Brailvi Haq مراسلہ: 30 اگست 2016 Author Report Share مراسلہ: 30 اگست 2016 بالکل نہیں ,,,,اس کا کوئی امکان نہیں مگر اللہ ان پہ قادر بھی نہیں ....کیونکہ یہ محال ہیں..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 30 اگست 2016 Author Report Share مراسلہ: 30 اگست 2016 وہابی کا اعتراض صرف یہ تھا کہ جب قبیح افعال کی نسبت خدا سے کرنے پہ اعتراض نہیں تو کذب کو خدا سے نسبت دینے پہ اعتراض کیوں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 30 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 30 اگست 2016 بالکل نہیں ,,,,اس کا کوئی امکان نہیں مگر اللہ ان پہ قادر بھی نہیں ....کیونکہ یہ محال ہیں..... Salam alayqum, Meray bhai, joh mein nay upar likha thah ussay aap us ko behjen, woh aap kay wastay nahin thah, magar us ki taraf directed thah. aap is ko ussay behjen: Joh asal behas heh woh karo aur us ka jawab doh. Qabi afaal kay sudoor ka imqaan heh? Kia Allah subhanahu wa ta'ala, mazallah astaghfirullah, kay zina karnay ka imqan heh? Aur Allah (subhanahu wa ta'ala) ka kizb bolnay ka imqaan heh? Mein Arabi toh nahin janta, magar joh tarjuma tum nay pesh keeya, us say sabat yeh hota heh, kay Allama Baydawi rahimullah afaal e makhlooq ko Allah say mansoob karna. Yehni, kissi ko qatal keeya jahay toh kaha jata heh kay, Allah ka karna thah, aur yeh masla qadr/destiny kay mutaliq heh. Aur Allamah sahib nay is nisbat kay mutaliq likha heh kay in ka Allah say mansoob karnay say woh qabeeh nahin rehtay. Joh behas tum kar rahay ho, us mein tum makhlooq kay afaal ko Allah say mansoob nahin kar rahay balkay, balkay Allah kay afaal ka zikr kar rahay ho, yehni jhoot kay bolnay walay fail ka imqaan Allah subhanahu a ta'ala kay leyeh mantay ho. Us ko jawab deney denh. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 30 اگست 2016 Report Share مراسلہ: 30 اگست 2016 (ترمیم شدہ) Ak deobndi ne ye post ki h is ka jawab chahiay ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﻗﺒﯿﺢ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﭘﺮ ﺩﻻﻟﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺐ ﻧﺴﺒﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺒﺎﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ( ﻃﻮﺍﻟﻊ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭﻋﻼﻣﮧ ﺑﯿﻀﺎﻭﯼ )..............علامہ بیضاوی کی اس عبارت سے تو غیر مسلموں کو اللہ کی طرف بدگوئی کرنے کا کھلا لائسنس مل جائے گا...کہ ہر کوئی اللہ پہ بدزبانی کرکے یہ دکھادے گا کہ قبیح افعال کی نسبت خدا کی طرف کرنے سے وہ قبیح نہیں رہتے.......اور دیوبندی اسے اللہ کے لئے امکان کذب ماننے کی دلیل کے طور پہ لارہا ہے اس کا جواب دے دیں وہابی کا اعتراض صرف یہ تھا کہ جب قبیح افعال کی نسبت خدا سے کرنے پہ اعتراض نہیں تو کذب کو خدا سے نسبت دینے پہ اعتراض کیوں؟ میرے بھائی ۔،۔،۔،۔ مطالع الانوار والی عبارت کا وہ مطلب ہی نہیں ہے جو وہابی نے لکھا ہے۔،۔ بلکہ اسکا مطلب دیکھیں صاحب شرح عقائد نسفی سے (اور یوں وہابی کا اعتراض خود بخود گیا)۔،۔ امام بیضاوی علیہ الرحمہ کے ذمے جو بات وہابی نے منڈھی ہے، وہ قطعا درست نہیں ہے۔،۔، دیکھیں تفسیر بیضاوی کہ خود امام بیضاوی رحمۃ اللہ علیہ کا وہی عقیدہ ہے جو اہلسنت و جماعت کا ہے۔،۔،۔ سبحان اللہ عزوجل اب توضیح العقائد سے اسی مسئلے کی سوالا جوابا تھوڑی وضاحت دیکھو لگے ہاتھوں یہ بھی عرض کر دوں کہ مسایرہ یا مسامرہ کے ذریعے وہابی نے اشاعرہ کے ذمے من حیث المجموع الزام ہی لگایا ہے۔،۔،۔، کیونکہ انکا عقیدہ دیکھتے جائیں:۔،۔،۔۔ (وہابی نے جو تصویر لگائی اعتراض والی، اسکی عربی عبارت دیں)۔،۔ آخر میں مسئلہ کی کامل تفصیل، اعتراضات کے جوابات دیکھو تفسیر نعیمی سے،۔،۔،۔۔ Edited 30 اگست 2016 by kashmeerkhan 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 31 اگست 2016 Author Report Share مراسلہ: 31 اگست 2016 کشمیر خان بھائی...کیا تفسیر بیضاوی والی عبارات کا ترجمہ عنایت فرماسکتے ہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 1 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 1 ستمبر 2016 کیا شرح عقائد نسفی میں جو علامہ نسفی کے اقوال لکھے گئےا ہیں,ان کا اصل کتاب سے سکین پیج مل سکتا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 1 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 1 ستمبر 2016 کیا شرح عقائد نسفی میں جو علامہ نسفی کے اقوال لکھے گئےا ہیں,ان کا اصل کتاب سے سکین پیج مل سکتا ہے؟ maray pas net ke raftar ka problem ha. aeisa kary kay archive etc sy asl ketab arabic download kary us ma ebaraat mojood haein اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 2 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2016 اس عبارت کا پیج نمبر دے دیں اس ایڈیشن سے جو دوعوت اسلامی کی جانب سے چھپا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 2 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2016 طوالع الانوار کا جواب جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ بھی تسلیم کرلیا جائے کہ فعل قبیح مطلقا قبیح ہے تاہم اس سے صرف اس فعل کے مانع کا تحقق ہوگا نہ یہ کہ قدرت بھی زائل سمجھی جائے اسلئے کہ ایسی صورت میں فعل مزکور محال لغیرہ ہوگا جو ممکن لذاتہ اور مقدور ہوتا ہے اور اس کا تحت قدرت ہونا محال لغیرہ ہونے کے منافی نہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 2 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2016 آپ جس عبارت کا حاشیہ دکھارہے ہونا یہ اس عبارت کا ہے جو اوپر فان قیل سے شروع ہورہا ہے اور اس پر نمبر4 بھی لکھا ہوا ہے جو میں نے سب سے اوپر لال رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے یہ معتزلہ کا اعتراض نقل کررہے ہیںاور قلنا سے جواب دے رہے ہیں اس اعتراض کا جو میں نے ہرے رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے اور اوپر جو 4 نمبر جہاں لکھا ہے اسی کو حاشیے میں 4 نمبر ڈال کر معتزلہ کے عقیدے کی وضاحت کررہے ہیں کہ یہ معتزلہ کا عقیدہ ہے شرح المواقف کا جوابیعنی عقاب میں دو بحثیں ہیں اول یہ کہ تمام معتزلیوں اور خارجیوں نے صاحب کبیرہ کے عقاب کو جب کہ وہ بلا توبہ مرجائے واجب قرار دیا ہے اور وہ دو وجہ سے تجویز نہیں کرتے کہ الله انہیں معاف کرسکے گا.ایک یہ کہ اس نے کبائر پر عقاب کا وعدہ کیا ہے اور اس کی خبر دی ہے.لہزا اگر عقاب نہ کرے اور معاف کردے تو اس کی وعید میں خلف اور اس کی خبر میں کذب لازم آئے گا اور وہ محال ہے.جواب اس کا یہ ہے کہ غایت اس کی وقوعِ عقاب ہے پھر وہ وجوب کہاں ثابت ہوا جس میں کلام ہورہا ہے اسلئے کہ بلا شک اگر وقوع عقاب ہو مگر وجوب نہ ہو اس سے خلف اور کذب لازم نہیں آتا اور یہ بھی نہ کہا جائے کہ اس صورت میں ان کا جواز تو لازم آتا ہے اسلئے کہ ہم کہتے ہیں کہ ان کا محال ہونا غیر مسلم ہے کیونکہ وہ دونوں(خلف و کذب) ان ممکنات میں سے ہیں جن کو قدرت باری تعالی شامل ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 2 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2016 (ترمیم شدہ) فضل حق خیر آبادی نے بھی امکان کذب تسلیم کیا ہے وہ لکھتا ہے کہ الله کی خبر میں کذب ممتنع بالغیر ہے اس کتاب کا ترجمہ اور حاشیہ شرف قادری بریلوی نے لکھا ہے شرف قادری بریلوی اس عبارت کے حاشیہ میں لکھتا ہے کہ یہ صحیح نہیں ہے اور صحیح عقیدہ اس معاملے میں دیکھنے کیلئے وہ سبحان السبوح پڑھنے کا مشورہ دیتا ہے اپنے بندے کیلئے صرف یہ کہہ دیا کہ یہ صحیح نہیں ہے حالانکہ انصاف تو یہ ہوتا کہ اس پر بھی کفر کا فتوی لگاتا جیسا کہ مولانا رشید پر لگایا ہے گستاخی تو گستاخی ہوتی ہے چاہئے کوئی بھی کرے اس میں اپنے اور پرائے کا خیال نہیں رکھا جاتا اور یہ عقیدہ سبحان السبوح کے بر عکس ہے اسلئے شرف قادری صحیح عقیدہ دیکھنے کیلئے سبحان السبوح پڑھنے کا مشورہ دے رہا ہے اور سبحان السبوح میں احمد رضا نے مولانا رشید کے امکان کذب والے معاملے کی رد کرنے کی کوشش کی ہے تو مولانا فضل حق پر بھی وہی فتوی لگاؤ جو مولانا رشید پر لگایا ہے دہرا معیار اور منافقت ترک کرو Edited 2 ستمبر 2016 by Brailvi Haq اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 2 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2016 Ye us deobandi ne jawab dia hai.......... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 3 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2016 Koi bhai jawab dai ga? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 4 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2016 ??? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 4 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2016 اس عبارت کا پیج نمبر دے دیں اس ایڈیشن سے جو دوعوت اسلامی کی جانب سے چھپا ہے پیج نمبر کیا پورا سکین لیجئے طوالع الانوار کا جواب جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ بھی تسلیم کرلیا جائے کہ فعل قبیح مطلقا قبیح ہے تاہم اس سے صرف اس فعل کے مانع کا تحقق ہوگا نہ یہ کہ قدرت بھی زائل سمجھی جائے اسلئے کہ ایسی صورت میں فعل مزکور محال لغیرہ ہوگا جو ممکن لذاتہ اور مقدور ہوتا ہے اور اس کا تحت قدرت ہونا محال لغیرہ ہونے کے منافی نہیں طوالع الانوار کی جس عبارت سے وہابی نے دھوکہ دیا تھا، اسکا جواب میری آخری پوسٹ میں دے دیا گیا۔۔ اس پر تو کچھ بولنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ اب یہ نئی بات نکال آیا تو اس کا سکین پیج دے جوچھیک طرح پڑھا جانا ممکن ہو اور ساتھ عربی عبارت بھی آپ جس عبارت کا حاشیہ دکھارہے ہونا یہ اس عبارت کا ہے جو اوپر فان قیل سے شروع ہورہا ہے اور اس پر نمبر4 بھی لکھا ہوا ہے جو میں نے سب سے اوپر لال رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے یہ معتزلہ کا اعتراض نقل کررہے ہیں اور قلنا سے جواب دے رہے ہیں اس اعتراض کا جو میں نے ہرے رنگ سے انڈر لائن کردیا ہے اور اوپر جو 4 نمبر جہاں لکھا ہے اسی کو حاشیے میں 4 نمبر ڈال کر معتزلہ کے عقیدے کی وضاحت کررہے ہیں کہ یہ معتزلہ کا عقیدہ ہے 14192037_10157345213220585_7255129101200918827_n.jpg شرح المواقف کا جواب یعنی عقاب میں دو بحثیں ہیں اول یہ کہ تمام معتزلیوں اور خارجیوں نے صاحب کبیرہ کے عقاب کو جب کہ وہ بلا توبہ مرجائے واجب قرار دیا ہے اور وہ دو وجہ سے تجویز نہیں کرتے کہ الله انہیں معاف کرسکے گا.ایک یہ کہ اس نے کبائر پر عقاب کا وعدہ کیا ہے اور اس کی خبر دی ہے.لہزا اگر عقاب نہ کرے اور معاف کردے تو اس کی وعید میں خلف اور اس کی خبر میں کذب لازم آئے گا اور وہ محال ہے.جواب اس کا یہ ہے کہ غایت اس کی وقوعِ عقاب ہے پھر وہ وجوب کہاں ثابت ہوا جس میں کلام ہورہا ہے اسلئے کہ بلا شک اگر وقوع عقاب ہو مگر وجوب نہ ہو اس سے خلف اور کذب لازم نہیں آتا اور یہ بھی نہ کہا جائے کہ اس صورت میں ان کا جواز تو لازم آتا ہے اسلئے کہ ہم کہتے ہیں کہ ان کا محال ہونا غیر مسلم ہے کیونکہ وہ دونوں(خلف و کذب) ان ممکنات میں سے ہیں جن کو قدرت باری تعالی شامل ہے 14117793_10157347973580585_6509957872216328527_n.jpg وہابی جی ذرا ہوش کے ناخن لو۔۔۔ میں نے حاشیہ نہیں، اصل عبارت پیش کی امام نسفی کی۔۔۔،۔ وہی عبارت جسکی بنا پر تم دھوکہ دے رہے تھے اور اسکا کامل جواب میری آخری پوسٹ میں گذر گیا۔۔۔،۔، اس جواب پر لب کھولنے کی ہمت تک نہ ہوئی۔۔ فالحمدللہ ۔،۔۔ سب دیکھ لیں، شرح مواقف کی اب تک پورے ٹاپک میں بات ہی نہیں ہوئی تھی۔۔۔ بجائے ہمارے جوابات پر کلام کرنے کے ادھر ادھر گھوم پھر رہا وہابی۔، چلو یہ در ایسا نہیں کہ معترض کو منہ کی نہ کھلائے۔۔۔۔ جواب اسکا بھی لیتے جاو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 4 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2016 کشمیر خان صاحب... میں نے دراصل وہ سکین مانگا تھا جس کے حوالے میں حاشیہ معتمد لکھا ہے......اور آپ نے جو جواب دیا ہے...وہابی ضرور اس کا سکین مانگے گا .....اس لئے اگر ان حوالہ جات کا سکین مل جائے تو عنایت ہوگی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 4 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2016 اور مولانا فضل حق رحمۃ اللہ علیہ کی عبارت کا جواب بھی عنایت فرمادیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 4 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2016 کشمیر خان صاحب... میں نے دراصل وہ سکین مانگا تھا جس کے حوالے میں حاشیہ معتمد لکھا ہے......اور آپ نے جو جواب دیا ہے...وہابی ضرور اس کا سکین مانگے گا .....اس لئے اگر ان حوالہ جات کا سکین مل جائے تو عنایت ہوگی وہابی کو کہو کہ اسلامی محفل پر آ کر بات کرے ویسے یہ عجیب وہابی ہے جو خود تو انتہائی گھٹیا کوالٹی سکین پیج دیتا ہے اور وہ بھی غلط، مگر ہم سے چھوٹی سے چھوٹی بات کا سکین مانگتا ہے تعجب ہے۔۔ اسی لیے اسے کہیں کہ ادھر آ کر بات کرے ۔۔۔۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔۔۔۔۔ وہابی نے آپکی پوسٹ ۲۰ اور ۲۴ میں مطالع الانوار کی عبارت کے ترجمہ میں خیانت کی جب شرح عقائد سے جواب دے دیا گیا تو بات گھما کر دوسری عبارت پر لے گیا، جسکا اس موضوع سے کیا تعلق؟ اب دال کہیں نہیں گلی تو سیدھا شرح مواقف سے غلط استدلال کی ٹھانی کیا کہا جا سکتا ہے ایسی وہابی گندی عقل کا ہمارے کسی جواب پر کوئی بات کرنے کی ہمت نہیں کی، اگر کچھ کہا تو شرح عقائد کے حوالے سے جھوٹ ہی بولنا پڑا۔۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔، لیکن انکو کیا کہا جا سکتا ہے جب انکا خدا ہی جھوٹا ہے ۔،۔،۔۔ اس وہابی کو سکین لینے کا اگر اتنا شوق ہے تو سیدھی طرح اسلامی محفل پر آ کر بات کرے، لگ پتہ جائے گا، یوں دور سے جھوٹ داغنے پر کمر نہ باندھ رکھے۔،۔،،۔،۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 4 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2016 اسے بہت بار کہا ہے مگر یہ نہیں آتا..........خیر آپ صرف مجھے وہ مولانا خیر آبادی کی عبارت کا جواب دے دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 7 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2016 ٹاپک سے غیر متعلقہ تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ بیلا صاحب آپ ہر ٹاپک میں بلاوجہ کی پوسٹس مت کریں اور اسی طرح سیف اللہ صاحب بھی۔شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 11 ستمبر 2016 Author Report Share مراسلہ: 11 ستمبر 2016 کوئی بھائی جواب دے گا؟، اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 16 ستمبر 2016 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2016 کوئی بھائی جواب دے گا؟، http://www.islamimehfil.com/topic/25112-fazle-haq-aur-taqviya-tul-iman/page-2#entry105837 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 2 جولائی 2018 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2018 On Thu Apr 14 2016 at 9:36 PM, qadri rana said: ان دیو کے بندو کو اتنی سی بات بھی سمجھ نہیں آتی کہ خلف وعید اور ہے اور کذب اور۔جو حوالہجات ان حضرت نے دیے ہیں ان کا تعلق خلف وعید سے ہے جو کرم ہے اور عیب نقص ہے جو رب تعالی کی ذات پر محال ہے۔پھر خلف وعید کا تو وقوع ہوگا کیا دیوبندی وقوع کزب کے قاءل ہیں؟ اسلام علیکم ۔۔حضرت آپ نے کہا خلف وعید اور ہے کذب اور اس کی وضاحت کردیجیے بڑی مہربانی ہوگی۔۔اور کیا اسی اور کیا خلف وعد اور ہے کزب اور یہ دونوں باتوں پر رہنمائی کرے جزاک اللہ۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 2 جولائی 2018 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2018 Salam alayqum, meri posts in thread mein hen, un ko peren, wazahat mojood heh. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 2 جولائی 2018 Report Share مراسلہ: 2 جولائی 2018 7 hours ago, MuhammedAli said: Salam alayqum, meri posts in thread mein hen, un ko peren, wazahat mojood heh. Wa alaikum assalam hazrat..mujhe post number batadijiye hazrat plzzz..yaa phir sirf in dono ki wazahat yaha likhdijiye.. Jazak allah.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔