Brailvi Haq مراسلہ: 2 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2016 Ak deobndi ne ye aitraz kiay hen,In ka jald az jald jawab dain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 2 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2016 دیوبندی اسکین بھی ایسے لگاتے ہیں کہ پڑھنے والے کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔اندر سے اپنے چور کا پتہ ہے ان کو۔ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کے قائل ہیں اور جو بشر نہ مانے اس کو کافر جانتے ہیں۔۔ البتہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا یا عام بشر نہیں مانتے۔۔ بلکہ وہ افضل البشر ہیں۔اور تمام کائنات میں ہر چیز سے افضل ہیں۔۔ جو ان کو اپنے جیسا بشر یا عام بشر یا خالی بشر مانے کہے وہ بندہ بھی کافر ہے اور اسی چیز کا ہمارے علماء ردّ فرماتے ہیں۔دیوبندیوں کو چاہیے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ،جس کا وہ کلمہ پڑھتے ہیں۔ ان کی تعظیم کریں۔ البتہ اپنے باپ اور مولویوں کو بشر بشر کہہ کر پکارا کریں۔تمام القابات وغیرہ ختم کردیں ۔بلکہ بشرکہنے میں بھی اختصار سے کام لیں اور اس سے کوئی ہلکہ لفظ ہو تو وہ استعمال کریں۔کیونکہ اکثر بڑے دیوبندی توپہلے ہی مر کر مٹی میں مل چکے ہیں۔باقی عنقریب ملنے والے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 2 جولائی 2016 Author Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2016 محترم,ان سکینز میں, یہ لکھا ہے کہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہے وہ کافر ہے,یہ کفار کا طریقہ ہے قرآن میں اس سے منع کیا گیا ہے ,,,,,,, ,دیوبندی اعتراض یہی ہے کہ مفتی نعیم صاحب نے یہ لکھا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہنا کفر ہے,,,,اور اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا کہ بشریت کا انکار کرنے والا کافر ہے تو اس لحاظ سے مفتی صاحب پہ فتوہ لگتا ہے؟؟؟ کیونکہ انہوں نے یہ نہیں لکھا کہ اپنے جیسا بشر ماننا کفر ہے بلکہ یہ لکھا ہے کہ بشر ماننا کفر ہے!!! براہِ کرم اس کا جواب عنایت فرمائیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 2 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2016 Noor-o-Bashar k Hawalay say Etrazat ka jawab : http://www.islamimehfil.com/topic/9573-noor-o-basher-ka-beyan/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 3 جولائی 2016 Report Share مراسلہ: 3 جولائی 2016 (ترمیم شدہ) Edited 3 جولائی 2016 by Khalil Rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔