Jump to content

Barelwion Ko Challenge : Ahmad Raza Ki Sanad E Hadees Hi Naheen Thi


SaifUllah

تجویز کردہ جواب

Imam Ahmad Raza ki Sanad-e-Hadees :

 

http://www.islamimehfil.com/topic/24995-barelwion-ko-challenge-ahmad-raza-ki-sanad-e-hadees-hi-naheen-thi/?p=105089

 

 

Imam Ahmad Raza Ki Sanad-e-Fiqh:

 

سند الفقیر فی الفقہ المنیر مسلسلا بالحنفیۃ الکرام والمفتین والمصنّفین والمشائخ الاعلام

لہ بحمداللّٰہ تعالٰی طرق کثیرۃ من اجلّھا انی ارویہ عن سراج البلاد الحرمیۃ مفتی الحنفیۃ بمکۃ المحمیۃ مولٰینا الشیخ عبدالرحمٰن السراج ابن المفتی الاجل مولٰینا عبداللّٰہ السراج عن مفتی مکّۃ سیّدی جمال بن عبداللّٰہ بن عمر عن الشیخ الجلیل محمد عابدالا نصاری المدنی عن الشیخ یوسف بن محمد بن علاء الدین المزجاجی عن الشیخ عبدالقادر بن خلیل عن الشیخ اسمٰعیل بن عبداللّٰہ الشھیر بعلی زادہ البخاری عن العارف باللّٰہ تعالٰی الشیخ عبدالغنی بن اسمٰعیل بن عبدالغنی النابلسی (وھو صاحب الحدیقۃ الندیۃ والمطالب الوفیۃ والتصانیف الجلیلۃ الزکیۃ) عن والدہ مؤلف شرح الدرر والغرر عن شیخین جلیلین احمد الشوبری وحسن الشرنبلالی محشی الدرر والغرر (وھوصاحب نورالایضاح وشرحیہ مراقی الفلاح وامداد الفتاح والتصانیف الملاح) بروایۃ الاول عن الشیخ عمر بن نجیم صاحب النھر الفائق والشمس الحانوتی صاحب الفتاوٰی والشیخ علی المقدسی شارح نظم الکنز وروایۃ الثانی عن الشیخ عبداللّٰہ النحریری والشیخ محمد بن عبدالرحمٰن المسیری والشیخ محمد بن احمد الحموی والشیخ احمد المحبی سبعتھم عن الشیخ احمد بن یونس الشلبی صاحب الفتاوٰی عن سری الدین عبدالبربن الشحنۃ شارح الوھبانیۃ عن الکمال بن الھمام (وھو المحقق حیث اطلق صاحب فتح القدیر عن السراج قارئ الھدایۃعن علاء الدین السیرافی عــہ۱ عن السیّد جلال الدین عــہ۲ الخبازی شارح الھدایۃ عن الشیخ عبدالعزیز البخاری صاحب الکشف والتحقیق،

فقہ روشن میں میری سند کہ معززحنفیہ اور مشہور مفتیوں مصنفوں اماموں سے مسلسل ہے خدا کا شکر اس کے بہت سے طریق ہیں اُن میں نہایت عظمت والے طرق سے یہ ہے کہ میں فقہ روایت کرتاہوں شمع حرم مفتی مکہ معظمہ مولانا عبدالرحمن سراج ابن مفتی اجل مولانا عبداللہ سراج مکی سے، وہ ستائیس واسطوں سے امامِ اعظم تک، وہ چارواسطوں سے حضُورپرنور سیّدالمرسلین تک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم۔

عــہ۱ ھکذا ھو فی روایاتی بالفاء وھوالاشھر ویقال سیرامی بالمیم وھو الواقع فی فتح القدیر والطحطاوی ورد المحتار وسیراف بالفاء کشیرازبلدۃ بفارس علی ساحل البحر ممایلی کرمان منہا ابوسعید النحوی المشہور وبالمیم مد ینۃ بالروم منہا النظام یحیی بن یوسف بن فہد النحوی تلمیذ التفتازانی ۱۲منہ دام فیضہ۔

 

میری روایات میں اسی طرح ہے فاء کے ساتھ اور یہی زیادہ مشہور ہے، سرامی بھی کہاجاتا ہے جیسے کہ فتح القدیر، طحطاوی اور ردالمحتار میں ہے۔ سیراف فاء کے ساتھ، شیراز کے و زن پر فارس میں سمندر کے کنارے، کرمان کے پاس ایک گاؤں ہے۔ مشہورنحوی ابوسعید یہیں کے رہنے والے تھے، اور میم کے ساتھ (سیرام) روم کاایک شہر ہے، علامہ تفتازانی کے شاگرد نظام یحیٰی بن یوسف بن فہد نحوی اسی جگہ کے رہنے والے تھے۔

عـــہ۲ ھکذا فی روایتی ھذہ وفی روایتی الاخری من طریق السراج الحانوتی عن ابراہیم الکرکی صاحب الفیض عن الشیخ محب الدین الاقصرائی عن قارئ الہدایۃ عن السیرافی بلفظ عن السید جلال الدین بن شمس الدین الکرلانی عن عبدالعزیز بن محمد بن احمد البخاری الخ والسید جلال الدین ھذا ھو صاحب الکفایۃ شرح الہدایۃ تلمیذ حسام الدین السغناقی صاحب النہایۃ اول شروح الہدایۃ والخبازی صاحب المغنی فی الاصول عمر بن محمد بن عمروھو ایضا شرح الہدایۃ وکلاھما من تلامذۃ صاحب الکشف والتحقیق، واللّٰہ تعالٰی اعلم ۱۲منہ دام فیضہ

 

میری اس روایت میں اسی طرح ہے اور میری دوسری روایت یہ ہے کہ سراج حانوتی نے روایت کی صاحب الفیض ابراہیم کرکی سے، انہوں نے شیخ محب الدین اقصرائی سے، انہوں نے قارئ الہدایہ سے، انہوں نے سیرافی سے، ان کے الفاظ یہ ہیں: میں روایت کرتاہوں سید جلال الدین بن شمس الدین الکرلانی سے، وہ عبدالعزیز بن محمد بن احمد بخاری سے الخ۔ یہ سید جلال الدین صاحبِ کفایہ، شرح ہدایہ ہیں، اور ہدایہ کے پہلے شارح حسام الدین سغناقی صاحبِ نہایہ کے شاگرد ہیں اور خبازی علمِ اصول کی کتاب المغنی کے مصنف، عمربن محمد بن عمر ہیں، انہوں نے بھی ہدایہ کی شرح لکھی ہے اور یہ دونوں صاحب الکشف والتحقیق (علامہ عبدالعزیز بخاری) کے شاگرد ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔۱۲منہ دام فیضہ(ت)

عن الامام عبدالستار بن محمد ن الکردری عن  الامام برھان الدین صاحب الہدایۃ عن الامام فخرالاسلام البزدوی عن عــہ شمس الائمۃ الحلوانی عن القاضی ابی علی النسفی عن ابی بکر محمد بن الفضل البخاری عن الامام ابی عــہ عبداللہ السبذ مونی،

عہ۱عــہ ھکذا ھوفی روایتی ووقع فی اسانید السید الطحطاوی والسید الشامی عن فخرالاسلام وعن شمس الائمۃ السرخسی عن شمس الائمۃ الحلوانی الخ اقول وھذا من المزید فی متصل الاسانید فان الامام فخر الاسلام قداخذ عن شمس الائمۃ الحلوانی بلاواسطۃ قال الذھبی فی سیراعلام النبلاء فی ترجمۃ الامام الحلوانی اخذعنہ شمس الائمۃ السرخسی وفخرالاسلام البزدوی واخوہ صدرالاسلام الخ وارخ وفاتہ ببخارا ۴۵۶ھ؁ اربعمائۃ وست وخمسین ووفاۃ فخر الاسلام بکش فی رجب ۴۸۲ھ؁ اربعمائۃ واثنتین وثمانین قال وولد فی حدود ۴۰۰ھ؁ اربعمائۃ فیکون عمرہ عند وفاۃ الحلوانی نحوست وخمسین سنۃ۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔

 

میری روایت میں اسی طرح ہے، سیدطحطاوی اور سید شامی کی سندوں میں ہے: فخرالاسلام روایت کرتے ہیں شمس الائمہ سرخسی سے اور وہ شمس الائمہ حلوانی سے الخ میں کہتاہوں کہ یہ سند متصل میں اضافہ ہے کیونکہ امام فخرالاسلام نے علم فقہ شمس الائمہ حلوانی سے بلاواسطہ حاصل کیا ہے۔ علامہ ذہبی، سیراعلام النبلا میں امام حلوانی کاتذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ان سے شمس الائمہ سرخسی، فخرالاسلام بزدوی اور ان کے بھائی صدرالاسلام نے علم حاصل کیا (سیراعلام النبلا) ذہبی نے بیان کیا کہ ان کا وصال ۴۵۶ھ؁ میں بخارا میں ہوا، اور فخرالاسلام کاوصال ماہِ رجب ۴۸۲ھ؁ میں کش میں ہوا، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ فخرالاسلام کی پیدائش ۴۰۰ھ؁ کے لگ بھگ ہوئی۔ اس طرح شمس الائمہ کے وصال کے وقت ان کی عمر چھپن ۵۶ (برس) ہوگی۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔(ت)

عــہ ھکذا ھو فی روایتی ھذہ وکذا فی سند الطحطاوی والشامی وثبت شیخ الشامی والمشہور ان کنیتہ ابومحمد واسمہ عبداللّٰہ بن محمد وھو الواقع فی روایتی الاخری من طریق عزالد ین احمد بن المظفر وعبدالعزیز المذکور البخاری کلیھما عن حافظ الدین البخاری عن شمس الائمۃ الکردری عن بدر الائمۃ عمر الورسکی عن الامام رکن الدین عبدالرحمٰن الکہانی عن فخر القضاۃ الارسابندی عن عماد الاسلام عبدالرحیم الزوزنی عن القاضی الامام ابی زید الدبوسی عن الاستاذابی جعفرالاستروشنی عن ابی الحسن علی النسفی عن الامام الفضلی قال اخبرنا الامام ابومحمد عبداللّٰہ بن محمد بن یعقوب السبذ مونی الحارثی الخ فلعل لہ کنیتین ابومحمد وابوعبداللّٰہ واللہ تعالٰی اعلم ۱۲منہ دام فیضہ

 

میری اس روایت میں اسی طرح ہے اور اسی طرح علامہ طحطاوی اور شامی کی سند اور علامہ شامی کے شیخ کی تحریر میں ہے۔ مشہور یہ ہے کہ ان کی کنیت ابومحمداور نام عبداللہ بن محمد ہے، اور یہی میری دوسری روایت میں واقع ہے جو عزالدین احمد بن مظفر اور عبدالعزیز بخاری (جوپہلی روایت میں مذکور ہیں) سے مروی ہے، وہ دونوں حافظ الدین بخاری سے، وہ شمس الائمہ کردری سے، وہ بدرالائمہ عمرورسکی سے، وہ امام رکن الدین عبدالرحمن کہانی سے، وہ فخر القضاۃ ارسابندی سے، وہ عماد الاسلام عبدالرحیم زوزنی سے، وہ قاضی امام ابوزیددبوسی سے، وہ استاد ابوجعفر استروشنی سے، وہ ابوالحسن علی نسفی سے، وہ امام فضلی سے روایت کرتے ہیں کہ ہمیں امام ابومحمد عبداللہ بن محمد بن یعقوب سبذمونی حارثی نے بیان کیا الخ۔ ہوسکتاہے کہ ان کی دوکنیتیں ہوں : (۱) ابومحمد (۲)ابوعبداللہ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ۱۲منہ دام فیضہ۔(ت)

عن عبداللّٰہ بن ابی حفص البخاری عن ابیہ احمد بن حفص (وھو الامام الشہیر بابی حفص الکبیر) عن الامام الحجۃ ابی عبداللّٰہ محمد بن الحسن الشیبانی عن الامام الاعظم ابی حنیفۃ عن حماد عن ابراہیم عن علقمۃ والاسود عن عبداللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم۔

 

Link to comment
Share on other sites

جس نے مدرسه کا منه تک نهیں دیکھا جو کهتا تھا میرا کوئ استاد نهیں (یه بھی جھوٹ کیونکه مرزا قادیانی کا (چھوٹا بھائ احمد رضا کا استاد تھا

 

اسے کهتے هیں علمی شجره اور سند

DARUL-ULOOM DEOBAND KA ILMI QURAN-O-HADEES KA SHAJRA

.

1. Huzoor Akram(S.A.W.) Se Ilm Hasil Kiya

2. Hazrat Abdullah Ibne Masood(Rz.A) Ne Unse

3. Hazrat Shaikh Hassan Bin Qais (Rh.a) Ne Unse

4. Hazart Shaikh Ibrahim Naqi (Rh.a) Ne Unse

5.Hazrat Hammaad (Rh.a) Ne Unse

6. Hazrat Imam-e-Azam Abu Hanifa (Rh.a) Ne Unse

7. Hazrat Abdullah Ibne Mubarak (Rh.a) Ne Unse

8. Hazrat Yahya Ibne Mu’een (Rh.a) Ne Unse

9. Hazrat Muhammed Ibne Isma’eel (Imam)

Bukhari

(Rh.a) Ne Unse

10. Hazrat Abu Eisa (Imam)

Tirmizi (Rh.a) Ne Unse

11. Hazrat Shaikh Muhammed Ibne Arif (Rh.a) Ne Unse

12. Hazrat Shaikh Muhammed Ibne Hammad (Rh.a) Ne Unse

13. Hazrat Shaikh Rabi’ Ibne Sabih (Rh.a) Ne Unse

14. Shaikh Hassam Ud-Deen (Rh.a) Ne Unse

15. Shaikh Jalal Ud-Deen (Rh.a) Ne Unse

16. Shaikh Abdul Quddoos (Rh.a) Ne Unse

17. Shaikh Abu Tahir Patni (Rh.a) Ne Unse

18. Shaikh Abdul Haq Gangohi (Rh.a) Ne Unse

19. Shaikh Ibrahim Qartavi (Rh.a) Ne Unse

20.Shaikh Abu Tahir Madani (Rh.a) Ne Unse

21. Shah Wali Ullah Muhaddis Dehlvi (Rh.a) Ne Unse

22. Shah Abdul Azeez Muhaddis Dehlvi (Rh.a) Ne Unse

23. Hazrat Shah Muhammed Is’haq (Rh.a) Ne Unse

24. Hazrat Shah Abdul Ghani (Rh.a) Ne Aur Unse Ilm Hasil Kiya

25. Hazrat Maulana Qasim Nanotvi (Rehmatullahi.Alayhi) Ne Jo Baani-e-Darul Uloom Deoband Hain…

….

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

سیف اللہ صاحب

آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتے۔آپ کو منہ توڑ جواب ملا جس کی وجہ سے آپ ایسے مبحوت ہوگئے ہیں کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ پر افترا باندھ دیا کہ آپ مرزا غلام قادیانی ملعون کے چھوٹے بھائی سے پڑھے تھے۔۔جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔چیلنج تو ایسے کیا جیسے اس کا جواب ہی نہیں ملے گا اور جب جواب ملا تو واویلا شروع کر دیا۔۔

سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ پر جو جھوٹ باندھا اس کا منہ توڑ جواب پڑھیں

 

http://www.islamimehfil.com/topic/2402-alahazrat-kay-ustad-ka-ghulam-qadiyani-say-koi-taallak-nahe/


جب کوئی بس نہ چلا تو وہابی احسان کی جھولی میں جا کر بیٹھ گئے۔لا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم


169577_425932224109122_1462854662_o.jpg

 

 



DARUL-ULOOM DEOBAND KA ILMI QURAN-O-HADEES KA SHAJRA
.…
….



Topic mat badlain , yahan dar ul uloom kay shajray par aap nay bat shuroo naheen ki . Bhaago mat. Han behrhal Deobandion kis kay shagird hain , yeh janeay is topic main :

 

http://www.islamimehfil.com/topic/7582-ustaad-e-ullama-e-deoband/

 

 

 

 




25. Hazrat Maulana Qasim Nanotvi (Rehmatullahi.Alayhi) Ne Jo Baani-e-Darul Uloom Deoband Hain…
….



aap aik topic main aik bat say doosri par bhaag kion jatay hain?? har dafa muun ki khani parti hay to doosra topic shuroo kr letay ho... behrhal Dar ul uloom deoban ka bani kon hay , is k leay is topic main bat krain :

http://www.islamimehfil.com/topic/6979-darul-uloom-deoband-ka-bani-kaun/

Link to comment
Share on other sites

DEOBANDI KAY JHOOT :

 

 

1. Alhazrat ki sanad-e-ilmi naheen thi

 

2. Miraza qadiyani ka bhai Alahazrat ka ustaz tha

 

3: Dar ul uloom deoband ka baani kon tha

 

 Aik topic main itnay jhoot???

 

Apna koi aik dawa to sabit karo.

 

 

Note : jo topic hay us main us say mutaliqa post lgain , jawab naheen aata to is ka matlab yeh naheen keh new baat shuroo kr do.

Link to comment
Share on other sites

یه ٹاپک میں نے شروع نهیں کیا آپکا جھوٹ نمبر ایک

 

احمد رضا جب کسی سے پڑھا هی نهیں تو پھر یه سند جھوٹ هے آپ قیامت تک اسے ثابت نهیں کرسکتے

هاں علماءدیوبند کا شجره جو نبی پاک صلی الله علیه وسلم سے ملتا هے اسکو دیکھ کر حسد کی آگ میں جلتے رهیں

Link to comment
Share on other sites

جھوٹوں پر اللہ کریم کی لعنت


دعویٰ کیا ہے تو اسے ثابت بھی کرو کہ یہ سند جھوٹی ہے۔۔


نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے


یہ بازومیرے آزمائے ہوئے ہیں


ثبوت سے بات کریں جناب


 


سیف اللہ صاحب کی تضاد بیانی


پہلے خود لکھا کہ مرزا غلام قادیانی لعین کے چھوٹے بھائی سے پڑھے تھے جب اس کا منہ توڑ جواب دیا گیا تو ایسے مبحوت ہوئے کہ کہنے لگے کسی سے پڑھا ہی نہیں


ابھی تو ابتدا ہے جناب


Link to comment
Share on other sites

 

 

جھوٹوں پر اللہ کریم کی لعنت

دعویٰ کیا ہے تو اسے ثابت بھی کرو کہ یہ سند جھوٹی ہے۔۔

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے

یہ بازومیرے آزمائے ہوئے ہیں

ثبوت سے بات کریں جناب

سیف اللہ صاحب کی تضاد بیانی

پہلے خود لکھا کہ مرزا غلام قادیانی لعین کے چھوٹے بھائی سے پڑھے تھے جب اس کا منہ توڑ جواب دیا گیا تو ایسے مبحوت ہوئے کہ کہنے لگے کسی سے پڑھا ہی نہیں

ابھی تو ابتدا ہے جناب

احمد رضا نے ایک جگه لکھا میرا کوئ استاد نهیں اور دوسری جگه مرزا قادیانی کے بھائ مرزا غلام قادر کو اپنا استاد مانا.

جھوٹوں پر الله کی لعنت

 

 

سند هے هی نهیں تو اسکو غلط ثابت کرنے کا سوال هی کیا

 

نا خنجر اٹھے گا نا تلوار ان سے

یه بازو میرے آزماۓ هوۓ هیں

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

احمد رضا نے ایک جگه لکھا میرا کوئ استاد نهیں اور دوسری جگه مرزا قادیانی کے بھائ مرزا غلام قادر کو اپنا استاد مانا.

جھوٹوں پر الله کی لعنت

 

 

سند هے هی نهیں تو اسکو غلط ثابت کرنے کا سوال هی کیا

 

نا خنجر اٹھے گا نا تلوار ان سے

یه بازو میرے آزماۓ هوۓ هیں

 

 

PROOF?

 

 

Aap nay dawa kiya keh Alahazrat ki sanad naheen , ham nay aapko asnaad pesh kr deen. ab aap ka kaam hay keh in ka jawab dain. warna fuzool behs na mujhay pasand hay aor na meray pass waqt hay.

 

ham nay aap ki har bat ka jawab diya , ab aap apnay daway ka suboot paish krain aor hmaray jawab ka jawab likhain. New bat cher kar topic badalnay ki koshish na krain. aap ko bhaagnay NAHEEN diya jaye ga.

Link to comment
Share on other sites

پهلے آپ یه بتائیں میری پوسٹ کو یهاں موو کرکے اوپر خود هی چیلنج کا ٹائیٹل کیوں دیا?

 

اپنے گھر سے حواله لگادیا وه بھی حودساخته

جاهلوں کو شائید سند کا مطلب بھی نهیں پته

 

یه لو اپنے گرو کے جھوٹ دیکھو

post-17963-0-25458200-1469002343_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

پهلے آپ یه بتائیں میری پوسٹ کو یهاں موو کرکے اوپر خود هی چیلنج کا ٹائیٹل کیوں دیا?

 

اپنے گھر سے حواله لگادیا وه بھی حودساخته

جاهلوں کو شائید سند کا مطلب بھی نهیں پته

 

یه لو اپنے گرو کے جھوٹ دیکھو

 

Aapki is bat ka jawab ham pehlay day chukay hain , phir link pesh krta hoon

 

http://www.islamimehfil.com/topic/2402-alahazrat-kay-ustad-ka-ghulam-qadiyani-say-koi-taallak-nahe/

 

Aor is hawalay say jo radd pesh krna hay wo usi topic main likhain

 

Ab ham nay jo sanad pesh ki us ka jawab dain..aap nay kaha sanad naheen hay , ham nay asnaad din , ab is ka jawab do.

 

aap nay kaha keh hmaray hawalay khud saakhta hain , sabit krain, Jab kisi topic ka aap say jawab naheen ban raha hota to aap new bat shuroo kr detay hain , lekin ab aesa naheen hoga , jo new bat krni hay us k leay new topic bnay ga. aor mutaliqa topic main sirf mutaliqa bat krain.

 

Jab tak jawab naheen do ge, aagay naheen janay diya jaye ga.

Link to comment
Share on other sites

من اجلّھا انی ارویہ عن سراج البلاد الحرمیۃ مفتی الحنفیۃ بمکۃ المحمیۃ مولٰینا الشیخ عبدالرحمٰن السراج ا

 

 

پهلے اسکو ثابت تو کریں مدعی آپ ییں تو ثابت کرنا آپکے زمه هے

Link to comment
Share on other sites

جہالت کہ انتہا ہوتی ہے۔ہم نے پوری کتاب دی پھر سند بھی دی پھر بھی آپ کہتے ہو اسے ثابت کرو۔الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

آپ نے کہا سند ہے ہی نہیں۔ہم نے سند دی پھر آپ نے پینترا بدلا کہ اس کو ثابت کرو۔تھانوی کے خلیفہ ثابت ہو رہے ہو آپ تو کہ سارے بے وقوف اسی کے حصے آگئے ہیں

Link to comment
Share on other sites

آپکے اعلیٰ حضرت نے ٹھیک کها تھا بریلوی بھیڑیں هیں نا احمد رضا کے باپ کی سند تھی نا مرزائ کی پھر ان سے پڑھنے والے کی کیا سند

احمد رضا نے اتنے جھوٹ بولے ییں یه خود ساخته نام نهاد سند بھی ان میں ایک جھوٹ هے اور فرار کی کوشش میں آپ که رهے هیں اسکو غلط ثابت کرو

ڈھٹائ کی انتها هے

Link to comment
Share on other sites

اس کے جواب میں بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ

لعنة الله على الكاذبين

اور ہمیں مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بھیڑیں ہونے پر فخر ہے

Link to comment
Share on other sites

تلمیذ الرحمٰن والی عبارت کا جواب اس فورم میں موجود ہے۔۔جب تک سیف اللہ صاحب ہماری بات کا جواب نہیں دیں گے کوئی پوسٹ

اپروو نہیں کی جائے گی۔۔

 

http://www.islamimehfil.com/topic/5005-talmeez-ur-rahmaan-kahnay-par-aaitaraz-ka-jawab/


 

 

قادری سلطانی

Edited by Qadri Sultani
Naye mozu par bat krnay k leay new topic bna lain. Yahan sirf is topic say mutaliqa posts krain.
Link to comment
Share on other sites

AUR PHIR SHARAM RUKHSAT HOGAI IMAN BECH DIYA ANGREZ K HATHON, ZAMEEN JAEDAEN HASIL KI ANGREZ SE AUR ANGREZ K KHILAF BARSARE PEKAR MAULANA ISMAIL SHAHEED PAR KUFAR K FATWAY THOPAY AUR INHI K DADA HAZRAT SHAH WALIULLAH KA NAAM APNI SANAD HADEES ME HONAE K BAWAJOOD YE FITNA PHELAYA, YANI JIS THALI ME KHAYA USI ME CHED KIA, YA AADMI BIK GAYA ANGREZ K HATHON, JIS SE PARHA USI K KHANDAN PAR KUFAR KA HAMLA KIA.

Link to comment
Share on other sites

اس علمی یتیم کو کسی بات کا پتا ہی نہیں ، اس سے بحث کرنا وقت کا ضیاع ہے۔


اس کو اپنی کتابوں کا علم نہیں کہ کس طرح وھابیوں اور دیوبندیوں نے انگریز کی کاسہ لیسی کی ہے۔


نہ اس کو یہ علم ہے کہ مولوی اسماعیل دہلوی نے تو انگریز کے خلاف جہاد ہی نہیں کیا۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...