Jump to content

شہید کے لیے قران خوانی اور غائبانا نماز جنازہ پر وھابی اعتراض کا جواب چاھئے


Kaamran

تجویز کردہ جواب

غازی ممتاز قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کیلئے مسجدوں میں قران خوانی کی جا رھی ھے اس پر ایک وھابی نے اعتراض کیا

 

ھے کہ قران سنت سے ثابت کرے وہ حدیث بتا دیں جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ صحابہ  رضی اللہ تعالی عنہ نے مسجد نبوی

 

میں کسی شہید کیلئے قران خوانی کی ھو

 

 

اس کا دوسرا اعتراض یہ ھے کہ جب شام کےبادشاہ کا جنازہ پرھایا گیا تھا تو کیااپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اُن کی مئیت تھی   

 

برائے کرم اس اعتراضات کے جوابات جلدی عطا فرما دیں  

Edited by Kaamran
Link to comment
Share on other sites

(bis)

وھابیہ کے امام ابن تیمیہ نے لکھا ہےکہ

میت کو اس کے گھر والوں کی قرآت ،تسبیح وتکبیر اور اللہ تعالیٰ کے تمام اذکار کا

ثواب جب میت کو ایصال ثواب کیا جائے تو پہنچتا ہے۔

معترض شام کے بادشاہ کا نام لکھےجس کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی ؟

 

 

swab 1.jpg

swab 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

اسلام علیکم 

 

جزاک اللہ قبلہ خلیل رانا بھائی اللہ عزوجل آپ کے علم میں برکت عطافرمائے

 

اُس وھابی نے حضرت نجاشی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بتایا ھے

 

اور اُس نے حضرت نجاشی کو شام کا بادشاہ بتایا ھے

Edited by Kaamran
Link to comment
Share on other sites

اس پر میں نے اس سے حوالا مانگا تو کافی دیر بعد لکھتا ھے کہ غالباً حبشہ شام کا دارولخلافا  ھے  اور اگر نہیں تو معزرت 

 

                                                                                         اور اپنے اعتراض کا جواب مانگ رھا ھے

 

کہ جب حضرت نجاشیی کا جنازہ پرھایا گیا تھا تو کیااپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اُن کی مئیت تھی   

Link to comment
Share on other sites

وھابی کو جب میں نے ابن تیمہ کا حوالہ پیش کیا تو وہ کہتا ھے کہ 

 

  main ne siraf hadees pochi he jase ap masjid main karten hain baqi rahi bat ye ke jo ap ne hawala diya he mayat ki ulad jo bi nek amal kare gi kiyon ke is par to nabhi sallaho alihi wasallam ki hadees bi daleel he jis main ap sallaho alihi wasallam ne farmaya ke jab admi marta he to us ka talaq dunya se tut jata he siraf teen chizon ke sath us ka talaq rehta he un main se aek nek ulad he

 

 bat ko idar odar na le kar jaen masjid main quran khani ki hadees baten meherbani ho gi

 

Miyat ki ulad ko hi us ke ahlekhana kihte hain

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...