Afzaal ahmad مراسلہ: 22 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2016 السلام و علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے دیوبندیوں کی کتابوں سے حوالہ سکین پیجز کے ساتھ شیئر کردیں۔ جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 22 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
خراسان مراسلہ: 23 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2016 (ترمیم شدہ) Khalil Rana Sahab kyon jhoot bhol rahay hay? Jaha tak pehlay hawalay ka zikr hay, to asal fatway may Imam Kaaba ka door door tak ko naam nahi. Aur jaha tak doosray hawaly ka taluq hay, to woh aisi hi hay jaisa kay apkay Molvi Icharwi sahab nay Shah Waliullah Rahimahullah ko bad mazahab kaha tha. Jo jawab apka, wahi hamara. Teesray hawaly may saaf ghair muqalideen ka zikr hay jabkay saary Imam e Kaaba Hanbali hay. Akhri baat Imam Kaaba Tasweer bananay kay khilaf hay. Edited 23 اپریل 2016 by خراسان اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 3 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 3 مئی 2016 Khalil Rana Sahab kyon jhoot bhol rahay hay? Jaha tak pehlay hawalay ka zikr hay, to asal fatway may Imam Kaaba ka door door tak ko naam nahi. Aur jaha tak doosray hawaly ka taluq hay, to woh aisi hi hay jaisa kay apkay Molvi Icharwi sahab nay Shah Waliullah Rahimahullah ko bad mazahab kaha tha. Jo jawab apka, wahi hamara. Teesray hawaly may saaf ghair muqalideen ka zikr hay jabkay saary Imam e Kaaba Hanbali hay. Akhri baat Imam Kaaba Tasweer bananay kay khilaf hay. imam ka.JPG سب سے پہلے اسکین میں سوال کو پڑھئیے۔ سائل نے سوال میں ہی بطورِ استدلال امام کعبہ کا ذکر کیا۔ جواب میں بلا تخصیص ہر اس امام کے پیچھے نماز کو ناجائز قرار دیا جو ویڈیو بنواتا ہے۔ اب وہ امام کعبہ ہو یا امامِ دیوبند۔ فتوی عمل اور عقیدے کی بنیاد پر ہی دیا جاتا ہے۔ دوسرے جواب میں آپ نے مولانا اچھروی صاحب کا ذکر کیا تو جناب ذرا مکمل حوالہ بھی پیش کردیں آسانی ہوجائے گی۔ تیسرے جواب میں غیرمقلدین کو مثلِ خوارج بھی قرار دیا گیا ہے اور دوسرے فتوے میں وہابیہ کو بھی خوارج قرار دیا گیا ہے۔ چلئیے آپ تیسرے کو چھوڑئیے پہلے دو سے نمٹ لیں۔ باقی رہا آپ کا پیش کردہ حوالہ تو اس میں السدیس بیشک تصویر اور ویڈیو کی مذمت کررہے ہیں لیکن کیا اس بیان کے بعد انہوں ویڈیو یا تصویر کھچوانا بند کردی؟ لطیفہ تو یہ کہ آپ تصویر اور ویڈیو کا مذمتی بیان پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی مذمت کرنے والی کی تصویر بھی پیش ہے۔ صدقے ایسی عقل پر۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 3 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 3 مئی 2016 عقائد علمائے دیوبند میں وھابیہ کو مثل خوارج کہا گیا ہے آپ جواب دیں کہ کیا مکہ مدینہ کے امام حنبلی فقہ کو مانتے ہوئے بھی وھابی عقیدہ نہیں رکھتے؟ کیا علمائے دیوبند کے نزدیک خارجیوں کے پیچھے نماز ادا ہوجاتی ہے ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔