Shoaib Al-Madni مراسلہ: 2 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2016 حضور صل اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے دور میں کتنی جماعتیں تھیں۔۔۔۔؟ اگر صرف اہلسنت تھی تو اس کی کوئی دلیل دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 3 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 3 جولائی 2016 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں منافقین کی جماعت تھی۔ جس سے متعلق سورہ منافقون اور دیگر آیات و احادیث موجود ہیں۔صحابہ کرام کے ادوار میں بھی فتنے اور جماعتیں موجود تھیں۔ جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں مسلمہ کذاب کا فتنہ یا ایک گروہ جو ذکوۃ دینے کا منکر ہوا ، ایک اور گروہ نے دین اسلام سے انحراف کیا۔اسی طرح دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ادوار میں بھی فتنے اور گروہ پیدا ہوتے رہے۔ باقی تفصیلی جواب اہل علم حضرات دے سکتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔