Ya Mohammadah مراسلہ: 16 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 16 جولائی 2016 salam, is aitraaz mein di gayi daleel ka bhi jawab alag se diya ja saky to behatar hoga....jaisa ki aitraaz hai is ayat mein murad wali or ambiya hain but nahin ki wo na zinda hai na dubara zinda honge... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 17 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 20 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2016 قرآن و حدیث کی تفسیر بالرائے حرام ہے۔ اگر یسا نہ ہو تو ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب اور مفہوم نکالنا شروع کر دے۔ اعتراض کرنے والے جاہل نے اپنی دلیل میں کسی ایک مفسر کا حوالہ نہ دیا۔ بالکل اسی طرح وہابی خارجی تفسیر بالرائے کر کے آج گلے کاٹ رہے ہیں اور قتل و غارت و دہشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ورنہ یہ دین محبت سے پھیلا ہے،تلوار کے زور سے نہیں۔ اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اسی لئے ان خارجیوں کو بدترین مخلوق کہا۔یہ خارجی نجدی وہابی مسلمانوں کو مشرک کہہ کر قتل کا حکم دیتے ہیں اور خود کش دھماکے کرتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔