Jump to content

Tariq Jameel Sahib Ki Khari Shareef Mazar Par Hazri


MuhammadUsman

تجویز کردہ جواب

Usman sb 

keya koe baat siyako sabaq cy hat kar sirf aik line sy apni marzi ka matlab nikalna darust hy???

agar darust hy tu albarelviyat k mutlak ap ky akabar ka shikwa k siyako sabak biyan nhe kea gea what mani rakhta hy. agar ap k qanoon par jaon tu bareliyat book ap k mutabak b 100% darust aur ap mushrak sabat hoty ho 

 

Hamary akabar main AShraf Ali thanvi RA ka Safar nama par lyty jo special Lahore Ali Hajwari RA k mazar par hazari dyny ay

Link to comment
Share on other sites

جناب کے فتاویٰ رشیدیہ میں بلانکیردرج ہے کہ:۔


سلف صالح نے توحیدکابہت خیال رکھاہے اورجانب توحیدکی بہت رعایت رکھی ہے حتیٰ کہ


ان میں سے کوئی اگرکوئی اگرنبی صلی اللہ علیہ وسلم پرسلام پڑھنے کے بعد دعاکرناچاہتا تووہ


قبلہ کی طرف رُخ کرلیتااوراپنی پیٹھ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قبرکی دیوار کی طرف کر دیتا


اوروہ دعا کرتا۔۔۔اورائمہ اربعہ نے بھی یہی حکم دیا ہے۔


۔(فتاویٰ رشیدیہ:۱۴۱۔ایچ ایم سعید کمپنی ،کراچی)۔


اب آپ ہی بتائیں کہ طارق جمیل نے اپنے مذہب کے خلاف زیارت قبر کیوں کی؟


یہ صرف اہل سنت کی عوام کودھوکا دینا مقصود ہے ورنہ انہیں اچھی طرح علم ہے کہ


میاں صاحب کے نظریات ان کے خلاف ہیں اور وہ ان نظریات کو شرک وبدعت


کہاکرتے ہیں۔میاں صاحب نے وہابیوں کے خلاف کتاب ہدایت المسلمین لکھی ہے


اوراُس کامقصد میاں صاحب نے یہ لکھا ہے:۔


سنی دا اُپرالہ کریے وچ جدال وہابی


دیوے خداتوفیق اسانوں ہووے مدد جنابی


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

keya koe baat siyako sabaq cy hat kar sirf aik line sy apni marzi ka matlab nikalna darust hy???

Hamary akabar main AShraf Ali thanvi RA ka Safar nama par lyty jo special Lahore Ali Hajwari RA k mazar par hazari dyny ay

 

 

کسی قبر کی زیارت کے لئے جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب شرک ہے۔تفویۃ الایمان

یہاں پر کونسی بات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے؟ 

اشرف علی تھانوی کا عمل ہو یا طارق جمیل کا۔ امام الوہابیہ مولوی اسماعیل دہلوی کے نزدیک شرک ہے۔ نیز دعا کے مخصوص عمل کا حکم فتاوی رشیدیہ سے آگیا۔ کیا وہابیوں کے شرک کے فتوے صرف ہمیں ٹارگٹ کرنے کے لئے بنے ہیں؟

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 

جناب کے فتاویٰ رشیدیہ میں بلانکیردرج ہے کہ:۔

سلف صالح نے توحیدکابہت خیال رکھاہے اورجانب توحیدکی بہت رعایت رکھی ہے حتیٰ کہ

ان میں سے کوئی اگرکوئی اگرنبی صلی اللہ علیہ وسلم پرسلام پڑھنے کے بعد دعاکرناچاہتا تووہ

قبلہ کی طرف رُخ کرلیتااوراپنی پیٹھ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قبرکی دیوار کی طرف کر دیتا

اوروہ دعا کرتا۔۔۔اورائمہ اربعہ نے بھی یہی حکم دیا ہے۔

۔(فتاویٰ رشیدیہ:۱۴۱۔ایچ ایم سعید کمپنی ،کراچی)۔

اب آپ ہی بتائیں کہ طارق جمیل نے اپنے مذہب کے خلاف زیارت قبر کیوں کی؟

یہ صرف اہل سنت کی عوام کودھوکا دینا مقصود ہے ورنہ انہیں اچھی طرح علم ہے کہ

میاں صاحب کے نظریات ان کے خلاف ہیں اور وہ ان نظریات کو شرک وبدعت

کہاکرتے ہیں۔میاں صاحب نے وہابیوں کے خلاف کتاب ہدایت المسلمین لکھی ہے

اوراُس کامقصد میاں صاحب نے یہ لکھا ہے:۔

سنی دا اُپرالہ کریے وچ جدال وہابی

دیوے خداتوفیق اسانوں ہووے مدد جنابی

 

JAZAK ALLAH

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...