Jump to content

سیف اللہ دیوبندی سے ایک ادنی سا مطالبہ


Nusratulhaq_92

تجویز کردہ جواب

ٹاپک سارے اوپن ہیں۔ہر ٹاپک میں آپ لاجواب ہو چکے ہیں۔امید ہے اب فضول بحث کی بجائے ترتیب وار سوالات کا جواب آئےگا۔۔۔﴿جو کہ ناممکن نظر آرہا ہے﴾ ۔۔


Link to comment
Share on other sites

بیشک اهلبدعت اهلحق دیوبند کا سامنا نهیں کرسکتے اس لیے میرے شروع کیے سارے ٹاپک لاجواب هو کر لاک کردیے گۓ

یا تمهارے انداز میں کهوں تو حلالی هوتے تو ایسا نا کرتے

پھر یه ٹاپک بنا کر عوام کو مغالطه دینے کی کوشش کی که دیوبندی تو گنبد بنانے کے خلاف هیں پھر گنبد خضرا کی فوٹو کیوں لگائ

جاهل بدعتیوں تم اپنے شرک و بدعت کے اڈے مزاروں کو پاک گنبد خضرا پے قیاس نهیں کرسکتے

اهلسنت والجماعت دیوبند کو هر اس چیز سے محبت هے جسکی نسبت حضور صلی الله علیه وسلم سے هو

 

اب اپنے فورم پر ڈنگیں مارو اور کهو که بهت بڑی فتح حاصل کرلی کیونکه میدان میں تمنے همیشه زلت اور رسوائ هی دیکھی هے

Link to comment
Share on other sites


سیف اللہ دیوبندی کے رویہ پر ایک تجزیہ


 سیف اللہ دیوبندی صاحب جو دو ہفتے پہلے اسلامی محفل کے ممبر بنے ہیں، ان کے رویہ سے محسوس کچھ اس طرح ہو رہا ہے کہ وہ جو اعتراض چاہیں یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں، چاہے وہ سرے سے اعتراض ہی نہ ہو، یا صریح جھوٹ ہو، یا پہلے کئی بار یہاں  پوسٹ کیا جا چکا ہو۔ ان کو منع نہیں کرنا چاہیے۔اگر کسی ٹاپک میں ان کو جواب مل جائے اور وہ میں نہ مانو کی رٹ لگا کر بار بار ڈھٹائی کا مظاہرہ کریں بحث برائے بحث کریں بلکہ ٹاپک شروع کرتے وقت خود ہمارا موقف اعلی حضرت کے فتوے سے لکھ دیں اور اس پر مزید فتوی کا مطالبہ کریں ، تو انہیں  اجازت ہے۔ اگر  ایسے ٹاپک کو بار بار بتلا کر بھی  لاک کر دیاجائے گا  تو یہ نہ انصافی ہوگی کیونکہ اس فورم پر سیف اللہ دیوبندی کو ہر چیز کرنے کی اجازت ہے۔ نیز کسی ٹاپک میں ان کا اپنا کیا ہوا اعتراض ویسے ہی دیوبندی عالم پر فٹ آتا ہوگا تب بھی وہ جواب نہیں دیں گے اور یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک الگ ٹاپک بنا کر ان کا نام لکھ کر ان سے کوئی مطالبہ کیا جائے۔ یہ تو مطالبہ کرنے والے کی ہار تصور کی جائے گی۔ کیونکہ ایک بار پھر بہ زعم خویش یہاں ان کو ہر چیز کی اجازت ہے۔لگتاہے کہ سیف اللہ دیوبندی  نے یہ فورم اپنے ابا جی کا گھر سمجھا ہوا ہے۔


 


ان کا یہ طرز عمل تمام سنی حضرات ، وہابی دیوبندی حضرات  اور سادہ لوح عوام سب دیکھ رہے ہیں اور اس فورم کے ریکارڈ کا حصہ ہے۔ اشرف علی تھانوی نے سچ کہا کہ سارے بے وقوف میرے حصے میں آئے ہیں۔دیوبند کی علمی حیثیت کو ان جیسے افراد خوب reflect کرتے ہیں۔ 



Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ کلک رضا بھائی آپ نے بالکل صحیح اس دیوبندی حورزادے کی ذہنی کیفیت بیان کی

وہ کہتے ہیں ناں کہ خالی برتن زیادہ آواز دیتا ہے بالکل اسی طرح کا حال اس دیوبندی کا ہے۔آپ اس کے بنائے ہوئے جتنے بھی ٹاپک ہیں دیکھ سکتے ہیں اس میں اس نے ایک بھی علمی بات کی ہو تو بتائیں

کبھی دعویٰ بھی خود کرتا ہے اور الٹا دلیل بھی ہم سے مانگتا ہے ۔جب اس کی اپنی پیش کردہ عبارت اس کے گلے میں پھنس جاتی ہے تو گالیاں شروع ہو جاتا ہے۔اب اس ٹاپک میں ہی دیکھ لیں مر کے مٹی ہو جائے گا ترتیب وار کسی ایک بات کا جواب نہیں دے گا ان شاء اللہ

دیوبندی جی تم کیسے اہل حق ہو جن کا عقیدہ گدھے کے عضو تناسل کی طرح بڑھتا اور کم ہوتا رہتا ہے(بقول بیمارالامت تھانوی)۔اب اس بات کو لے کر پوسٹس شروع نہ کر دینا کیوں کہ تمہیں اس ٹاپک سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا

ٹاپک کو لاک کرنے کا رونا تو بہت رو رہے ہو لیکن یہ بھی تو بتاؤ وہاں جواب کیا دیتے ہو؟

نصرت الحق صاحب نے تمہارے جواب کا قلع قمع کر دیا ہے۔قارئین سے اب تمہاری ذہنی کیفیت چھپی ہوئی نہیں ہے

Link to comment
Share on other sites

O KHAIN INSAN TOPIC PAR HI BAAT KI THI, LEKIN TUM KO MIRCHEN KUCH ZIADA HI LAGTI HEN, YE ALFAAZ MERE NAHI TUMHARE HEN K MERE PAS JAWAB NAHI LEHAZA MUJE KHAMOSH REHNA CHAHIYE, TUM KO APNE IN BANDARON KI BAKWAS TO NAZAR NAHI ATI, YEHI KAHA THA NA K AHLE HADEESON KO BHI HAM AHLE BIDDAT KI TARAH SHIKAST DETE RAHE HEN, JAB JAWAB MIL GAYA THA TO AGAY KIS NE , YE HOORZADE AUR ZEHNI KEFYAT YE KISNE SHURU KI, TUM LOG LAKEER K FAQEER BANE YAHAN 5 SAAL SE JHAK MAR RAHE HO, MAGAR TUMHE SHIRK O BIDDAT NAHI PHELANE DIYA JAEGA, KABHI SAJID NAQSHBANDI K HATHON DHULAI, KABHI SAIFULLA PHIR MUSTANSAR, JAN CHURANE KA ASAN TARIQA POST DELETE KARDO, KHUD BHONK LO DOOSRA KAHE TO TOPIC SE UNRELATED, KOI SHARAM HOTI HE KOI HAYA HOTI HE.

 

 

Mosoof aik doosri jgah likhtay hain :

 

 

JIS KA JAWAB NA HO WO JALI KITAB HE, AUR POST KO DELETE KARDENA, YEHI BUZDILI HE TUMHARI AETARAFE SHIKAST BHI, KITAB K JALI HONAY KA DAWA TUM NE KIA HE TUM SABIT KARO K KITAB JALI HE, GOOGLE PAR BHI KITAB SEARCH KI JA SAKTI HE, LEKIN NACH NA JANE ANGAN TERHA, BARELVI HAQ NE 1 SAWAL KIA US SE POOCHTAY HO BUKHARI KI KONSI JILD HE, KHUD PATA KAR K US KO BATAO BARE MANAZIR BANE PHIRTAY HO TO. APNA JO BHI GAND HO WO UTHA K POST KARDETAY HO, BUZDIL, SHARAM ANI CHAHIYE.

 

DOOSRI KHAYANAT SAGE SABZIMANDI KARTA HE K HADEES KA SCAN US KITAB SE DETA HE K JIS KA MUSANNIF TUMHARA BIDDATI MAREEZUL UMMAT AHMAD YAR NAEEMI HE, NA TITLE NA COVER K DOOSRA SAMJHAY K SHAYAD KOI HADEES KI BOHAT BARI KITAB HE. JAB ARBI TEXT DETA HE TO TARJUMA NAHI DETA, APNE IN MUSHRIKANA AQIDON KO SABIT TO KAR NAHI SAKTAY, TAL MATOL KARTAY HO. 

 

 

Yeh sirf 2 posts pesh ki hain , jis say Mosoof ki zehni kefiat ka andaza lagaya ja sakta hay. Anways , agar jawab hay to post krain warna Chup rahain. Aor Ulama-e-Islam ki toheen say parhaiz krain , pehlay bhi aap say kaha ja chuka hay.

Link to comment
Share on other sites

post-14224-0-05002400-1469171514_thumb.jpg

 

post-14224-0-94734000-1469171641_thumb.gif

 

نیز شبیر احمد عثمانی کی اصل کتاب جو علماء دیو۔بند کے نزدیک معتبر ہو اس کا حوالہ دیں جس میں یہ واقعہ موجود ہو جو طارق جمیل نے بیان کیا ہے۔۔

 

 

 

 

نوٹ:  رومن انگلش میں لکھنے والوں سے گزارش ے کہ اردو میں لکھیں ،تاکہ آسانی سے سمجھ سکیں ۔۔

Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

 

 

دیوبندی مولوی صاحب کہاں گم ہو گے ہو !!

شرم کرو جواب دو ۔۔

حلالی ہو تو ورنہ ہمارا یقین مزید پختہ ہو جاے گا کہ تم حلالی نہیں ہو۔۔

Pehly ap shrm kren aur apna halali hona sabit kren, Peer Nasser r Peer Meher Ali shah Waly topic unlock kren

Ghumbad e khizra k mutaliq Ahlesunnat waljamat ka aqeeda boht wazeh ha ispr mazeed kalam ki zrort nhi jo halali ha usko smjh a chuki hogi Aur apky baaki fazool sawalo ka jawab deny ka mn paband nhi hn

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

اسے کہتے ہیں پاگل کی بڑ۔۔۔کوئی علمی بات کرو سیف اللہ اور حلالی پن کا ثبوت دو۔کتنے سوال ہوئے اور جواب دینے کی باری آئی تو آئیں بائیں شائیں۔۔۔

پیر مہر علی شاہ صاحب والے ٹاپک میں اگر کوئی علمی بات ہے تو ماڈریٹر کو پی ایم کرو اور ٹاپک ری اوپن کروا لو

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...