Malik Huzaifa مراسلہ: 6 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 6 مئی 2016 I Wanted to ask that can i get admission for dars-e-nizami at any age, or is there an age limit! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madni.Sms مراسلہ: 18 جون 2016 Report Share مراسلہ: 18 جون 2016 السلام علیکم! آپ درس نظامی کو کسی بھی عمر میں سیکھ سکتے ہیں اور یہ بہت بڑی سعادت ہے۔ آپ کسی بھی سنی حنفی مدرسہ میں داخلہ لے لیں جتنا جلد ممکن ہو۔ لیکن درس نظامی کا بھی ایک بورڈ ہے جس طرح دنیاوی امتحانات کے لئے ایک بورڈ بنا ہوا ہے، تو اس میں امتحانات دینے سے گورنمنٹ کی ڈگری ملتی ہے جو ایم اے کے برابر ہوتی ہے اس کے امتحانات دینے کے لئے کم سے کم آٹھویں جماعت پاس کی ہوئی ہونی چاہیے اور زیادہ عمر کی کوئی قید نہیں۔ اس حوالے سے مزید کسی حوالے سے معلومات چائیں ہوں تو اس ریپلائی کریں۔ جزاک اللہ۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mohammad Tufeeq مراسلہ: 31 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2018 Assalamoalaikum اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔