Jump to content

?ثاقب شامی پیر کیسے

SaifUllah

تجویز کردہ جواب

علمی میدان میں مار کھا کھار کر اب دیوبندیوں کے پاس ایسے بھونڈے اعتراضات رہ گئے ہیں۔ ہماری کتاب سے حوالہ خود دے کر  ہمارا مذہب  بتا دیا ۔ اور پیر کے بارے میں بھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا یہی حکم ہے۔فاسق معلن پیر نہیں بن سکتا۔۔ اگر دیوبندیوں کے نزدیک داڑھی کتروانے والے سے بالکل قطع تعلقی کرنی چاہئے اور ملاقات وغیرہ سلسلہ سب بند کر دینا چاہیے۔ تو ایسا دیوبندی مذہب تمہیں مبارک ہو۔اور پہلے اپنے طارق جمیل کو سنبھالو جو فلموں اور گانوں کے قصے سنا کر بالی ووڈ کے عامر خان کے قریب ہوا۔اور اس کو یہ بات بھی نہ سمجھا سکا کہ دھریہ سے شادی  حرام ہے اور تمہارے بجے ولد الزنا ہیں۔ نیز طارق جمیل نے کینیڈی ڈاکٹر طاہر کو شیخ الاسلام قرار دیا ہے۔ جو داڑھی کترواتا ہے۔ طارق جمیل جیسا مبلغ اور کینیڈی شیخ السلام دونوں تمہیں  مبارک ہوں۔

Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 2:02 PM, Kilk-e-Raza said:

سارے مولوی تمهارے منه چھپا کے بیٹھے هیں همارا سامنا کرنے کو کوئ تیار نهیں کس علمی میدان کی بات کررهے هو

اسی فاسق ملعون کی تقاریر سے تمهارا فورم بھرا هوا هے

اور یه مولوی کنیڈی وهی مناظره جھنگ کا معاون مناظر هے اور اشرف سیالوی کی طرح هی اپنے هی لوگوں سے بھی ذلیل هو رها هے

بیشک اھلحق کے کے مقابل جو بھی آیا هے ایسے هی ذلیل رها هے اور زلت کی موت مرا هے

Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 2:18 PM, SaifUllah said:

سارے مولوی تمهارے منه چھپا کے بیٹھے هیں همارا سامنا کرنے کو کوئ تیار نهیں کس علمی میدان کی بات کررهے هو

اسی فاسق ملعون کی تقاریر سے تمهارا فورم بھرا هوا هے

اور یه مولوی کنیڈی وهی مناظره جھنگ کا معاون مناظر هے اور اشرف سیالوی کی طرح هی اپنے هی لوگوں سے بھی ذلیل هو رها هے

بیشک اھلحق کے کے مقابل جو بھی آیا هے ایسے هی ذلیل رها هے اور زلت کی موت مرا هے

 بے شرم اور شکست خوردہ بندے سے ایسے ہی جواب کی توقع کی جاسکتی ہے۔

آنکھیں کھول کر دوبارہ پڑھو۔۔

تمہارے لئے خظ بہت ہی کشادہ کر دیا ہے۔ ساتھ میں لال رنگ بھی دیا ہے۔

  On 18/7/2016 at 2:02 PM, Kilk-e-Raza said:

علمی میدان میں مار کھا کھار کر اب دیوبندیوں کے پاس ایسے بھونڈے اعتراضات رہ گئے ہیں۔ ہماری کتاب سے حوالہ خود دے کر  ہمارا مذہب  بتا دیا ۔ اور پیر کے بارے میں بھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا یہی حکم ہے۔فاسق معلن پیر نہیں بن سکتا۔۔ اگر دیوبندیوں کے نزدیک داڑھی کتروانے والے سے بالکل قطع تعلقی کرنی چاہئے اور ملاقات وغیرہ سلسلہ سب بند کر دینا چاہیے۔ تو ایسا دیوبندی مذہب تمہیں مبارک ہو۔اور پہلے اپنے طارق جمیل کو سنبھالو جو فلموں اور گانوں کے قصے سنا کر بالی ووڈ کے عامر خان کے قریب ہوا۔اور اس کو یہ بات بھی نہ سمجھا سکا کہ دھریہ سے شادی  حرام ہے اور تمہارے بجے ولد الزنا ہیں۔ نیز

طارق جمیل دیوبندی نے کینیڈی ڈاکٹر طاہر کو شیخ الاسلام قرار دیا ہے۔ جو داڑھی کترواتا ہے۔ طارق جمیل جیسا مبلغ اور کینیڈی شیخ السلام دونوں تمہیں  مبارک ہوں۔

Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 3:22 PM, Qadri Sultani said:

وارننگ

اپنی زبان کو لگام دیں سیف اللہ صاحب

رولز صرف مخالفین کے لیے هیں یا آپکے اپنے لوگوں پر بھی لاگو هیں

جیسی زبان کلک رضا نے استعمال کی ویسا هی جواب دیا اگر آپنے بین کرنا هے تو بیشک کردیں لیکن جب آپکے لوگ غلط زبان استعمال کریں گے تو ویسا هی جواب ملے گا

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

رولز ہر کسی کے لیے ایک جیسے ہیں ۔آپ نے حفظ الایمان والے ٹاپک میں جس دریدہ دہنی کا مظاہرہ کیا وہ صاف ظاہر کرتا کہ آپ کی سرشت میں حسین احمد مدنی کا کچھ نہ کچھ اثر ضرور ہے

جناب جی آپ نے پیر ثاقب شامی صاحب پر تو فتویٰ صادر فرما دیا ذرا اسی طرح طارق جمیل صاحب پر بھی فائرنگ کریں اپنے فتویٰ کی

Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 5:18 PM, Qadri Sultani said:

رولز ہر کسی کے لیے ایک جیسے ہیں ۔آپ نے حفظ الایمان والے ٹاپک میں جس دریدہ دہنی کا مظاہرہ کیا وہ صاف ظاہر کرتا کہ آپ کی سرشت میں حسین احمد مدنی کا کچھ نہ کچھ اثر ضرور ہے

جناب جی آپ نے پیر ثاقب شامی صاحب پر تو فتویٰ صادر فرما دیا ذرا اسی طرح طارق جمیل صاحب پر بھی فائرنگ کریں اپنے فتویٰ کی

Salam alqyum,

Aap ko ghalti huwi, yeh maulvi Ghulamullah ka khaleefah lagta heh aur Ataullah shah Bukhari ka shagird, donoon ki tera khoob gali deta heh. Aur yeh bi ho sakta heh kay Hussain Ahmad Madaani kay gali namay aur bazaari gali namay paray hoon, gali mein ussee ki tara maharat rakhta heh.

Link to comment
Share on other sites

  On 19/7/2016 at 2:27 AM, MuhammedAli said:

Salam alqyum,

Aap ko ghalti huwi, yeh maulvi Ghulamullah ka khaleefah lagta heh aur Ataullah shah Bukhari ka shagird, donoon ki tera khoob gali deta heh. Aur yeh bi ho sakta heh kay Hussain Ahmad Madaani kay gali namay aur bazaari gali namay paray hoon, gali mein ussee ki tara maharat rakhta heh.

رضاخانیوں کی زبان سے لگتا هے سب احمد رضا کے خلیفه اور اجمل سنبھلی کے شاگرد هیں

اور اپنے بڑوں کی بازاری ملفوظات کو بهت پڑھتے هیں

بریلوی تهزیب کا ایک نمونه

رضاخانی امیرالمغلظات.mp4Fetching info...

Link to comment
Share on other sites

  On 19/7/2016 at 4:20 AM, SaifUllah said:

رضاخانیوں کی زبان سے لگتا هے سب احمد رضا کے خلیفه اور اجمل سنبھلی کے شاگرد هیں

اور اپنے بڑوں کی بازاری ملفوظات کو بهت پڑھتے هیں

بریلوی تهزیب کا ایک نمونه

attachicon.gifرضاخانی امیرالمغلظات.mp4

امْصَصْ بَظْرَ اللات

جس قول کو مولانا نقل کررہے ہیں یہ قول سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا ہے۔ یقین نہ آئے تو اس کی تفصیل  از  عمرفاروق لوہاروی، ماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ 7 - 8 ‏میں پڑھ لیجیئے۔

مغلظات پڑھنی ہو تو بیمار امت تھانوی کے ملفوظات دیکھ لیجیئے ۔

1 (1).jpg

1232423.jpg

  اقتباس

پهلے غیرت کرکے اپنے کسی معتبر مولوی کا فتوی لاؤ ثاقب شامی کے خلاف پھر اگلی بات کرو یه بحث کا رخ بدلنے کے تمهارے طریقوں سے میں خوب واقف هوں

اعلیحضرت رضی اللہ عنہ کا فتویٰ جو کہ یقیناً ہمارے لئے معتبر ہے آپ نے اوپننگ پوسٹ میں خود ہی پیش کردیا ہے لہذا ادھر ادھر کی ہانکنے سے پرہیز کریں۔

Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 3:00 PM, SaifUllah said:

پهلے غیرت کرکے اپنے کسی معتبر مولوی کا فتوی لاؤ ثاقب شامی کے خلاف پھر اگلی بات کرو یه بحث کا رخ بدلنے کے تمهارے طریقوں سے میں خوب واقف هوں

دماغ سے دیو کو ذرا باہر نکالیں تو ہمارا معتبر فتوی آپ کو اپنی پہلی پوسٹ میں نظر آجائے گا۔

اب چونکہ آپ وہ جواب دے دیا گیا اور فتوی بھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی طرف سے موجود ہے۔ اب ٹاپک سے مت بھاگنا۔اور میں نہ مانو کی ضد نہ کرنا جو کہ دیوبندیوں کا وطیرہ بن چکا ہے۔ آپ کی چونکہ نظر کمزور ہے کووے کا شوربہ کھا کھا کر۔ اس لئے خط ایک بار پھر بہت کشادہ اور لال رنگ میں ہے۔ اس کا جواب دیں۔

  On 18/7/2016 at 2:02 PM, Kilk-e-Raza said:

طارق جمیل دیوبندی نے کینیڈی ڈاکٹر طاہر کو شیخ الاسلام قرار دیا ہے۔ جو داڑھی کترواتا ہے۔ طارق جمیل جیسا مبلغ اور کینیڈی شیخ السلام دونوں تمہیں  مبارک ہوں۔

  On 18/7/2016 at 2:32 PM, Kilk-e-Raza said:

لگائو فتوی طارق جمیل پر۔۔ دیکھتے ہیں تمہاری دیوبندی غیرت۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

post-14224-0-70085200-1472195317_thumb.gif

۔۔۔۔۔۔

post-14224-0-63309200-1472195332_thumb.gif

۔۔۔۔۔۔۔۔

post-14224-0-16945400-1472195348_thumb.gif

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

post-14224-0-07034700-1472195361_thumb.gif

یہ تحریر محترم  شاہد قادری رضوی حفظہ اللہ کی ہے ۔ان کے حکم سے یہاں اپلوڈ کی جا رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابو الکلام آزاد کی تصویر

post-14224-0-42862400-1472195540_thumb.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شورش کاشمیری 

post-14224-0-53332200-1472195570_thumb.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جانباز مرزا

post-14224-0-97307300-1472195773_thumb.jpg

باقی کچھ تصاویر نجدی علماء کی اوپر پوسٹ ہیں جن کا استقبال کر رہے ہیں اور ان کو اعزاز و اکرام سے نواز رہے ہیں ۔

دیوبندی اپنے احسن الفتاوی کا سکین بھی دیکھ لیں

post-14224-0-46476500-1472207005_thumb.jpg

post-14224-0-51923700-1472207060_thumb.jpg

post-14224-0-21968600-1472207101_thumb.jpg

post-14224-0-09402500-1472207147_thumb.jpg

Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 9:07 AM, SaifUllah said:

وہابی۔،۔ داڑھی کی مقدار یک مشت کے وجوب میں علما اہلسنت میں اختلاف ہے

پیر ثاقب شامی علیہ الرحمہ بدلائل شریعہ اس فعل کو سر انجام دے رہے ہیں اور یہ مسئلہ فروعی فقہی ہے ، نہ کہ اصولی ۔،۔۔۔۔،۔،۔، دلیل شرعی سے اختلاف کرنا فقہی فروعی امور میں درست ہے

پیر صاحب کو فاسق مت کہو

Link to comment
Share on other sites

  On 3/9/2016 at 9:21 AM, Nusratulhaq_92 said:

سیف اللہ !!کہا گیا ہے ؟

اب اپنے گھر کے وہابی مولاؤں پر فتوے کیوں نہیں لگاتا ؟

Ji fatwa laane gaye hain, Lautne k liye QAYAMAT tak ka waqt to Chahiye janab ko....... Edited by wasim raza
Link to comment
Share on other sites

  On 18/7/2016 at 2:02 PM, Kilk-e-Raza said:

پیر کے بارے میں بھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا یہی حکم ہے۔فاسق معلن پیر نہیں بن سکتا۔۔

  On 27/8/2016 at 5:59 PM, kashmeerkhan said:

پیر ثاقب شامی علیہ الرحمہ

Mn ny to Ahmad Raza ka fatwa dikha kr sawal pocha the bechary bokhlahat mn kbhi usko maloon maan rhy hn kbhi peer maan rhy hn aur ilzami sawalat kr rhy hn

Pehly ghr mn to faisla krlo

Link to comment
Share on other sites

وہابی۔،۔ داڑھی کی مقدار یک مشت کے وجوب میں علما اہلسنت میں اختلاف ہے

پیر ثاقب شامی  بدلائل شریعہ اس فعل کو سر انجام دے رہے ہیں اور یہ مسئلہ فروعی فقہی ہے ، نہ کہ اصولی ۔،۔۔۔۔،۔،۔، دلیل شرعی سے اختلاف کرنا فقہی فروعی امور میں درست ہے

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
  On 11/9/2016 at 6:58 AM, Sag e Madinah said:

وہابی۔،۔ داڑھی کی مقدار یک مشت کے وجوب میں علما اہلسنت میں اختلاف ہے

پیر ثاقب شامی بدلائل شریعہ اس فعل کو سر انجام دے رہے ہیں اور یہ مسئلہ فروعی فقہی ہے ، نہ کہ اصولی ۔،۔۔۔۔،۔،۔، دلیل شرعی سے اختلاف کرنا فقہی فروعی امور میں درست ہے

Mera sawal darhi k muraliq nhi ha sawal ye ha k jisko tmhara imam maloon keh rha wo tmhara peer kesy??

Aur ahmad raza sy ikhtilaf krna bhi kufr ha ye bhi barelvi fatwa ha

Ab btao ye ikhtilaf krny waly kafir hwy ya nhi? Idhr udhr ki baaty na ki jaen bs 2 sawalaat k jawab dyn

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

سیدی اعلیٰ حضرت سے اختلاف کرنا کفر ہے معاذاللہ۔۔۔سیف اللہ حوالہ دوورنہ جھوٹ بول کر لعنت کے مستحق بنو

اور ساتھ اپنے مولویوں پر بھی فتویٰ لگاو کیوں کہ تمہارے مولوی بھی یہی فتویٰ پیش کر چکے

Edited by Sag e Madinah
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...