Jump to content

فقہ حنفی میں وسیلہ کا رد-اعتراض


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

١. ابی ابن العز اگر چہ بظاھر حنفی تھا مگر اہلسنّت احناف کے نزدیک یہ گمراہ اور ان کے جابجا "شرح العقیدۃ الطحاویۃ"  میں تحریف کرتے ہوے نہ نہاد سلفی لامذہب  عقائد کی تبلیغ کی اس کی بات ہم پر حجت نہیں 

٢. روح المعانی شائع کرتے وقت علامہ آلوسی کے صاحبزادے نعمان آلوسی نے اس میں کچھ حذف واضافات کیے ہیں.. لہٰذا یہ بھی تحریف شدہ ہے ہم پر حجت نہیں... 
Link to comment
Share on other sites

www.islamimehfil.com/topic/2675-waseela-ka-munkir-mushrik-bamaa-taqleed-imam-e-aazam-abu-hanifa-aur-waseela/

 

 

deobandi aorr ahl_hadees bhe toh wasila kay qaiel ha.,.

 

post-16911-0-50052400-1472669133_thumb.jpg

post-16911-0-03710900-1472669103_thumb.jpg

 

 

 

 

post-16911-0-56440300-1472669156_thumb.jpg

post-16911-0-66737400-1472669189_thumb.jpg

 

 

 

 

post-16911-0-98268700-1472669323_thumb.jpg

post-16911-0-73308400-1472669364_thumb.jpg

post-16911-0-48552500-1472669433_thumb.jpg

post-16911-0-14561700-1472669521_thumb.png

post-16911-0-72180100-1472669631_thumb.jpg

 

 

 

 

post-16911-0-99456800-1472669640_thumb.jpg

post-16911-0-59268400-1472670303_thumb.jpg

 

 

 

 

post-16911-0-40136000-1472669709_thumb.jpg

 

 

 

 

post-16911-0-61619300-1472669687_thumb.jpg

 

....................,.,.,.,..,.,..,.,.,.,..

Ahnaf ka moaqaf

 

post-16911-0-61563500-1472669650_thumb.jpg

 

post-16911-0-28105900-1472669702_thumb.jpg

 

 

 

 

post-16911-0-88406700-1472669673_thumb.jpg

post-16911-0-75706200-1472669679_thumb.jpg

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...
  • 3 weeks later...

محدث شاہ عبدالعزیز تفسیر عزیزی میں
سورة البقرہ میں آیت 
وَلَكُمْ فِي الأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَى حِينٍ

کے تحت لکھتے ہیں۔
فقہاء کرام نے بحق فلاں کہہ کر دعا کرنے کو مکروہ لکھا ہے۔اس کے بعد شاہ عبدالعزیز لکھتے ہیں۔
کہ معتزلہ کے مذہب میں بندہ کا عمل بندہ کی پیداوار ہے۔الله تعالی نے اس کے عمل کا اجر مقرر کیا ہے۔یہ اجر بندے کا حق ہے،ایسا حق کہ جو حقیقی ہے۔
یہ مذہب معتزلیوں کا ہے لہذا فقہاء کرام نے اس کے استعمال سے منع کیا۔
تفصیل کے لیے دیکھیں کتاب کا عکس۔۔

 

post-16996-0-51790800-1485467942_thumb.gif

 

post-16996-0-34373700-1485468005_thumb.gif

 

post-16996-0-62959800-1485468053_thumb.gif

 

Link to comment
Share on other sites

Jahan tak ruh ul mani ka aitraz hai woh kitab hum per hujjat nai hai kyunki us k ander Allama Alusi k bete (Son) ne tehreefat kr deen hain is liye jo tafseer ruh ul mani Allama Alusi k salafi bete ne chapi hai us main tahreefat mojood hain is liye woh hum per hujjat nai hai

Allama Allusi ka beta wahabi ho gya tha

post-18040-0-88604500-1485535562_thumb.png

Link to comment
Share on other sites

Sunni bhaiyo kitna Acha Hota Agar Ap Loag Tafseer Rooh_ul_Ma'ani k us se agly pages bhi read kar lety Jahan se Tawasul k munkireen ne Aitraaz kiya hy k Aya Sari baat yahi hy Us tafseer mein ya kuch aur bhi kaha gya hy..

Allama Alusi hanafi Rehmatullah k Bety wahabi ho gaye aur tehreefat ki, wo aik alag masla..
Magar Bgair Tehqeeq Direct keh dyna k wo tafseer ham pe hujjat nahi..
ye toh bhaiyo Wahabiyon ka tareeqa hy..

 

Aik bhai ne Tafseer Naeemi se Aitraaz naql kiya k Sahib Tafseer rooh_ul_Maani waly Waseely k sakht munkir thy..per Bhai Jin sunni ulma ne Isi Tafseer se Waseely k isbaat pe dalail diye hain wo..?
phir Tafseer naeemi mein bhi sunniyon ka ikhtilaaf hy k unk bety ne Kahan Se likhna shuru ki agy se..

 

post-16996-0-25919500-1485600241_thumb.gif

post-16996-0-63477300-1485600249_thumb.gif

 

post-16996-0-54207500-1485600259_thumb.gif

post-16996-0-91527400-1485600278_thumb.gif

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 6 months later...

امام  صاحب نے کہا ، کسی کیلئے درست نہیں کہ وہ اللہ سے دعا کرے مگر اسی کے واسطے سے ،اور جس دعا کی اجازت ہے اور جس دعا کا حکم ہے وہ وہی ہے جو اللہ تعالی کے اس قول سے مستفاد ہے ٭ سورة الاٴعرَاف آیت 180 ٭ اور اللہ کے سب نام اچھے ہی ہیں۔ تو اس کو اس کے ناموں سے پکارا کرو اور جو لوگ اس کے ناموں میں الحاد اختیار کرتے ہیں ان کو چھوڑ دو۔ وہ جو کچھ کر رہے ہیں عنقریب اس کی سزا پائیں گے ،
الدر المختار مع حاشیہ رد المختار 6/ 396 ، 397

ولهذا قال أبو حنيفة وصاحباه رضي الله عنهم: يكره أن يقول الداعي: أسألك بحق فلان أو بحق أنبيائك ورسلك، وبحق البيت الحرام، والمشعر الحرام، ونحو ذلك. اذليس لاحد على الله حق

(شرح فقه اكبر مطبوعه كانبور ص160)

حضرت امام ابو حنیفہ ؒ اور صاحبین رحمہم اللہ نے فرمایا کہ"کوئی شخص اللہ تعالیٰ کہے کہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بحق فلاں، تیرے نبیوں علیہم السلام کے حق سے یا تیرے رسولوں علیھم السلام کے حق سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیت اللہ یا مشعر الحرام کے حق سے ،تو یہ مکروہ ہے کیونکہ اللہ پر کسی کا حق نہیں !"(مذید تفصیل کے لئے دیکھئے ،در مختار ج 2 ص 248 کنز الدقائق ص 373 زیلعی علی الکنز ص373 فتاویٰ سراجیہ ص172 شرح وقایہ ص 59 ہدایہ ج4 ص 473 عالمگیری ص 16)

 

علامہ قدوری نے کہا کہ" مخلوق کے وسیلہ سے سوال کرنا جائز نہیں کیونکہ مخلوق کا خالق پر کوئی حق نہیں۔" اور بلوجی نے شرح مختار میں فرمایا کہ" اللہ کے سوا کسی کو پکارنا مکروہ ہے!"

مذید برآں معدن حاشیہ کنز باب الکراہۃ میں ہے کہ:

عن أبي حنيفة رحمه الله أنه قال: لا ينبغي لأحد أن يدعو الله سبحانه وتعالى إلا به. وفي جميع متونهم أن قول الداعي المتوسل بحق الأنبياء والأولياء وبحق البيت والمشعر الحرام مكروه كراهة تحريم، وهي كالحرام في العقوبة بالنار عند محمد. عن أبي يوسف أنه قال قال أبو حنيفة رحمه الله: لا ينبغي لأحد أن يدعو الله إلا به. وذكر العلائي في شرح التنوير عن التتار خانية عن أبي حنيفة أنه قال: لا ينبغي لأحد أن يدعو الله سبحانه إلا به. وفي جميع متونهم أن قول الداعي المتوسل بحق الأنبياء والأولياء وبحق البيت والمشعر الحرام مكروه كراهة تحريم، وهي كالحرام في العقوبة بالنار عند محمد، وعللوا ذلك كلهم بقولهم: لأنه لا حق للمخلوق على الخالق.

(علاقی نے شرح تنویر میں تتار خانیہ سے نقل کیا ہے کہ) امام ابو حنیفہ ؒ سے روایت ہے کہ کسی کو یہ مناسب نہیں کہ اللہ تعالیٰ سے اللہ کے وسیلے کے سوا دعا کرے اور یہ (احناف کی) متون کی جمیع کتابوں میں ہے کہ دعا کرنے والے (وسیلہ پیش کرنے والے) کا قول بحق الانبیاء، بحق الاولیاء بحق بیت اللہ وغیرہ سب مکروہ ہے،اور کراہت تحریمی ہے جو امام محمد ؒ کے نذدیک حرام کی طرح مستوجب جہنم ہے اور سب نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ مخلوق کا خالق پر کوئی حق نہیں۔"

Edited by sunni
Link to comment
Share on other sites

6 hours ago, فقیرقادری said:

ارے اس کا جواب دے گا کوئی ؟َ

Sabr keeya keren. Idhar banday farigh nahin bethay kay udhar aap likhen aur idhar aap ko jawab millay. Aur har kissi ko ilm nahin kay parh kar jawab deh. Fazool sabh likh saktay hen magar bura bolnay say behtr un ki khamoshi heh aur acha bolnay waloon ka intizar keeya keren.

Link to comment
Share on other sites

  • AqeelAhmedWaqas changed the title to وسیلہ، بحق فلاں پر وہابی اعتراض کا جواب درکار ہے

(bis)

یہ مکمل کتاب تو میرے پاس نہیں ہے، اس کے ابتداءی

صفحات نہیں ہیں، جس دوست نے بھیجی تھی اُس نے اس کا نام

وسیلہ پر نءی کتاب

لکھا تھا، غالباً یہ برادرم فیصل خان راولپنڈی کی لکھی ہوءی ہے ،

نام معلوم کر کے ضرور لکھ دوں گا۔

 

توسل پر نئي کتاب - Copy1(2).pdf

Link to comment
Share on other sites

*اس فورم میں الحمدللہ زیادہ تر اعتراضات کے جوابات پہلے سے ہی موجود ہیں اس لیے نیا ٹاپک بنانے کی بجاۓ پہلے فورم کو سرچ کر لینا چاہیے۔یہ لنک ملاحظہ فرمائیں*

 

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...
On 8/27/2017 at 1:46 PM, Qadri Sultani said:

*اس فورم میں الحمدللہ زیادہ تر اعتراضات کے جوابات پہلے سے ہی موجود ہیں اس لیے نیا ٹاپک بنانے کی بجاۓ پہلے فورم کو سرچ کر لینا چاہیے۔یہ لنک ملاحظہ فرمائیں*

 

 

Hazrat Jab Same topic ho toh New Link ko Previous link k sath merge kar diya krain..yani post ko wahan shift kar diya krain..
Aur baqi admins etc ko bhi yahi kaha krain..
(ja) 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...