adnansh مراسلہ: 6 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 6 ستمبر 2016 AoA Dosto... Fajr Zohar Asr Maghrib (Azan ke forun baad) Eshaa ooper tamam namazon ki azan honay ke baad jamaat kitni deir main khari honi chahiyeh... Jaisay Maghrib ki Azan ke forun baad Jamaat khari ho jati hai... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 6 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 6 ستمبر 2016 صبح کی اذان اور نماز میں عموماً پون گھنٹے کا وقفہ رکھا جاتا ہے آجکل ہمارے علاقے میں تقریباً ساڑھے چار بجے صبح اذان ہوتی ہے اور تقریباً پانچ بج کر بیس منٹ پر جماعت فجر ہوجاتی ہے،اور یہ تقریباً صبح کی نماز کا آخری وقت ہوتا ہے،اس کے بعد کچھ منٹ ہی وقت ہوتا ہے کہ سورج طلوع ہونا شروع ہوجاتا ہے،بعض مساجد میں اس سے پہلے بھی جماعت کرادیتے ہیں ،وہ بھی ٹائم کے اندرہی ہوتی ہے، جیسے ساڑھے چار بجے صبح اذان ہوئی اور پانچ بجے جماعت ہوجاتی ہے، اسےاول وقت بھی کہتے ہیں۔ صبح کی نماز میں اتنا وقفہ غالباً اس لئے رکھا جاتا ہے کہ صبح کے وقت اُٹھنا انسان کی طبیعت پر گراں ہوتا ہے۔ ظہر کی اذان اور نماز میں عموماًپندرہ منٹ کا وقفہ رکھا جاتا ہے، مثلاً بعد زوال تقریباً ایک بجےاذان اور سوا ایک بجے جماعت۔اس کے بعد تقریباً اڑھائی بجے تک اسی طرح پندرہ منٹ کے وقفہ سے اذان اور نماز ہوتی رہتی ہے۔ نماز عصر بھی اسی طرح پندرہ منٹ کے وقفہ سے اذان اور نماز ہوتی ہے،آجکل ہمارے علاقے میں تقریباً پونے پانچ بجے اذان اور پانچ بجے جماعت ہوتی ہے، یہ پندرہ منٹ مسجد جانے اور وضو کے لئے کافی ہوتے ہیں نماز مغرب میں اذان اور نماز کے درمیان وقفہ نہیں ہوتا، جیسے ہی غروب آفتاب ہوا تو اشتباہ نجوم سے پہلے یعنی ستارے نمودار ہونے سے پہلے اذان دی جاتی ہے، احتیاطاً ایک یا دو منٹ بعد نماز مغرب کی جماعت کھڑی ہوجاتی ہے۔ نماز عشائ کی اذان اور نماز میں پندرہ منٹ کا وقفہ ہوتا ہےآجکل ہمارے علاقے میں آٹھ بجے شام اذان اور سواآٹھ بجے جماعت ہوتی ہے۔، اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
adnansh مراسلہ: 6 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 6 ستمبر 2016 Shukariya... JAZAK-ALLAH Khair... Kaya mai aur sawal pooch sakta hon... issi post main... ta ke mai aik hi jagah apnay saray doubt aik sath daikh ya kisi ko refer kar sakon.... Jaisay Sawal::: Maghrib namaz ke 3 farz hain aur teesri rakat main AL HAMDULLILAH ke baad koi surah malai jati hai ya nahi... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed AAlim مراسلہ: 5 اکتوبر 2016 Report Share مراسلہ: 5 اکتوبر 2016 Al jAwab: Nahi milayi jati.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔