Zulfi.Boy مراسلہ: 11 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 11 اپریل 2016 qabar per imarat banane ki is hadees ko zaeef sabit kia hai.... kya iska jawab mil sakta hai Toheedi bhai saeedi bhai q ke ye tareekh ka waqiya hai... hadees ke rawi sahi na ho... to tareekh me sahi ho sakta hai... mene kahi parha hai.... mujhe iska book ka page to mil gaya hai... قبر پر عمارت (مزار) اور گنبد بنانا یزید بن سائب کہتےہیں: مجھے میرے دادا نے خبر دی کہ جب عقیل بن ابی طالب نے اپنے گھر میں کنواں کھودا تو نیچے سے ایک نقش و نگار والا پتھر نکلا جس پر لکھا ہوا تھا: ام حبیبہ بنت صخر بن حرب کی قبر۔ تو عقیل نے کنویں کو بند کردیا اور اس پر ایک عمارت بنائی۔ یزید بن سائب کہتے ہیں کہ میں اس عمارت میں داخل ہوا، پس میں نے اس (کمرے) میں قبر کو دیکھا۔ (تاریخ المدینہ: ۱۲۰/۱) موضوع ( من گھڑت): اس روایت کی سند درج ذیل ہے: "حدثنا محمد بن یحیی قال: أخبرني عبد العزیز بن عمران عن یزید بن سائب قال: أخبرني جدي" 1:اس سند میں ایک راوی عبد العزیز بن عمران جو کہ متروک ہے۔ ٭امام بخاری نے فرمایا: "منکر الحدیث، لایکتب حدیثه" (کتاب الضعفاء: ۲۲۵، التاریخ الکبیر للبخاری: ۲۹/۶) ٭امام دارقطنی نے فرمایا: "ضعیف" (تحت حدیث: ۴۱۵۸، کتاب الضعفاء و المتروکین: ۳۴۹) ٭امام عبد الرحمن بن ابی حاتم الرازی کہتے ہیں: میں نے اپنے والد سے اس کے بارے میں پوچھا: انہوں نے فرمایا: "متروک الحدیث، ضعیف الحدیث، منکر الحدیث جداً، إلخ" (کتاب الجرح و التعدیل: ۳۹۱/۵ت۱۸۱۷) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 12 اپریل 2016 Author Report Share مراسلہ: 12 اپریل 2016 bhai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kaamran مراسلہ: 13 اپریل 2016 Report Share مراسلہ: 13 اپریل 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 19 اپریل 2016 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2016 bhai book ka page nahi manga tha... zaeef kehne ka jawab manga hai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔