Afzaal ahmad مراسلہ: 19 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2016 اہلسنت پر اعتراض:: وہ جو لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے شرک کا چور دروازہ کھولنے کے لیے کہتے ہیں کہ کلمہ گو ( مسلمان) کبھی مشرک نہیں ہو سکتا۔ ان کے لئے قرآن اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیغام:: اکثر لوگ اللہ پر ایمان لا کر بھی شرک کرتے ہیں۔ سورہ یوسف۔ آیت نمبر 106 حدیث۔ فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ اس وقت تک قیامت نہ ہوگی جب تک میری امت کچھ قبائل مشرکوں کے ساتھ نہ مل جائیں۔جب تک میری امت کچھ قبائل بتوں کی عبادت نہ کریں۔ سنن ابی داود۔ 4252 و سند صحیح اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 19 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2016 آپ کے اعتراض کا جواب اس لنک میں موجود ہے http://www.islamimehfil.com/topic/933-mushrik-kaun/?p=55704 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔