Jump to content

کیا ہر ہر دیوبندی یا ہر وہابی پر حکم کفر ہے؟


Hasan Khan

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم ۔

میرا سوال ہے کہ کیا ہر دیوبندی کافر ہے ؟ اگر کوئی صرف نام کا دیوبندی ہے یعنی اس کو اپنے بڑوں کی کفریہ عبارات کا علم نہیں جیسے کہ آجکل بہت سے افراد صرف اس لیے دیوبندی کہلواتے کہ انکے والدین دیوبندی ہیں یا پھر انہوں نے ناضرہ قرآن دیوبندی مدرسہ یا مسجد میں پڑھا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی آجکل نئی نوجوان نسل دیوبندی وہابی اور سنی اختلافات میں عدم دلشسپی کے باعث اپنے بڑوں کی کفریات سے لا علم ہوتی ہے تو ایسی وام عوام کے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہے ۔

براہ کرم اگر کسی مستند سنی عالم کا حوالہ موجود تو ضرور بیان فرمایں ۔

 

شکریہ۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...