SaifUllah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) Ibarat mei sirf "Muhammad Qasim Deobandi" likha nazar aa raha hai!!! kya Deoband mai jis ka naam bhe Muhammad Qasim ho os se murad Gustakh Qasim Nanotvi he hota hai??? Kya Nanotva aor Deoband ek he jhaga ko kehtey hain? Edited 15 جولائی 2016 by AbuAhmad اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔ دیوبندی بالکل پاگل ہوچکے ہیں۔۔ اس کا جواب میں ایک مثال سے دیتا ہوں شاید دیوبندیوں کے پلے پڑ جاَئے بات۔زید نے کہا کہ سید احمد بریلوی تو اسماعیل دہلوی کا مرشد ہے۔۔ بکر کہنے لگا۔۔ اچھا تو اسماعیل دہلوی بریلوی تھا۔۔بتایا گیا کہ بریلی میں رہنے والے کو بریلوی کہتے ہیں وہ عقائد میں بریلوی نہیں پکا وہابی تھا۔ مگر سمجھانے کے باوجود جب بکر کو بات سمجھ نہ آئی تو اسے پاگلوں کے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ اب ثابت کرو کہ یہاں مولانا قاسم دیوبندی سے مراد قاسم نانوتوی ہے یا پورے شہر دیوبند میں صرف ایک ہی قاسم نام کا بندہ تھا۔ جبکہ وہ خود دیوبند کا رہائشی بھی نہ تھا بلکہ نانوتہ کا رہنے والا تھا۔ عوام کو دھوکا دینا اور ذہنوں میں وسوسے پیدا کرنا آپ کو اپنے بابا "دیو" سے ورثے میں ملا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Author Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 Ibarat mei sirf "Muhammad Qasim Deobandi" likha nazar aa raha hai!!! kya Deoband mai jis ka naam bhe Muhammad Qasim ho os se murad Gustakh Qasim Nanotvi he hota hai??? Kya Nanotva aor Deoband ek he jhaga ko kehtey hain? بریلوی کتاب میں مولانا قاسم دیوبندی لکھا هے تو اسکا مطلب مولانا قاسم نانوتوی رح هی هوگا نا که احمد رضا اگر یه کوئ اور شخصیت هے تو ثابت کرو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 بریلوی کتاب میں مولانا قاسم دیوبندی لکھا هے تو اسکا مطلب مولانا قاسم نانوتوی رح هی هوگا نا که گستاخ احمد رضا اگر یه کوئ اور شخصیت هے تو ثابت کرو ab isko denial mode na kaha jaye tu or kya kaha jaye.. jab itni waziha misal se main ne bat samjhayi ke qasim nanotavi nanauta ka rehne wala tha.. yaqeen na aaye tu apne baron ki history pedh lu... yahan jinka zikr hay woh Mashikh e Naqshbandiya ke bazurg hain or deoband ke rihaishi hone ki waja se deobandi sath likha howa hay... Jo jhoota dawa apne kya ke "Maulana Muhammad Qasim Deobandi is equal to Molvi Qasim Nanotavi founder of deoband".. Now it's your responsibility to show us the proof.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 15 جولائی 2016 Author Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 ab isko denial mode na kaha jaye tu or kya kaha jaye.. jab itni waziha misal se main ne bat samjhayi ke qasim nanotavi nanauta ka rehne wala tha.. yaqeen na aaye tu apne baron ki history pedh lu... yahan jinka zikr hay woh Mashikh e Naqshbandiya ke bazurg hain or deoband ke rihaishi hone ki waja se deobandi sath likha howa hay... Jo jhoota dawa apne kya ke "Maulana Muhammad Qasim Deobandi is equal to Molvi Qasim Nanotavi founder of deoband".. Now it's your responsibility to show us the proof.. دعوی آپکا هے ثبوت آپکے ذمه هے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 15 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2016 وہاں مولانا قاسم دیوبندی لکھا ہے۔۔ قاسم نانوتوی نہیں لکھا۔دیوبندکے رہنے والےایک بندے کو نانوتہ کا رہنے والا شخص کہنا تمہارا دعوی ہے۔ اوپرسے عجیب سینہ زوری ہے کہ دعوی تم کرو، ثبوت ہم سے مانگو اور زبردستی ایک بندے کو عقیدے میں دیوبندی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہو جبکہ یہ واقع تب کا ہے جب مدرسہ دیوبند تعمیر بھی نہ ہوا ہوگا۔ عقائد کے دیوبندی کہاں سے پیدا ہوگئے؟ یہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ کتاب پڑھی ہے؟ وہابیوں دیوبندیوں سے انصاف کی امید نہیں ہے۔ اس لئے عوام تمہارا دھوکہ دیکھ کر خود فیصلہ کرے گی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SaifUllah مراسلہ: 16 جولائی 2016 Author Report Share مراسلہ: 16 جولائی 2016 وہاں مولانا قاسم دیوبندی لکھا ہے۔۔ قاسم نانوتوی نہیں لکھا۔دیوبندکے رہنے والےایک بندے کو نانوتہ کا رہنے والا شخص کہنا تمہارا دعوی ہے۔ اوپرسے عجیب سینہ زوری ہے کہ دعوی تم کرو، ثبوت ہم سے مانگو اور زبردستی ایک بندے کو عقیدے میں دیوبندی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہو جبکہ یہ واقع تب کا ہے جب مدرسہ دیوبند تعمیر بھی نہ ہوا ہوگا۔ عقائد کے دیوبندی کہاں سے پیدا ہوگئے؟ یہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ کتاب پڑھی ہے؟ وہابیوں دیوبندیوں سے انصاف کی امید نہیں ہے۔ اس لئے عوام تمہارا دھوکہ دیکھ کر خود فیصلہ کرے گی۔ میں نے سکین کے ساتھ اپنا دعوی پیش کیا هے آپکا دعوی هے که یه کوئ اور شخصیت هے اسپر آپکو ثبوت پیش کرنا چاهیے لیکن آپ خود سینه زوری کرکے صرف زبانی رد کررهے هیں کوئ ثبوت نهیں پیش کررهے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 17 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) نافی کے لئے احتمال ہی کافی ہوتاہے۔مستدل کی ذمہ داری ہے کہ احتمال کی نفی کرے۔ برسبیل تنزل جواب یہ بھی ہے کہ آپﷺکے نقش قدم پرمومن بھی چلتاہے اورمنافق بھی چلتا نظرآتا ہے۔فرق یہ ہے کہ مومن آپﷺکی ذات تک پہنچ جاتاہے اورمنافق نہیں پہنچ سکتا۔ چنانچہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ میں ہی لکھاہے۔ آخرمولانا سے آگے ہوگیااور(آپﷺتک)پہنچ گیا۔ یعنی توکل شاہ صاحب توحضورﷺتک پہنچ گئے اورقاسم دیوبندی نہ پہنچ سکا۔ اقبال نے کہاہے کہ:۔ بہ مصطفےٰ برساں خویش راکہ دیں ہمہ اوست اگربہ او نرسیدی تمام بولہبی ست اپنے آپ کومصطفےٰﷺ تک پہنچا کہ آپ ﷺ ہی دین ہیں۔اگر توآپﷺ تک نہ پہنچ سکا(جیسے قاسم دیوبندی)تو توسارے کاسارا ابولہب ہے۔ Edited 17 جولائی 2016 by Saeedi 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔