Brailvi Haq مراسلہ: 27 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 27 فروری 2016 Ak wahabi ko Noor wali hadis dikhai to us ne is ki 4th lime k bre main kaha k yahan likha h k Allah ne apne noor se Nabi Sallalahu alaihi wa'aalihi wassallam ka noor bnaya.plz is ka jawab anayt farmaen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Brailvi Haq مراسلہ: 27 فروری 2016 Author Report Share مراسلہ: 27 فروری 2016 Is hadis ki sehat or ravio pe bi roshni dal dayn اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 27 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 27 فروری 2016 ! جناب حق بریلوی صاحب آپ نے جو سٹیکر یہاں پیسٹ کیا ہے ،اُس کے آخر میں محدثین کی کتب کے حوالے ہیں آخری حوالہ ٍدیوبندی مولوی اشرف علی تھانوی کا ہے ،یہ سوال اُن سے کیا جائے اہل سنت تو اس کو نقل کرنے والے ہیں اور اس حدیث کو محدثین کے لکھنے کی وجہ سے مانتے ہیں نور کے اوّل خلق ہونے کو غیر مقلد وھابی بھی مانتے ہیں۔ یہ سوال صرف اہل سنت سے کیوں کیا جاتا ہے؟ اس حدیث کی صحت کے بارے میں بھی کتابیں چھپ چکی ہیں مولانا کاشف اقبال مدنی کی کتاب مصنف عبدالرزاق کے الجز امفقود پر اعتراضات کا علمی محاسبہ پڑھیں،اس میں اس حدیث کی سند اور اس کی توثیق موجود ہے، معترضین کو چاہئے کہ اس کتاب کا جواب دے دیں۔ یہ پرانے گھسے پٹے اعتراض ہیں۔ ان علمی یتیموں کو یہ علم ہی نہیں کہ نور کے بارے میں اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے،اس لئے آپ پہلے اہل سنت کی کتابیں پڑھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 27 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 27 فروری 2016 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 10 جولائی 2017 Report Share مراسلہ: 10 جولائی 2017 Mujhe marfat.com pr Imam Gazali ki ek kitab Qurat ul Absar ka urdu tarjuma mila usme likha hai sabse pehle Darkhat k paida hone ki baat likhi hai ... http://googleweblight.com/i?u=http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx%3FbookId%3Db85fc474-c280-49da-a1e4-05211088a773&hl=en-IN اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔