Raza11 مراسلہ: 11 جون 2016 Report Share مراسلہ: 11 جون 2016 السلام علیکم گزارش ہے کہ ہمارے مسجد کہ امام جو مصر سے ہے وہ ہمیں نماز تراویح 8 پڑھاتے ہے اور انکا کھنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی 11 رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھی ہے نا رمضان میں نا غیر رمضان میں،اور وہ وتر دو رکعت پہر ایک رکعت پڑھاتے ہے ،اس پر بھی انھوں نے کھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازیں ہمیشہ مثنا مثنا ثم فرادہ یعنی دو دو رکعت پہر ایک رکعت پڑھی ہے نفلی نماز کہ متعلق ، میری گزارش ہے مجھے وہ تمام آحادیث جو تراویح کہ متعلق ہے جس میں 20 رکعتیں ہیں اور عربی متن میں پیش کی جائے اور وتر کہ متعلق بھی وضاحت کریں جزاکم اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 11 جون 2016 Report Share مراسلہ: 11 جون 2016 السلام علیکم گزارش ہے کہ ہمارے مسجد کہ امام جو مصر سے ہے وہ ہمیں نماز تراویح 8 پڑھاتے ہے اور انکا کھنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی 11 رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھی ہے نا رمضان میں نا غیر رمضان میں،اور وہ وتر دو رکعت پہر ایک رکعت پڑھاتے ہے ،اس پر بھی انھوں نے کھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازیں ہمیشہ مثنا مثنا ثم فرادہ یعنی دو دو رکعت پہر ایک رکعت پڑھی ہے نفلی نماز کہ متعلق ، میری گزارش ہے مجھے وہ تمام آحادیث جو تراویح کہ متعلق ہے جس میں 20 رکعتیں ہیں اور عربی متن میں پیش کی جائے اور وتر کہ متعلق بھی وضاحت کریں جزاکم اللہ یہ ٹاپک دیکھ لیں شاید تشفی ہو جائے آپ کی۔ ویسے وہ جہنم کے گھڑے والا ٹاپک آپ کا منتظر ہے۔ ﺑﯿﺲ 20 ﺭﮐﻌﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ ﮐﮯ ﺩﻻﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺮﺍﺿﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 11 جون 2016 Author Report Share مراسلہ: 11 جون 2016 شکریہ صابریت صاحب ،ویسے اس ٹاپک پر میں آوگا ضرور کیونکہ آپ نے صرف ایک آرٹیکل کو ہی آپنا ٹوٹل سرمایا بنا کر پیش کیا ہے ،جب میں منطق اور علمی دلیل پر بات کر رہا ہوں ،خیر آجکل کچھ دوسری مصروفیات بھی ہے اس لیے اس پر لیکھ نا پایا ، اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 11 جون 2016 Author Report Share مراسلہ: 11 جون 2016 وتر کہ معاملہ پر کچھ بتائیں ،وتر یکساں تیں کس حوالے سے پڑھی جاتی ہے ؟ جبکہ شافعی حضرات دو رکعت شفع اور ایک رکعت وتر پڑھتے ہے اس پر روشنی ڈال سکے تو بھتر ہوں گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 12 جون 2016 Report Share مراسلہ: 12 جون 2016 Raza11 sir apki baat se lagta hy k Apka Imam masjid Ghair Mazhab ka muqallid hy..Kun k Puri ummat ka 20 Rakaat Tarweeh pe ijmaa hy.. siwaye Ghair muqaldeen k..Khair Allah knows better..Ap is pury scan page ko read krain.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 12 جون 2016 Report Share مراسلہ: 12 جون 2016 Sunan Tirmizi mein Imam Tirmizi Rehmatullah ka Farman bhi parh lain.. aur apny masjid k imam ko bhi ye dikhana ap.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 12 جون 2016 Author Report Share مراسلہ: 12 جون 2016 (ترمیم شدہ) وتر کہ معاملے میں غیر مقلدیں عرب کہ یہاں یہ حجت ہے وأما دليل جواز الإيتار بواحدة فمنه ما ثبت في الصحيحين وغيرهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "صلاة الليل مثنى مثنى، فإذا خفت الصبح، فأوتروا بواحدة". وزاد مسلم في روايته: فقيل لابن عمر ما مثنى مثنى؟ قال: أن تسلم في كل ركعتين. وورد تفسير ابن عمر هذا مرفوعاً في بعض روايات المسند لهذا الحديث. ومنه ما في صحيح مسلم وغيره أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: الوتر ركعة من آخر الليل. اور اہل سنہ احناف کہ نزدیگ مجھ صرف ایک حدیث ملی ہے اور وہ یہ ہے أخرجه الحاكم في المستدرك عن عائشة رضي الله تعالى عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوتر بثلاثٍ، لا يسلم إلا في آخرهن. واستدلوا أيضاً بما أخرجه الطحاوي عن أبي العالية قال: علمنا أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم أن الوتر مثل صلاة المغرب، غير أن نقرأ في الثالثة، فهذا وتر الليل، وهذا وتر النهار. آپ لوگوں سے گزارش ہے اس بارے میں میری رہنمائی فرمائے جزاکم اللہ Edited 12 جون 2016 by Raza11 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kaamran مراسلہ: 13 جون 2016 Report Share مراسلہ: 13 جون 2016 (ترمیم شدہ) ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بتیراءسے منع فرماتےآدمی وتر کی ایک رکعت پڑھے Edited 13 جون 2016 by Kaamran اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 15 جون 2016 Report Share مراسلہ: 15 جون 2016 ye hadeese bhi hai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔