Shadab Ashrafi مراسلہ: 11 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 11 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) ✨﷽✨ الصــلوة والسلام عليك يارسول الله ﷺ Wahabiyon k Shaikhul Islam Nasiruddin Albani Ne Apni Tasneef Silsila Ahadees-e-Saheeha Me Dahshatgard (Terrorism) Or Dahshatgardi Se Motasir Jamat Ya Shakhs (Dr. Zakir Naik Ya In Jaiso k Followers) Ka Khula Rad Kiya Hai Albani Ki Zabani...... والمقصود أنهم سنؤا فى السلام سنة سيئه، وجعلوا الخروج على حكام مسلمين دينا" على مرالزمان والأيام رغم تحذير النبي ﷺ منهم فى أحاديث كثيرة، منها قوله ﷺ: الخوارج كلاب النار. ورغم أنهم لم يروا كفر" ابواحا" منهم، وإنما ما دون ذالك من ظلم و فجور وفسق. واليوم والتاريخ يعيد نفسه كما يقولون، فقد نبتت نابته من الشباب المسلم لم يتفقهوا في الدين إلا قليلا. ورأ وا أن الحكام لا يحكمون بما أنزل الله إلا قليلا، فرأ وا الخروج عليهم دون أن يستشير وا أهل العلم والفقه والحكمته منهم بل ركبوا رؤ و سهم أثار وافتنا" عمياء وسفكوا الدماء في مصر، وسوريا، والجزائر وقبل ذاليك فتنة الحرم المكي فخاالفوا بذلك هذا الحديث الصحيح الذي جرى عليه عمل الملسمين سلفا" وخلفا" إلا الخوارج. ترجمہ: مقصود یہ ہے کہ انہونے اسلام میں برے اعمال شروع کیے اور مرور زمانہ کے ساتھ ساتھ مسلمان حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرنا اپنا دین بنا لیا، باوجود اس کے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے بہت ساری احادیث میں ان دھشت گرد (خوارج) سے متعلق مسلمانوں کو خبردار کیا ہے- ان میں سے نبی کریم ﷺ کی یہ حدیث مبارکہ بھی ہے کہ خوارج دوذخ کے کتے ہیں- اور باوجود اس کے کہ مسلمانوں نے ان سے واضح کفر ضاہر ہوتے ہوئے نہیں دیکھا مگر ان کا ظلم، فجور اور فسق ضاہر و عیاں ہے- اور جیسا کہ کہا جاتا ہے تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے- پس ان خوارج سے مسلمان نوجوانوں کی ایک نسل پروان چڑھی ہے جو دین کا بہت کم فہم رکھتے ہیں- ان کے خیال میں حکمران اللہﷻ کے نازل کردہ احکام کے مطابق حکومت نہیں کرتے مگر ان میں سے کچھ (احکام نافذ کرتے ہیں)- پس وہ اہل علم، فقہاء اور اصحاب حکمت کے مشورے کے بغیر مسلم ریاست کے خلاف مسلح بغاوت کرتے ہیں بلکہ وہ ان کے سروں پر سوار ہو گئے اور اندھا دھند فتنہ بپا کیا- انہوں نے مصر، شام اور الجزائر میں خون ریزی کی ہے اور اس سے پہلے حرم مکہ میں بھی فتنہ انگیزی کی- پس انہوں نے اس صحیح حدیث کی مخالفت کی جس پر سوائے خوارج کے متقدمین اور متاخرین مسلمانوں کا عمل رہا- Edited 11 جولائی 2016 by Shadab Ashrafi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔