Brailvi Haq مراسلہ: 30 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 30 ستمبر 2016 "ام کلثوم بنت علی اور ان کے بیٹے زید بن عمر کی وفات ایک ہی ساعت میں واقع ہوئی یہ پتہ نہ چل سکا کہ پہلے فوت کون ہوا ۔ پس ان میں سے کوئی دوسرے کا وارث نہیں ہوا ۔ اور دونوں پر نماز جنازہ اکٹھی پڑھی گئی ۔" (تہذیب الاحکام جلد 2 کتاب المیراث ص 380) "حضور نے اپنی ایک بیٹی کا نکاح حضرت عثمان سے کیا اور ایک بیٹی کا ابو العاص سے حالانکہ دونوں بنی ہاشم میں سے نہ تھے ۔ اسی طرح حضرت علی نے 47 اپنی بیٹی ام کلثوم کا نکاح حضرت عمر سے کیا اور حضرت عثمان کے پوتے عبداللہ کا نکاح امام حسین کی بیٹی فاطمہ سے ہوا اور فاطمہ کی بہن سکینہ سے مصعب بن زبیر نے نکاح کیا اور یہ سب مرد بنی ہاشم میں سے نہ تھے ۔" (مسالک الافھام ۔کتاب النکاح جلد 1) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 1 اکتوبر 2016 Report Share مراسلہ: 1 اکتوبر 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 1 اکتوبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 1 اکتوبر 2016 شکریہ جناب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔