Mustansar مراسلہ: 21 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) YAHAN Q BAAT NAHI MANTAY, SAGE SABZIMANDI, HAKEEM UL UMMAT NAEEMI K PARIZADAY SE BOLO JAWAB DE, MIRCHEN LAGTI HEN TO POST HI DELETE KARDETAY HO, BUZDIL Edited 22 جولائی 2016 by Qadri Sultani علماء اہلسنت کے خلاف ایسی لچر زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 21 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2016 ہمارے کسی بھی مستند عالم دین نے قبروں کو سجدہ کرنے والوں کو ڈیفینڈ کیا ہو یا ان کے انکاری کو وہابی کہا ہو تو وہ حوالہ پیش کریں 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 21 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2016 علماء نے ہمیشہ لوگوں کی تصحیح کرنے کی کوشش کی ہے۔ رہی بات عوام کی تو اس میں سے بیشتر ایسے کام مسائل کا علم نہ ہونے کی بناء پر کرتے ہیں لیکن علم ہونے پر رک جاتے ہیں۔ مزارات پر ہونے والی خرافات کا رد علماء ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں۔ اسی لئے جو مزارات اہلسنت کی انتظامیہ میں ہیں وہاں اس قسم کی خرافات نہیں ہوتی۔ ہاں محکمہ اوقاف پر قابض خبیث وہابی کی انتظامیہ میں جو مزارات ہیں وہاں یہ خرافات عروج پر ہیں کیوں کہ انہی کے باعث ان کے پیٹ بھرتے ہیں۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
فقیرقادری مراسلہ: 21 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 21 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) عوام لاعلمی کی وجہ سے یہ کام کرتی ہے۔وہابی دیوبندی حضرات کو تو اعتراض بھی نہیں کرنے آتا۔ Edited 22 جولائی 2016 by Usamagk 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 22 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 22 جولائی 2016 دیوباندی سے سوال ہے کہ علمائے کرام جو چیز بتاتے ہیں ان سے عمل وعقیدہ بنتا ہے یا عوام جو کرتی ہے اس سے؟ اگر بہت سی دیوباندیاں گانے باجے رقص و سرور کی محافل،گالی گلوچ، اوروہ تعلیمات جو دیو بند کے علماء نے اپنی کتابوں میں لکھی ہیں، ان سے کوسوں دور ہوں تو کیا ہم یہ کہنے میں حق بجا ہونگے کہ دیوباندیوں نے بغاوت کر دی ہے اور دراصل دیوباندیوں کا یہی عقیدہ ہے۔ نیز آپ کے مصنف نے جو غلط بیانی کی اور صریح جھوٹ بولا کہ جو مزارات کے سجدے کو حرام کہے تو اسے وہابی کہتے ہیں۔ کیا اس کا کوئی حوالہ بھی ہے؟ یا پھر مان لیں کہ دیوباندیوں کا مذہب جھوٹ،ہوائی باتوں، دھوکا اور غلط بیانی پر چلتا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔