Jump to content

شیطان حاضر و ناظیر


Ahmed Ali Khan

تجویز کردہ جواب

(bis)

میں نے تو پہلے ہی لکھا ہے کہ آپ کی سمجھ میں بات نہیں آئے گی

ارے دیوبندی صاحب ،کتاب انوار ساطعہ جب لکھی گئی اُس وقت دیوبندی کتاب براھین قاطعہ کا وجود

ہی نہیں تھا، جب دو سال بعد دیوبندیوں کو تکلیف ہوئی تو انہوں نے کتاب براہین قاطعہ شائع کی

جس کے متن میں انوار ساطعہ  اور حاشیہ میں اپنی کفریہ عبارات والی کتاب براھین قاطعہ شائع کی۔

اَب بتائیں کہ آپ کا سوال فضول ہے یا نہیں ؟

جب براھین قاطعہ کو مولانا عبدالسمیع رامپور منہاراں ضلع سہارنپورنے شائع ہی نہیں کیا

تو آپ کا سوال بے عقلی کا مظاہرہ نہیں تو اور کیا ہے؟

جب براھین قاطعہ شائع ہوئی تواس کے صفحہ51 والی عبارت پر امام  عاشقاں مولانااحمد رضاخاں قادری علیہ الرحمہ نے

تمہارے مولوی کو خبردار کیا کہ یہ عبارت کفر ہے، جیسا کہ دیوبندیوں کی عادت ہے اُسی طرح انہوں نے اپنی انا کا مسئلہ بنا کر ضد شروع کردی جو کہ آج تک کررہے ہو

امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے یہ عبارت علمائ حرمین کے سامنے پیش کی تو انہوں نے اس پر کفر کا فتویٰ دیا۔ جس کی آپ کو آج تک تکلیف ہے، تم لوگوں کو ناموس رسالت سے زیادہ دیوبندی مولوی پیارے ہیں۔ 

Link to comment
Share on other sites

Albarhan main jo lekha darust lekha wo taqreeban barelvi be lekhty han, deobandi ny jo etraz kea wo lekho aur con sa alam tha aur kea etraz tha adi  baat sy tu kam nae chlta

جان من تفریح الخواطر ہی پڑھ لیتے سرفراز کہتا ہے کہ شیطان بریلویوں کا بابا ہے اس لیے وہ اس کو حاظر ںاظر کہتے ہیں۔اب وہ آپ کا کیا ہے یہ بھی بتلایے

Link to comment
Share on other sites

جناب معترض صاحب.
گذارش ھے کہ انوادساطعہ قول لین کے ساتھ لکھی گئی ھے. مصنف کا مقصد بات سمجھانا ھے.فتوی اتمام حجت کے بعد ھوتا ھے.
پھر مصنف نے کتاب کے دوسرے ایڈیشن کے آخر میں جو تقریظی فتوے درج کئے ھیں ان سے اختلاف تو نہیں کیا.
دیوبندیوں کی کتاب برات الابرار, ص57پر لکھا ھے کہ:-
"ملک الموت اور شیطان مردود کا ھرجگہ حاضرناظر ھونا نص قطعی سے ثابت ھے".

ھمارے بزرگ ان کے خلاف جدلی الزامی طور پرشیطان کو حاضرناظر کہتے ھیں
.

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

Khalil Rana Sb pls hight light kr dyn jahn Moulana Abdul Sami ny moulana Khalil Ahmed par kufar ka fatwa dya tha page 51 ki ebarat par

 

Saeed sb ny tu deoband ki book ka scan lgaya hy

جناب معترض صاحب.

گذارش ھے کہ انوادساطعہ قول لین کے ساتھ لکھی گئی ھے. مصنف کا مقصد بات سمجھانا ھے.فتوی اتمام حجت کے بعد ھوتا ھے.

پھر مصنف نے کتاب کے دوسرے ایڈیشن کے آخر میں جو تقریظی فتوے درج کئے ھیں ان سے اختلاف تو نہیں کیا

Link to comment
Share on other sites

786

مولوی عبدالسمیع رامپوری کی سنیے ! رامپوری صاحب سے جب کہا گیا کہ براہین قاطعہ کاجواب لکھیں تو انہوں نے کئی عذرکیے اور یہ بھی عذر کیا کہ مؤلف براہین قاطعہ نے بہت سے مضامین ایسے لکھ دیئے ہیں جس سے اکثراہل اسلام متوحش اور نفوز ہو گئے اور آگے مختلف باتیں لکھیں مگر اس عبارت کا نام و نشان نہیں معلوم ہوتا ہے اس وقت کے اہل اسلام نے اس عبارت کو قابل گرفت نہ سمجھا۔
(دیکھیے انوار ساطعہ ص32)
آگے نظر ثانی کا عنوان قائم کر کے اس میں لکھتے ہیں: ہاں جو کوئی شبہ صاحب براہین قاطعہ کا واجب الدفع سمجھاجائے گا اب نظر ثانی (انوار ساطعہ) کی کر رہا ہوں خاص اپنی (انوار ساطعہ) میں اس شبہ کو لکھ کر حل کر دیا جائے گا۔
(انوار ساطعہ 34)
اگر یہ عبارت کفریہ ہوتی تو وہ ضرور اس کو بھی واجب الدفع سمجھتے مگر انہوں نے کئی مقامات پر جوابات دینے کے باوجود اس مقام پر عبارت کو رد بالکل نہیں کیا جو اس بات کی دلیل ہے کہ ہندوستان کے علماء نے بشمول رامپوری صاحب یہ عبارت قابل ردو تردید نہ سمجھی اس لیے اس کو نہ رد کیا۔ یہ صرف فاضل بریلوی صاحب کی مہربانی ہے اور عنایت ہے کہ انہوں نے تکفیر کر ڈالی۔ حسد و عناد و بعض و کینہ کی آگ میں جلتے ہوئے۔
Link to comment
Share on other sites

جناب مجیب صاحب !


آپ نے  انوارساطعہ کی تقریظات (جومصنف نے قبول کیں) کاکوئی جواب نہیں دیا۔کیوں؟


مصنف انوارساطعہ نے  اپنے پیرحاجی امداداللہ اوراپنے استاد مولانا رحمت اللہ کیرانوی کے کہنے


پرنرمی سے میلادوفاتحہ کی بحث پرکلام کیا


(انوارساطعہ:7,10)


نرمی کی حکمت کی وجہ سے فتویٰ سے گریز کیا  گیا کیونکہ نرمی


توبہ کی طرف لانے کا زیادہ باعث بنتی ہے۔


مصنف نے میلادشریف کو کنہیا کے جنم سے تشبیہ دینے پر براہین قاطعہ والوں کے متعلق لکھا:۔


اگرچہ مجھ کو اکثر مبتدعین کی تکفیرمیں سکوت ہے کیونکہ اگر وہ کافرہوگئے تو اللہ بس ہے اُن کی


تعذیب کو میں اپنا منہ کیوں آلودہ کروں؟۔ہاں البتہ بعض اہل علم تحریر فرماتے ہیں کہ ایسی تشبیہ


دینے سے اورمحفل ذکرپاک سیدالابرارکواس قسم کی اہانت اوراستحقار کرنے سے آدمی کافرہو


جاتا ہے۔


صفحہ147


مبتدعین کہناکونسی تعریف ہے؟اورتکفیرمیں سکوت کرنے کی وجہ احتیاط ہے۔کافر کہنے سے سکوت


یامسلمان کہنے سے سکوت کا کیا مطلب ہے؟کافرکہنے سے سکوت کامطلب کافرکہنے کی تردید نہیں ہے۔ 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...