۔ جزاک اللہ ھو خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 10 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2016 حضرت ِسیِّدُنا قاسم بن مُخَیْمَر رَحْمَۃُ اللہِ تعالٰی علیہ کہتے ہیں :کسی شخص نے ایک قبر پر پاؤں رکھا، قبر سے آواز آئی، اِلَیْکَ عَنِّیْ وَلَاتُؤْذِنِی اپنی طرف ہٹ (یعنی دور ہو ! اے شخص میرے پاس سے) اور مجھے ایذا نہ دے۔ دیوبندی اشرفعلی تھانوی لکھتا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 10 نومبر 2016 Report Share مراسلہ: 10 نومبر 2016 Sahibe Qabar ka surah mulk parhna...... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Gh Yasin Attari مراسلہ: 11 نومبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 11 نومبر 2016 (ترمیم شدہ) 2.jpg 1.jpg حضرت ِسیِّدُنا قاسم بن مُخَیْمَر رَحْمَۃُ اللہِ تعالٰی علیہ کہتے ہیں :کسی شخص نے ایک قبر پر پاؤں رکھا، قبر سے آواز آئی، اِلَیْکَ عَنِّیْ وَلَاتُؤْذِنِی اپنی طرف ہٹ (یعنی دور ہو ! اے شخص میرے پاس سے) اور مجھے ایذا نہ دے۔ 5.jpg 6.jpg دیوبندی اشرفعلی تھانوی لکھتا ہے۔ 4.jpg 3.jpg اسلام علیکم بھائی آپ کا بہت شکریہ بہت اچھا جواب دیا اللہ آپ کے علم و عمل میں ا ضافہ فرماۓ آمین Edited 11 نومبر 2016 by Gh Yasin Attari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Gh Yasin Attari مراسلہ: 11 نومبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 11 نومبر 2016 Sahibe Qabar ka surah mulk parhna......surah mulk.jpg اسلام علیکم بھائی آپ کا بہت شکریہ بہت اچھا جواب دیا اللہ آپ کے علم و عمل میں ا ضافہ فرماۓ آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔