nominomee مراسلہ: 27 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2016 السلام علیکم.میں اپنی نوکری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔یہاں کی اکثر مساجد میں جمعہ کی نماز کے لیے اذان ظہر کا وقت داخل ہونے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے اور خطبہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔جماعت اکثر ظہر کے وقت میں ہی ہوتی ہے۔ایسے میں کیا جمعہ صحیح طور پر ادا ہو جاتا ہے۔جزاک ﷲ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 28 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 28 مئی 2016 السلام علیکم.میں اپنی نوکری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔یہاں کی اکثر مساجد میں جمعہ کی نماز کے لیے اذان ظہر کا وقت داخل ہونے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے اور خطبہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔جماعت اکثر ظہر کے وقت میں ہی ہوتی ہے۔ایسے میں کیا جمعہ صحیح طور پر ادا ہو جاتا ہے۔جزاک ﷲ وعلیکم السلام بھئی جی جمعہ اور ظہر کا ایک ہی وقت ہوتا ہے ضروری نہیں کہ ظہر یا جمعہ کی اذان عین اسی وقت دی جائے جب ظہر یا جمعہ کا وقت شروع ہو رہا ہو بلکہ اکثر اذان وقت شروع ہونے کے بعد دی جاتی ہے آپ کسی موبائل ایپ یا نیٹ وغیرہ سے وہ وقت اپنے علاقے کا معلوم کریں جس وقت پر ظہر یا جمعہ کا وقت شروع ہوتا ہے (اسکے اور طریقے بھی ہیں لیکن تھوڑے مشکل ہیں)۔،۔،۔ اب پھر دیکھ لو کہ جمعہ کی نماز وقت شروع ہونے کے بعد ہو رہی ہے تو ہو جائے گی ورنہ نہیں ساتھ ہی امام کا عقیدہ بھی دیکھ لو کہ کہیں بدمذہب تو نہیں وغیرہ۔،۔،۔ میرے لیے بھی دعائیں کر دینا۔،۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔