Amber shah مراسلہ: 13 اکتوبر 2016 Report Share مراسلہ: 13 اکتوبر 2016 Madina, help karye, kya sagi bhanji se khala k husband ka nikah jaiz hoga, reply zrori dijye ga اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Amber shah مراسلہ: 17 اکتوبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 17 اکتوبر 2016 Madina, plz rehnumae kijye, zindagi ka sawal hai ,jaldi reply dijye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 17 اکتوبر 2016 Report Share مراسلہ: 17 اکتوبر 2016 Madina, help karye, kya sagi bhanji se khala k husband ka nikah jaiz hoga, reply zrori dijye ga میں نے آپ کے سوال سے یہ سمجھا ہے کہ ایک مرد ہے مثلا زید اور اسکی بیوی ہندہ۔ اب ہندہ کی ایک اور بہن ہے جسکی بیٹی مثلا کنیز ہے۔ آپکا سوال یہ ہے کہ کیا زید کا نکاح کنیز سے جائز ہے؟ اس کی دو صورتیں ہیں: ایک تو یہ ہے کہ اگر تو ہندہ زید کے نکاح میں ہے تو اس صورت میں زید اور کنیز کا نکاح جائز نہیں ہے اور سیکنڈ صورت یہ ہے کہ اگر زید نے ہندہ کو طلاق دے دی ہے (اور ہندہ کی عدت گذر چکی ہے) یا ہندہ کو طلاق تو نہیں ہوئی مگر ہندہ کی وفات ہو گئی ہے تو اس صورت میں زید کا نکاح کنیز سے جائز ہے (اگر کوئی اور مانع موجود نہیں)۔،۔،۔۔ آپ کو اگر سمجھ نہ آئی ہو یا اپنے خاص مسئلے کا حل نہیں ملا تو بتائے گا ضرور واللہ تعالی اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Amber shah مراسلہ: 2 فروری 2017 Author Report Share مراسلہ: 2 فروری 2017 JazakAllah, samjh agaya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔