Jump to content

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کچھ بتادیا؟


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

(bis)

عدم سایہ پر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے قول کی سند سگ مدینہ نے دوسرے تھریڈ میں دیدی ہے۔

اگر یہ قول ضعیف بھی ہو توفضائل میں مقبول ہے۔

امام قرطبی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام کے لئے علم غیب کا اطلاق کیا ہے

کہ یہ علم غیب حضرت یوسف علیہ السلام کا خاصہ ہے۔

وھابی دیوبندی ہم پر تو اعتراض کرتے ہیں ،ان مفسرین کے خلاف کیوں نہیں بولتے ؟

 

qutabi 1.jpg

qutabi 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

حضرت...........

 

فیس بک پہ وہابی کافی دن بعد آیا ہے. اور یہی رٹ لگارکھی ہے کہ اللہ نے کہاں حکم دیا کچھ علوم چھپانے کا......

قرآن یا حدیث میں.....

 

post-17574-0-98143000-1476014821_thumb.jpg

 

اس کے کمنٹس چیک کریں......

 

علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ اور دوسرے آئمہ کا قیامت کے متعلق علم رکھنے کا حوالہ.دیا تو اس کا جواب

 

post-17574-0-19449500-1476014924_thumb.jpg

 

کہتا ہے کہ ائمہ کا کوئی قول قبول نہیں اور قرآن و حدیث کے مقابلے پہ رد کردیا جائے گا اور علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ پہ شرک کا فتوی بھی لگا چکا ہے کہ اگر یہی عقیدہ وصال کے وقت تک تھا تو شرک پہ مرے (نعوذباللہ)

 

post-17574-0-28406000-1476015093_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...