Mujtaba مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 امام احمد رضا کے القاب و آداب از: ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی بریلی شریف بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بعض دانشور اور اہل علم حکومت کی خوشنودی حاصل کرکے لقب و خطاب حاصل کرتے ہیں اور بعض حکومتی علمی، ادبی، اور سماجی ادارے ان کے کارناموں کی وجہ سے لقب وخطاب عطا کرتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی بھی طرح لقب و خطاب یا نام و نمود کی پرواہ نہیں کرتے ، یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو بے نام و نشان سمجھتےہیں، انہیں مٹانے والے خود مٹ جاتے ہیں اور جن کے عشق میں یہ بے نام و نشان لوگ مٹ جاتے ہیں وہ انہیں ایسا چمکاتے ہیں اور ایسا نام و نشان عطا کرتے ہیں کہ انکی چمک اور ان سے ضیاء حاصل کرنے والے ذرے بھی آفتاب و ماہتاب بن جاتے ہیں اور ان کے نام لیوا شہرت و ناموری کے بام رفعت پر کمندیں ڈالتے ہیں اور آسمان شہرت پر اپنی عظمت کا پھریرہ لہراتے ہیں ۔ ایسی ہی شخصیتوں میں ایک شخصیت اسلامی چودھویں صدی کے عظیم مجدد، بریلی کے فاضل امام احمد رضا نور اللہ مرقدہ کی بھی ہے ان کی حیات ظاہری میں عجم ہی نہیں بلکہ عرب کے مشاہیر نے ایک سے بڑھکر ایک باوقار، پاکیزہ اور حسن القاب وآداب سے یاد کیا اور آج بھی ناموران زمانہ انہیں گراں قدر مطہر اور منور القاب سے یاد کرتے چلے جا رہے ہیں، حالانکہ انہوں نے خود کو سدا بے نام و نشان ہی سمجھا۔ لیکن یہ بھی یقین تھا کہ بے نشانوں کا نشان مٹتا نہیں مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا یہ تو امام احمد رضا کا انکسار تھا ورنہ امام کا نام تو حق و باطل کے درمیان امتیاز پیدا کرنے والی کسوٹی ہے، اگر امام احمد رضا کا نام سن کر چہرے پر خوشی طاری ہو جائے تو سمجھ لیجئے غلام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اور اگر پیشانی پر کوئی شکن آ جائے تو جان جائیے کہ بد مذہب اور گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ اور وہ امام ہیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mujtaba مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 حاصل کلام عرب عجم کے علماء، قلم کاروں اور دانشوروں امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کے فضائل و مناقب ایک سے بڑھ کر ایک حسین انداز میں بیان کئے ہیں اور بڑے ہی باوقار اور خوبصورت القاب وآداب سے یاد کیا ہے ۔ سب کا احاطہ کرنا مشکل ہے ۔ امام کے ماننے چاہنے والے انہیں برابر بہتر سے بہتر القاب وآداب سے یاد کرتے چلے جا رہے ہیں۔ شعراء ان کے اوصاف کے بلیغ اظہار میں تراکیب سازی بھی کر رہے ہیں ۔ لیکن اب تک امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو جن القاب وآداب سے یاد کیا گیا ہے اور جو زیادہ مقبول ہیں ان کا ایک اجمال پیش کیا گیا ہے ۔ ذیل میں ہم حضرت امام احمد رضا قدس سرہ العزیز کے مختلف القاب کو مجموعی طور پر پیش کرتے ہیں !!!!!!!!!!!!! اعلٰی حضرت ، حجۃ اللہ فی الارض ، علم و فضل کے دائرہ کا مرکز ، صاحب تحقیق و تدقیق و تنقیح ، فخر السلف ، بقیۃ الخلف، اکابر اور عمائد علماء کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، زمانے کی برکت، آفتاب معرفت محمود سیرت، اسلام کی سعادت، دریائے بلند ہمت ، اپنے زمانے اور اگلے وقتوں کا زر ، نور کے اونچے ستون والا، صاف ستھرا نہایت کرم والا ، اللہ کی عطا کردہ اور سیراب ذہن والا ، بلند معنوں باریک فہموں والا ، فخروں اور منقبتوں والا ، مشکلات علم کا کشادہ کرنے والا ، علموں کی مشکلات ظاہر و باطن کو کھولنے والا، طاقتور قلم اور زبان والا، دین کا نشان و ستون ، جامع علوم و فنون ، عالم جمیل و جلیل ، فاضل نبیل ، عالم باعمل ، صاحب عدل ، مینار فضل ، علامہ فاضل و کامل ، پر ہیز گار فاضل ، محیط کامل، امام کامل، ولی کامل، قبلہ اہل دل قطب ارشاد، فاضلوں کا مایہ افتخار ، علمائے مشاہیر کا سردار ، ذہین اور دانشمند عالم یگانہ استاذ ماہر ، فخر اکابر ، شیوہ بیان شاعر، یکتائے روزگارنادر روزگار ، خلاصہ لیل و نہار، دریائے ذخار، چراغ خاندان برکاتیہ ، امام الائمہ، نور یقین، شیخ الاسلام والمسلمین ، استاذ معظم ، مجدد اعظم ، شاہ ملک سخن ، امام اہلسنت، عظیم العلم ، موئید ملت طاہرہ، مجدد ملت ، حاضرہ ( ماضیہ) محدث بریلوی ، امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ Source:Monthly Jehan e Raza Vol#2 Rajab & Shaban 1418 Hijri / November & December 1997 http://www.nooremadinah.net/Urdu/Documents...qaabWoAdaab.asp اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Humaira مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Masha Allah Jazak Allah ... Thanks for sharing اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Humaira مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Thanks for provide this metter in Unicode text.. easy to copy paist and maintain record.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Humaira مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 بہر حال اگر امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو اعلٰی حضرت کہا گیا تو 1388ھ کے بعد ہی کہا گیا ۔ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے لئے اعلٰی حضرت کہے جانےپر حاسدین و اعدائے دین کو سخت اعتراض ہے ۔ حالانکہ ظالمان زمانہ نے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی صاحب کو اعلٰی حضرت کہا اور لکھا ہے۔ اور عاشق الہٰی میرٹھی نے اپنی تالیف تذکرۃ الخلیل میں مولوی خلیل احمد انبیٹھوی کو اعلٰی حضرت لکھا ہے۔ یہی دنیا ساز دین کے دشمن رام پور اور حیدر آباد کے نوابین کو تو بڑے فخر سے اعلٰی حضرت کہا کرتے تھے۔ لیکن جب ایک غیرت مند عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ایک غلام مصطفٰٰی، عبد المصطفٰی امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaseem مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 (ترمیم شدہ) Great Source Mujtaba...! bohot Aalaa... Keep on.. __________________________ and Humaira..! cool to know your sprit about Syedi Aalahazrat... Maa Shaa Allaah.. ڈال دی قلب میں عظمت مصطفٰیسیدی اعلٰیحضرت پہ لاکھوں سلام Edited 20 ستمبر 2007 by Qaseem اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaseem مراسلہ: 20 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2007 (ترمیم شدہ) Humaira... it is recommended to read rapidly... that please keep the size of unicode text over 2, and 4 is best... and dont forget to give it any dark color... thanks.. Edited 20 ستمبر 2007 by Qaseem اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nazia مراسلہ: 21 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2007 thanks 4 sharing bhut zabardast or khubsorat post hai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mujtaba مراسلہ: 21 ستمبر 2007 Author Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2007 Humaira sister aap iss book ko parh lain aur agar ho sakay tau apnay deobundi mamoon ko iss ka print day dain ya unn ko parhwa dain. Insha ALLAH unn ka yeh aiteraz door ho jaye ga aur woh apnay dhair saaray Aa'lahazrats daikh lain http://www.alahazratnetwork.org/modules/sm....php?itemid=375 u can download it here http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/o...hazrat_Kaun.chm http://www.alahazratnetwork.org/pdf/otherb...hazrat_Kaun.pdf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 21 ستمبر 2007 Report Share مراسلہ: 21 ستمبر 2007 Jazak Allah azawajal ---------- Nice sharing.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 8 مئی 2009 Report Share مراسلہ: 8 مئی 2009 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rizwan Q مراسلہ: 1 جولائی 2009 Report Share مراسلہ: 1 جولائی 2009 mahsallah bohot nice sharing hai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔