Jump to content

ان عبارتوں کے اسکین کی ارجنٹ ضرورت ہے


Bhai Jaan

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

 

ان کے اسکین ارجنٹ چاہیے مہربانی کریں

 

 

الملل والنحل شہرستانی میں ہے

اوراس طرح وہ شخص جو یہ کہے کہ آنحضرت محمد مصطفی ﷺ کے بعد کوءی اور آسکتا ہے اس میں کوءی دو راءے نہیں کہ ایسا شخص کافر ہے۔(جلد۳،صفحہ۲۴۹

 

شرح فقہ اکبر ملا علی ملاقاری میں ہے

 

دعویٰ النبوۃ بعد نبینا ﷺ کفر بالاجماع

(صفحہ ۱۹۱

Link to comment
Share on other sites

Bhai Jaan, on 26 Jul 2016 - 4:44 PM, said:

 

جزاک اللہ حضور الملل والنحل والی عبارت کا بھی بتا دیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید برکتیں دے

الملل والنحل تو مجھے مل گئی لیکن یہ عبارت نہیں مل رہی۔ عربی متن اگر مل جائے تو شاید آسانی ہو جائے۔ یہ لنک دیکھ لیں دونوں جلدیں ہیں یہاں۔

https://archive.org/details/MilalWaNihal_373

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...