Nusratulhaq_92 مراسلہ: 23 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2016 ملفوظات میں موجود کنیز کو ھبہ کرنے والے واقعہ کا جواب ملفوظات میں واقعہ من و عن بیان نہیں کیا گیا بلکہ اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ نے اس کا خلاصہ بیان کیا ،۔ اصل میں یہ حوالہ امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب لطایف المنن میں درج فرمایا ہے ۔ اور امام شعرانی وہابیوں اہلحدیثوں دیوبندیوں سب کے نزدیک معتبر و مسلمہ بزرگ ہیں۔ لہذا اگر وہابیوں کو ملفوظات اعلیحضرت پر اعتراض کرنا ہے تو اس سے قبل امام شعرانی پر بھی اعتراض کریں اور ان کے بارے میں اپنے معتبر دار الافتاء سے فتویٰ لیکر شایع کریں ۔۔ لیجیے لطایف المنن کا سکین ملاحطہ کیجیے ۔ لطایف المنن کے عربی نسخے کا صفحہ بھی ملاحظہ کیجیے۔۔ دیوبندیوں نے امام شعرانی کی کتاب کا ترجمہ کیا اور اس میں امام شعرانی کا مقام و مرتبہ قبول کیا ۔جس کو دیکھنا ہو لنک درج ذیل ہے ۔ https://www.scribd.com/doc/295862686/MawahibERahmaniByShaykhAbdulWahabSharani شاہدکوٗی دیوبندی کنیز کو ھبہ کرنے پر اعتراض کرے تو اس کے لیے اشرفعلی تھانوی کا حوالہ پیش خدمت ہے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔