Raza مراسلہ: 28 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 28 ستمبر 2007 برائے کرم! میری اس سلسلے میں مدد فرمائیں۔ فقہ حنفی میں قضا نمازوں کی قضا کرنا ضروری ہے ۔جبکہ شمشاد کہتا ہے کہ (1)کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث میں قضاعمری نماز کا طریقہ یا پڑھنے کے بارے میں نہیں لکھا ہے۔۔۔صرف ان ہی قضا نمازوں کی قضا پڑھنے کا حکم ہے جو بھول جائے یا سوتے رہ جائیں یا کسی بہت مجبوری میں نہ پڑھ سکیں۔۔۔جہاں تک جان بوجھ کر نمازیں چھوڑی گئی ہوں وہ بھی بہت سالوں کی تو کسی بھی صحیح حدیث میں ان کے پڑھنے کا ثبوت نہیں ملتا۔۔ دوسرا سوال وہ یہ کرتا ہے کہ ''نماز کے احکام '' میں قضاء نماز کو مختصر پڑھنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے۔اسمیں فرض کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کی جگہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ لی جائے۔ (2)شمشاد سوال کرتا ہے سورہ فاتحہ کے بارے میں کہ جب صحیح احادیث میں یہ لکھا ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی تو یہ جو ''نماز کے احکام'' سے مختصر طریقہ بتایا ہے ۔یہ کہاں سے ثابت ہے؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 30 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 30 ستمبر 2007 I also realy want to know this.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔