Brailvi Haq مراسلہ: 19 مارچ 2016 Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2016 ایک شیعہ کافی دن سے تنگ کر رہا ہےکہ اگر انبیا علیہ السلام کی وراثت نہیں ہوتی تو دلیل میں قرآنی آیت پیش کرو جس میں واضح الفاظ میں اس بات کا ذکر ہو.جبکہ اسے اس سے متعلق حدیث دکھائی جا چکی ہے مگر اس کا مطالبہ قرآنی آیت ہے.اس کے متعلق جواب عنایت فرمائیں. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 22 مارچ 2016 Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2016 اُس شیعہ سے انبیاء کی وراثت کی آیات مانگیں اُن ہی سے اُس کا جواب ھو جائے گا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 24 مارچ 2016 Author Report Share مراسلہ: 24 مارچ 2016 اس کے مطابق قرآن میں اس بات کا صریحاً کوئی ذکر نہیں اس لئے یہ روایت جھوٹی ہے. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
کونوا مع الصادقین مراسلہ: 22 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2016 القرآن. وورث سلیمان داودا سلیمان ع داود ع کے بیٹے تهے جو اپنے والد داود ع کے وارث بنے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 22 مئی 2016 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2016 ایک شیعہ کافی دن سے تنگ کر رہا ہےکہ اگر انبیا علیہ السلام کی وراثت نہیں ہوتی تو دلیل میں قرآنی آیت پیش کرو جس میں واضح الفاظ میں اس بات کا ذکر ہو.جبکہ اسے اس سے متعلق حدیث دکھائی جا چکی ہے مگر اس کا مطالبہ قرآنی آیت ہے.اس کے متعلق جواب عنایت فرمائیں. القرآن. وورث سلیمان داودا سلیمان ع داود ع کے بیٹے تهے جو اپنے والد داود ع کے وارث بنے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 3 مارچ Report Share مراسلہ: 3 مارچ شیعہ کی سب سے مُعتبر کتاب اصول الکافی میں ہے کہ "امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا، وہ صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا، اس نے کافی حصہ پا لیا ملا باقر مجلسی اپنی کتاب "مراة العقول" میں لکھا " اِس حدیث کی دو سندیں ہیں ،ایک سند مجہول اور دوسری حسن ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔