Jump to content

Barelwion Ka Aqeeda : Shaikh Abdul Qadar Ka Arwah Cheenna

Mustansar

تجویز کردہ جواب

aap nay etraz kiya , ham nay hawala jaat k saath jawab diya , ab aap Hmari bat ka jawab dain , ham nay aapko reply kiya, ab un saray hawala jaat ka jawab dain. with Proofs ... aap ko bhaagnay naheen diya jaye ga. REPLY!

1 SAFAH UTHA KAR PASTE KARDIYA JAWAB HOGAYA, TUMHARE HAZRAT KI TAFSEER AKABIR KI KISI TAFSEER SE MUTABQAT NAHI RAKHTI SAB APNE ZEHEN KI GHALAT MUJADDIDANA KAWISHEN HEN JIS KO AB WO INSHA ALLAH BHUGAT RAHE HONGAY. SULTANI TUM TO ZINDA HO KUCH SHARAM KARO AUR TOBA KARO ZID CHORO.

post-17980-0-91746400-1469015372_thumb.jpg

post-17980-0-19951900-1469015391_thumb.gif

post-17980-0-07722300-1469015410_thumb.jpg

post-17980-0-19355700-1469015430_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

مستنصر صاحب

لگتا ہے آپ کے ہوش قائم ہی نہیں ہیں۔جس کتاب کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس کے مصنف کون ہیں؟؟ ان کی پیدائش کب ہوئی؟؟کچھ ہوش ہے یا دربھنگی کی طرح بھنگی ہو کر پوسٹس لکھی جا رہے ہو؟؟

آپ نے جو ایک جعلی کتاب سیدنا غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ عنہ سے منسوب کی ہے پہلے اس کا تو جواب دے لو۔۔۔

دیوبندی مناظر اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ تفریح الخواطر کو  عبد الاحد قادری صاحب سے منسوب کر دیا  حالانکہ اس کتاب کے مصنف سید عبدالقادر اربلی رحمة اللہ علیہ ہیں اور مترجم عبدالاحد قادری صاحب ہیں۔۔

مجھے تو آپ کی ذہنی کیفیت دیکھ کر تعجب ہو رہا ہے کہ اس طرح لوگ بھی آکر مناظر بن جاتے ہیں

Link to comment
Share on other sites

واقعی دیوبندیوں کا اتنا بڑا دھوکا سامنے آگیا۔۔ سید عبدالقادر اربلی کی کتاب کو مترجم کے نام سے منسوب کر دیا۔ یہ کام دیوبندی شروع سے کر رہے ہیں غلط کتابیں منسوب کرنا، بلکہ بالکل من گھڑت حوالے بنا لینا۔دیوبندی مستنصر اور مزید دیو کے چیلوں سے فی الحال صرف ایک مطالبہ ہے۔

ثابت کرو کہ یہ کتاب عبدالاحد قادری کی ہے جیسا کہ تم نے حوالہ میں لکھا۔

اس سوال کا جواب دو گے تو اس کے بعد ثابت ہوگا کہ تم کس کو بریلوی کہہ رہے ہو۔

Link to comment
Share on other sites

سوال: امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ سے سوال کیا گیا کہ کہا جاتا ہے کہ زنبیل ارواح کی عزرائیل علیہ السلام  سے حضرت پیران پیر نے ناراض اور غصہ میں ہوکر چھین لی تھی؟

جواب: امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ زنبیل ارواح (روحوں کا تھیلا) چھین لینا خرافات جہال سے ہے۔ حضرت عزرائیل علیہ السلام رسل ملائکہ سے ہیں اور رسل ملائکہ اولیاء بشر سے بالاجماع افضل ہیں تو مسلمانوں کو ایسی اباطیل واہیہ سے احتراز لازم ہے (فتاویٰ رضویہ جدید، جلد 28 ، ص 419، مطبوعہ رضا فائونڈیشن لاہور)۔

asd1.jpg

ایک ہی ٹاپک میں مختلف مسائل پر بحث کرنا اصل مسئلہ سے فرار کرنے والی بات ہے۔ یہاں آپ نے سیدنا غوثِ اعظم کے متعلق ایک روایت پیش کی جس کا جواب دے دیا گیا۔ اور کوئی اعتراض ہے تو علیحدہ ٹاپک بنا کر پیش کردیں۔

attachicon.gifasd1.jpg

ایک ہی ٹاپک میں مختلف مسائل پر بحث کرنا اصل مسئلہ سے فرار کرنے والی بات ہے۔ یہاں آپ نے سیدنا غوثِ اعظم کے متعلق ایک روایت پیش کی جس کا جواب دے دیا گیا۔ اور کوئی اعتراض ہے تو علیحدہ ٹاپک بنا کر پیش کردیں۔

HO NA TUM PAKKAY TA'ASSUBI JAB TUMHARE BIDDATI GANWARON NE KHURAFAAT BAKI TO TUMNE US KO DELETE NAHI KIA AB TOPIC KA BAHANA BANA KAR POST DELETE KARDI, HAMNA PEERANE PEER RAHIMAULLAH K NAAM KA TOPIC BANAYA US ME UN SE MUTALIQ TAMAM AETRAZAAT AUR BATEN AA SAKTI THEEN, AB HAR BAT K LIYE ALAG TOPIC, YE TO AHLE BIDDAT KA PURANA TARIQA HE K JAWAB NA HO TO BHAG JATE HEN, JAB YE FATWA HE TO KISNE KAHA HE TUMHARE MOLVI KO K AESI JEHALAT WALI KITABON KA TARJUMA KRA K TUMHARE MAKTABA SE CHAPWA KAR APNA PET BHARAY

اس فورم پر بکواس کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں۔ آپ کو پہلے بھی بتا دیا گیا کہ ہر اعتراض کے لیئے علیحدہ  ٹاپک بنا لیجیئے۔ یہ فورم کا اصول ہے اور سب کے لئے ہے۔اصول کی پابندی آپ سے ممکن نہیں تو آپ کے اپنے فورم پر جا کر طوفانِ بدتمیزی مچائیے۔

Link to comment
Share on other sites

Ab jawab naheen ban pa raha to bhaago mat , pehlay maano keh tum nay Ahlesunnat k aik aalim-e-deen par buhtan bandha hay , Kisi ki kitab ko kisi aor ki bna kar pesh kiya aor sada loh muslimanon ko dhoka denay ki koshish ki.

Jawab na honay ka yeh matlab naheen keh mozu hi badal diya jaye , new topic bna kr new discussion shuroo krain. ham aap ko bhaagnay naheen dain ge. Allah tala aapko apni ghaltian mannay aor phir toba krnay ki tofeeq day...Aameen

Link to comment
Share on other sites

HO NA TUM PAKKAY TA'ASSUBI JAB TUMHARE BIDDATI GANWARON NE KHURAFAAT BAKI TO TUMNE US KO DELETE NAHI KIA AB TOPIC KA BAHANA BANA KAR POST DELETE KARDI, HAMNA PEERANE PEER RAHIMAULLAH K NAAM KA TOPIC BANAYA US ME UN SE MUTALIQ TAMAM AETRAZAAT AUR BATEN AA SAKTI THEEN, AB HAR BAT K LIYE ALAG TOPIC, YE TO AHLE BIDDAT KA PURANA TARIQA HE K JAWAB NA HO TO BHAG JATE HEN, JAB YE FATWA HE TO KISNE KAHA HE TUMHARE MOLVI KO K AESI JEHALAT WALI KITABON KA TARJUMA KRA K TUMHARE MAKTABA SE CHAPWA KAR APNA PET BHARAY

 آپ جیسے دیوبندی علمی یتیم یہاں پہلے بھی اپنی رسوائی کروا کر جاچکے ہیں۔جس کتاب پر اعتراض کررہے ہیں یہ کتاب آپ نے تو کیا آپ  کی نسل میں شاید کسی خود نہ پڑھی ہوگی۔ دیوبندی فورم سے اعتراض نقل کرکے تیس مار خان بننے سے پہلے ذرا خود بھی تحقیق کرلیا کریں تو اس طرح ذلیل ہونے سے شاید بچ جائیں۔

آپ نے اسکین پیج لگانے کے بعد جو تبصرہ لکھا وہ یقیناً آپ کا نہیں لیکن اس کی شروعات ان الفاظ سے

ہے  کہ بریلویوں کا عقیدہ ہے کہ ۔۔۔۔

اب آپ پہلے تو یہ بتائیے کہ کتاب کے مصنف عبدالقادر بن محی الدین اربلی بریلوی کیسے ہوئے۔ پھر مزید یہ کہ خود کتاب کے مصنف پر آپ کے دارلافتاء کا فتوٰی کیا ہے؟  

رہی بات کتاب کا ترجمہ کرنے والی کی تو مسلمانوں کی کتب کا ترجمہ تو کافروں، اسی طرح کفار کی کئی کتابوں کا ترجمہ مسلمانوں نے بھی کیا ہے۔ کیا اس سے یہ تسلیم کرلیا جائے گا کہ ان کفار کا وہی عقیدہ ہے جو کتاب کے مصنف کا ہے؟ آپ وہ اصول بیان کردیں کہ جس کے تحت یہ قرار پاتا ہو کہ مترجم کا عقیدہ وہی ہوگا جو مصنف کا ہے۔

پھر مزید یہ کہ اس طرح کی غلط روایات کبھی کبھار نقل ہوجاتی ہے اور نشاندہی کرنے پر ان کی تصحیح بھی کی جاتی ہے۔ اگر کسی کتاب میں مصنف کی تحقیق کی غلطی کی بناء پر کوئی غلط روایت ہو تو کیا دیوبند سے فتویٰ کفر جاری ہوجاتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر یہاں یہ واویلہ کیوں؟ جبکہ اس غلط روایت کی تردید تو اس مترجم کی پیدائش سے بھی قبل اعلیحضرت رضی اللہ عنہ نے اپنے فتوٰ ی میں کردی۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...