Jump to content

Maulana Kokab Okarvi Pe Jhuta Hawala Gharne Ka Ilzam


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

(bis)

یہ حوالہ واقعی من گھڑت ہے،یہ حوالہ دینے والے اَب فوت ہوچکے، وہ کوئی عالم دین بھی نہیں تھے

تقریبا 1970  ً   میں یہ حوالہ وجود میں آیا تھا،  غالباً ماہنامہ انوار الصوفیہ قصور میں یہ حوالہ سب سے پہلے شائع ہوا،ہم نے اُسی وقت اس کی تردید کردی تھی

اس کے بعد یہ حوالہ بغیر تحقیق کے نقل در نقل ہوتا چلا آیا۔

امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو ایسے من گھڑت حوالوںکی ضرورت نہیں،جب کہ 

ان کی تعریف میں علمائے دیوبند کے صحیح حوالے بھی موجود ہیں۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

(bis)

جناب بریلوی حق صاحب

عرض ہے کہ وہ تردیدی بیان اَب میرے پاس نہیں ہے،البتہ اسی فورم اسلامی محفل

پر محترم سعیدی صاحب کا ایک مضمون جو انہوں نے دیا تھا میرے پاس اس کے امیج محفوظ ہیں

وہ حاضر ہیں۔

 

 

tasrat 1.jpg

tasrat 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...