SaifUllah مراسلہ: 27 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 27 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2016 01.jpg مفتی غلام سرور قادری مرحوم کا یہ فتویٰ جمہور نے قبول نہ کیا۔ سبز عمامہ اُس وقت بدعت ضلالت ھو گا جب اس رنگ کے تعین کو شرعی سمجھا جائے ،جب کہ دعوت اسلامی اس تعین رنگ کو شرعی حیثیت نہیں دیتی بلکہ محض عادی حیثیت کا درجہ اسے حاصل ھے جو ایک تنظیم کی پہچان کے لئے مقرر ھے۔ ھاں اس تعین عادی کے وقت گنبد خضریٰ کی نسبت کو بھی ملحوظ رکھا گیا۔ اور مفتی صاحب نے اس فتوے میں عجلت سے کام لیا۔ اللہ تعالیٰ ھماری لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔آمین بجاہ حبیبہ الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ 01.jpg http://www.islamimehfil.com/topic/22335-kya-sirf-sabz-amama-sunnat-hai/ 01.jpg http://www.islamimehfil.com/topic/11499-sabz-imama-pehenna-bidat-haiiska-jawab-chahiye/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 27 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2016 01.jpg اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 27 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2016 وہابیوں سے بڑا بے غیرت نہیں دیکھا آج تک حد ہوگئی ہے دعوت الیاسی نامی کوئی تحریک ہے ہی نہیں پھر بھی اپنی بے غیرتی کا مظاہرہ کررہا ہے بے غیرتوں کو دوسروں کی آنکھ کا بال تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھ میں پڑا شہتیر تک نظر نہیں آتا جن پر عرب و عجم کے علما حق کے کفر کے فتاوی ہوں ، وہ دوسروں کو انتہائی فروعی مسائل میں گھسیٹتے پھرتے ہیں ۔ ۔ ۔ کیا ہی عجیب بات ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 27 اگست 2016 Author Report Share مراسلہ: 27 اگست 2016 Topic mn apni riwaiti beghairti zahir krny sy pehly apni dawat e ilyasi ki aukaat apno ki nzr mn dekh lety اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 27 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2016 ۔،۔، وہابی، پہلے اسی فورم پر سرچ کر لیا کرو۔،۔،،۔ پھر کوئی ٹاپک بنایا کرو۔،۔، تمہارے لغو اعتراضات کا جواب پہلے سے دئیے بیٹھے ہیں http://www.islamimehfil.com/topic/10751-%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%AF%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%BA%D9%84%D8%B7-%D9%81%DB%81%D9%85%DB%8C/ http://www.islamimehfil.com/topic/20377-dawat-e-islami-par-aitrazat-ke-jawabaat-radd-e-iblees-ka-raqs/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 28 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2016 بنی عباس نے سیاہ لباس کو اپنا قومی شعار بنایا لہذا کسی رنگ کو مذہبی شعار کے طور پر نہیں بلکہ جماعتی یا قومی شعار بنانا جائز ہے دعوت اسلامی نے اس یونیفارم کو اپنا جماعتی شعار بنایا ہے تو یہ جائز ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔