Brailvi Haq مراسلہ: 26 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 26 ستمبر 2016 "ا مام احمد بن حنبل رح نے عبیداللہ بن موسیٰ جو کہ صحاح ستہ کے راوی ہیں اور ثقہ ہیں,سے تشیع کی وجہ سے روایت نہیں لی.ان سے پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے کہ آپ عبیداللہ بن موسی سے روایت نہیں لیتے اور امام عبدالرزاق سے لیتے ہیں تو فرمایا کہ امام عبدالرزاق. نے تشیع سے توبہ کرلی تھی.." ....تہذیب التہذیب جلد 7 ص 53 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 27 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 27 ستمبر 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 29 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 29 ستمبر 2016 Is page ki 9th line pe likha he k Imam.Abdur Razzak ,Ameer Muavia Radi.Allahu anhu pe aitraz krte the......... Kia ye kol.sahee hai? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 29 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 29 ستمبر 2016 (ترمیم شدہ) آپ خود تحقیق کریں ،میرا موضوع نہیں ہے۔ میں ایسے موضو عات سے دلچسپی نہیں رکھتا۔ سکین مانگنے سے پہلے ہی آپ کے پاس سوال تھا،آپ نے یہ سوال کرنا تھا۔سو کردیا جس کا اس بارے مطالعہ ہوگا وہ جواب دے گا،یا آپ خود تحقیق کریں۔ Edited 29 ستمبر 2016 by Khalil Rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔