Jump to content

شیطان حاضر و ناظیر


Ahmed Ali Khan

تجویز کردہ جواب

میں نے لکھاتھاکہ


 


نرمی کی حکمت کی وجہ سے فتویٰ سے گریز کیا  گیا کیونکہ نرمی


توبہ کی طرف لانے کا زیادہ باعث بنتی ہے۔


 


تاہم مبتدعین کہنا اورکافرکہنے سے احتیاطاً سکوت کرنے میں


اہل براہین قاطعہ کی کونسی عزت افزائی ہوتی ہے؟


 


یادرہے کہ انوارساطعہ کی اشاعت ثانی تک براہین قاطعہ کی متنازعہ


عبارت پرمن شک والا فتویٰ کہیں سے جاری نہیں ہواتھا۔


 


بعد میں  خود حاجی صاحب نے اس متنازعہ عبارت کے گستاخانہ ہونے کا فتویٰ


دیا تھا ۔ملاحظہ ہوتقدیس الوکیل۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

حاجی صاحب کا فتویٰ تقدیس الوکیل میں چھپا۔بعدمیں کئی سال تک حاجی صاحب زندہ رہے۔


کہیں بھی تردید نہیں ملتی،تو وہ فتویٰ حضرت حاجی امداداللہ کاہی ہے۔


اورمولانا عبدالسمیع رامپوری حاجی صاحب کے پکے مرید ہیں اوراُن کی ہربات مانتے ہیں۔


تووہی فتویٰ آپ کابھی ہوا۔


Link to comment
Share on other sites

post-15519-0-30031000-1466491746_thumb.jpg

 



 

حاجی صاحب کا خط

 

1310  ھ

 

میں چھپا ۔بعدمیں 5

 

سال تک حاجی صاحب زندہ ر

کہیں بھی تردید نہیں ملتی،تو وہ خط

 

 حضرت حاجی امداداللہ کاہی ہے۔

اورمولانا عبدالسمیع رامپوری حاجی صاحب کے پکے مرید ہیں اوراُن کی ہربات مانتے ہیں۔

تووہی فتویٰ آپ کابھی ہوا۔

 

ہر ایک کو برسرے الزام کیوں ٹہرایں ہم
اپنے سامنے بھی تو ایک آئینہ ہوتا ہے

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

Saadi Sb jis tara sy ap ny apni kitab ka hawala deya jo ham par ujat nhe mumkan HAQ SB ny b koe deoband alam ki kitab ka hawala qoute keya ho barhal ye tu haq sb he bat sakty han.

 

janab mairi post ka tu jwab dyn hawala Haji sb ki kitab sy kun k unki apni books majood hyn

Edited by bella
Link to comment
Share on other sites

 

حوالہ دو۔ باقی باتیں بعد میں۔

جس کتاب سے بھی عکس دیا ۔ اس کا نام تو لکھو۔

میں اپنا تجزیہ لے کر بیٹھا ھوں۔ آپ لوگ حوالہ تو

دیں۔

 

 

 

 

حاجی صاحب کا فتویٰ تقدیس الوکیل میں چھپا۔بعدمیں کئی سال تک حاجی صاحب زندہ رہے۔

کہیں بھی تردید نہیں ملتی،تو وہ فتویٰ حضرت حاجی امداداللہ کاہی ہے۔

 

 

Chalo aaj Haji Sahab par hi faisla kar letay hay:

 

post-15519-0-97697100-1466676163_thumb.jpgpost-15519-0-72891100-1466676164_thumb.jpgpost-15519-0-60483500-1466676165_thumb.jpg

 

Aur baqoul Mufti Muhammad Khalil Khan Qadri Barkati Sahab kay yay risala Haji Sahab nay khud likha, 1312 Hijri may chapa aur Bil-itefaq yay Wasiyat Haji Sahab ki apni hay.

 

post-15519-0-30100800-1466676166_thumb.jpgpost-15519-0-98151600-1466676166_thumb.jpgpost-15519-0-63487300-1466676167_thumb.jpg

 

یعنی وصیت کوہاتھ لگاتے ہیں تو فتنہ جاگ جائے گا اور اسے نہ جگانا بہتر ہے

واہ بریلویوں واہ حاجی صاحب کی وصیت جس میں قطب الارشاد حضرت گنگوہی کی
تعریف و توثیق تھی جو ہم نقل کر آئے ہیں اس وصیت کا ہاتھ لگانا فتنہ سمجھتے ہو۔ تو 
فسادی تم ہی ہوئے نہ کہ ہم:
 
 
بریلوی حضرات سے ہمارا سوال ہے کہ تم ان فیصلوں کو ماننے کے لیےتیار
تیارتیار نہیں۔ تو فساد کی جڑ
Link to comment
Share on other sites

Saadi Sb

 

Haji SB ki wasiyat samny aage jwab dou ab kun chabal mar rhy ho (pahly hawala ka makhaz dou. agar de be dya jay tu b baat Haji sb ki wasiyat par akar ruky gi)

 

Moulana Abdul Sami aur baki wo tamam ulma jinhon ny esbook ki taeed (fevour) ki  unmain sy kitny ulma ny 51p walay ebarat pr kufar ka fatwa dya     yn ye badbahti Ahmed raza aur usky cheloon k hesy main i

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی بلا جی اپنے گھر کی زبان یہاں استعمال نہ کرو۔آپ سے پہلے حوالہ کا ماخذ مانگا گیا ہے تواگر سچے ہو تو اسے پیش کرنے میں ترددکیسا؟؟؟یا ابھی سرفراز کھکھڑوی کی سنت ادا کرنے میں دیر ہو رہی ہے؟؟؟

ایڈمن سے گزارش ہو گی کہ جب تک دیوباندی حوالہ پیش نہ کریں تب تک ان کی کوئی بھی پوسٹ شو نہ کی جائے۔۔

Edited by Sag e Madinah
Link to comment
Share on other sites

لگتا ے دیوبندیوں نے اس مکتوب کے معاملے میں حسین احمد مدنی کی پیروی کرتے ہوے جھوٹ باندھا ہے جس کا کوئی ماخز ہی نہیں۔ اب سیعدی صاحب کی گرفت پر بھوکھلا گے ہیں ۔ اور بات کو وصیت کی طرف لا کر پیش کردہ جھوٹے مکتوب پر مٹی ڈالنا چاہتے ہیں۔

دیوبندیو اگر سچے ہو تو کیوں نہیں اس مکتوب کا ماخز بتا رہے ؟

 

شیم شیم شیم دیوبندی جھوٹوں کی شیم۔

Edited by Hasan Khan
Link to comment
Share on other sites

ji zara batana pasand karain gy many kahan ghalat alfaz boly

 

Bilfarz jo HAQ ny hawal pahly pesh keya hy wo jotha b ho tu Haji Sab ki wasiyat ka kya karo gy

 

aur jab Wasiyat pesh kardi tu pahly hawalay ki koe hamiyat nhe rahti aya wo sach hy yan joth kun k jo alfaz wasiyat main hyn aisay he hawala main hyn. Chalo hawal mil b geya tu kya karo gy esko jotha sabit karo gy tu b koe faida nhe baat wasiyat par he ani hy.

 

aur phir deye gy halawa ka mustanad hony k elye itna he kafi ha k haji Sb ki wasiyat b aisi he hy

 

 

abi Haji sb ki aur b books hyn jis main ulma deoband ko haq par lekha hy 

 

Ab saadi k pass jawab nahe tu baat pahly hawaly ki kar raha hy Ankhn khool kar Haji Sb ki wasiyat paro aur jawab dou

Edited by bella
Link to comment
Share on other sites

بلا جی


آپ نے لکھا سعدی صاحب چبل مارنا بند کریں۔۔یہ کیا ہے؟آپ کے ہاں کیا اسے تمیز کہتے ہیں؟


جب سعیدی صاحب نے کہہ دیا کہ وہ اپنا تبصرہ کریں گے تو آپ لوگوں کو حوالہ دینے میں کیا مسٴلہ ہے؟


اور آپ جو وصیت نامہ پیش کر کے اتنا اچھل رہے ہیں اس کے لیے اطمینان رکھیے ،عنقریب آپ کا منہ بند ہو جاءے گا۔


Link to comment
Share on other sites

نا حق دیوبندی چل معافی مانگ لے اور تسلیم کر لے کہ تم نے اپنے بزرگوں کی روش اختیار کرتے ہوے جھوٹا مکتوب پیش کیا تھا۔

شاباش جلدی جلدی معافی مانگ لے یار تا کہ اگلی بات کا آغاز کیا جاے۔

 

نام اپنا حق رکھا ہے اور کام تیرے سارے باطل ہیں۔

کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟

Link to comment
Share on other sites

نا حق دیوبندی چل معافی مانگ لے اور تسلیم کر لے کہ تم نے اپنے بزرگوں کی روش اختیار کرتے ہوے جھوٹا مکتوب پیش کیا تھا۔ شاباش جلدی جلدی معافی مانگ لے یار تا کہ اگلی بات کا آغاز کیا جاے۔ نام اپنا حق رکھا ہے اور کام تیرے سارے باطل ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟

 

 

 

بیلا صاحب، انتہائی جاہل اور بدتمیز آدمی ہے۔۔ حق دیوبند نے حوالہ دینا ہے۔ اسے پوسٹ کرنے دو۔اور جب تک حوالہ نہیں آتا۔چپ کر کے بیٹھو۔۔۔

 

 

 

 

بلا جی

آپ نے لکھا سعدی صاحب چبل مارنا بند کریں۔۔یہ کیا ہے؟آپ کے ہاں کیا اسے تمیز کہتے ہیں؟

جب سعیدی صاحب نے کہہ دیا کہ وہ اپنا تبصرہ کریں گے تو آپ لوگوں کو حوالہ دینے میں کیا مسٴلہ ہے؟

اور آپ جو وصیت نامہ پیش کر کے اتنا اچھل رہے ہیں اس کے لیے اطمینان رکھیے ،عنقریب آپ کا منہ بند ہو جاءے گا۔

 

 

 

 

حوالہ دو۔ میں بات آگے چلاؤں۔

 

 

Lo jee Hawala peesha e khidmat hay. 

 

Al-Shihab al-Thaqib ‘ala al-Mustariq al-Kadhib, safa number 291 (Lahore: Dar al-Kitab, May 2004 ed).

Link to comment
Share on other sites

Mazeed moderators say guzarish hay agar aap logo nay non-barelwi members kee hi awaz dabani hay, to meray khyal may is forum par mubahisay ka koi faida nahi. Awaam dekh rahi hay kay kis kay saath imtiazi salook kiya jaraha hay. Shayd aap log bhool jatay hay kay forum rules dono tareef kay fareeqayn kay liyay hotay hay, na kay mukhalifen kay liyay sirf.Yay sari baat may eik forum memeber ke hesiyat say kar raha ho. Bura na maniyay ga.

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

Mazeed moderators say guzarish hay agar aap logo nay non-barelwi members kee hi awaz dabani hay, to meray khyal may is forum par mubahisay ka koi faida nahi. Awaam dekh rahi hay kay kis kay saath imtiazi salook kiya jaraha hay. Shayd aap log bhool jatay hay kay forum rules dono tareef kay fareeqayn kay liyay hotay hay, na kay mukhalifen kay liyay sirf.Yay sari baat may eik forum memeber ke hesiyat say kar raha ho. Bura na maniyay ga.

 

کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہورہا۔۔ جب سعیدی صاحب نے کہا حوالہ دو۔ توایک جائز مطالبہ کیا جا رہا تھا تو اسے پورا کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ بیلا صاحب خلط مبحث کر رہے تھے۔۔۔ اور جزباتی ہوکر الٹی سیدھی اور غیر مہذب باتیں شروع کردیں ۔۔تو یقیناً منع کیا جائے گا۔

Link to comment
Share on other sites

Lo jee Hawala peesha e khidmat hay. 

 

Al-Shihab al-Thaqib ‘ala al-Mustariq al-Kadhib, safa number 291 (Lahore: Dar al-Kitab, May 2004 ed).

جناب اب آپ نے لکھا ہے کہ  حاجی امداداللہ کا مذکورہ خط الشہاب الثاقب میں چھپا ۔

پہلے آپ نے لکھا :حاجی صاحب کا خط 1310ھ میں چھپا ۔بعدمیں 5سال تک حاجی

صاحب زندہ رہے۔کہیں بھی تردید نہیں ملتی۔

 آپ گویا  یہ کہ رہے ہیں کہ الشہاب الثاقب ۱۳۱۰ھ میں چھپی ،اُس کے ۵سال بعد

تک حاجی امداداللہ زندہ رہے؟

کیاحاجی صاحب کی وفات ۱۳۱۰+۵=۱۳۱۵میں ہوئی؟

کتنا شوق ہے مذہب پربحث کرنے کا؟اوریہ حال ہے تحقیق کا؟

جناب !الشہاب الثاقب حاجی صاحب کی وفات کے بعدچھپی ہے۔ریکارڈ درست کرو۔

الشہاب الثاقب کے اندر لکھی ہوئی کچھ باتیں اورحوالے جھوٹ کاپلندہ ہیں ۔اور

کیوں نہ یہ خط بھی اُن جعلی حوالوں میں شمار  کرلیا جائے جو الشہاب الثاقب میں مطبوعہ

ہیں اورآپ کے شیخ العرب والعجم  حسین احمدمدنی کی صداقت پرسوالیہ نشان ہیں؟

ابھی خط کا تجزیہ باقی ہے۔اوروہ بعدمیں ہوگا۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...