Jump to content

Qabar Hazrat Umme Habeeba Per Imarat


Zulfi.Boy

تجویز کردہ جواب

qabar per imarat banane ki is hadees ko zaeef sabit kia hai.... kya iska jawab mil sakta hai
 
Toheedi bhai
saeedi bhai

 

q ke ye tareekh ka waqiya hai... hadees ke rawi sahi na ho... to tareekh me sahi ho sakta hai... mene kahi parha hai....

 

mujhe iska book ka page to mil gaya hai...

 

 

 
 
قبر پر عمارت (مزار) اور گنبد  بنانا
 
یزید بن سائب کہتےہیں: مجھے میرے دادا نے خبر دی کہ جب عقیل بن ابی طالب نے اپنے گھر میں کنواں کھودا تو نیچے سے ایک نقش و نگار والا پتھر نکلا جس پر لکھا ہوا تھا: ام حبیبہ بنت صخر بن حرب کی قبر۔
تو عقیل نے کنویں کو بند کردیا اور اس پر ایک عمارت بنائی۔ یزید بن سائب کہتے ہیں کہ میں اس عمارت میں داخل ہوا، پس میں نے اس (کمرے) میں قبر کو دیکھا۔  (تاریخ المدینہ: ۱۲۰/۱)
 
 
موضوع ( من گھڑت): اس روایت کی سند درج ذیل ہے: "حدثنا محمد بن یحیی قال: أخبرني عبد العزیز بن عمران عن یزید بن سائب قال: أخبرني جدي"
1:اس سند میں ایک راوی عبد العزیز بن عمران جو کہ متروک ہے۔
٭امام بخاری نے فرمایا: "منکر الحدیث، لایکتب حدیثه" (کتاب الضعفاء: ۲۲۵، التاریخ الکبیر للبخاری: ۲۹/۶)
٭امام دارقطنی نے فرمایا: "ضعیف" (تحت حدیث: ۴۱۵۸، کتاب الضعفاء و المتروکین: ۳۴۹)
٭امام عبد الرحمن بن ابی حاتم الرازی کہتے ہیں: میں نے اپنے والد سے اس کے بارے میں پوچھا: انہوں نے فرمایا: "متروک الحدیث، ضعیف الحدیث، منکر الحدیث جداً، إلخ" (کتاب الجرح و التعدیل: ۳۹۱/۵ت۱۸۱۷)
 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...